اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

اس ہندوستانی نے 39 بار کیا پیار، 39 بار کی شادی اور ہیں 101 بچے

نواز، مریم اور صفدر کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں، نیب کا وزارت داخلہ کو خط


WhatsApp
132



نیب نے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا، ٹرائل آخری مرحلے میں ہے، قومی احتساب بیورو کا مؤقف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نواز شریف، مریم نواز، حسن نواز، حسین نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے، نیب نے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا، ٹرائل آخری مرحلے میں ہے، قومی احتساب بیورو کا مؤقف۔

نیب ذرائع کے مطابق، نیب کی جانب سے وزارت داخلہ کو لکھے گئے خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں کیونکہ ملزمان کیخلاف مقدمات کا ٹرائل اختتام کے قریب ہے اور تینوں ملزمان کے بیرون ملک فرار ہونے کا خدشہ ہے کیونکہ نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر نے بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔

سینیٹر پرویز رشید نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ نیب ٹرائل کا سامنا کرنے والوں کو ٹارگٹ نہ کرے، شریف خاندان عدالتوں کے سامنے خود کو جوابدہ سمجھتا ہے، نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر مسلسل عدالتی کارروائی کا حصہ ہیں، ایک دن میں 2، 2 بار بھی عدالتوں کے روبرو پیش ہوئے، کیس کے دوران نواز شریف اور مریم متعدد بار بیرون ملک گئے اور واپس آئے۔
پرویز رشید نے مزید کہا کہ احتساب سے بھاگنے اور خود کو عدالتوں سے بالاتر سمجھنے والوں کو ملک میں واپس لائے، نیب کا منفی اقدام عدالتی عمل پر اثر انداز ہونے کی کوشش ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
پاک سعودی عرب مفاہمتی یاد داشتوں اور معاہدوں پر دستخط ... مزید پڑھیں
میں سعودی عرب میں پاکستان کا سفیر ہوں ،دورہ ... مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد کے دورے کے تمام تر اخرجات سعودی ... مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد کے دورہ کےموقع پر غیر معمولی حفاطتی ... مزید پڑھیں
محنت کش قائداعظم کے پاکستان کی تکمیل کیلئے متحد ہوں ... مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی ... مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد کے دورہ پر ڈیم منصوبوں کے لیے ... مزید پڑھیں
سپریم کورٹ: خاتون اور 4 بچوں کے قاتل کو 5 ... مزید پڑھیں
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، پنجاب حکومت نے ترقی کی نوید ... مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد سے ملاقات کے لیے مسلم لیگ (ن) ... مزید پڑھیں
اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف کی ... مزید پڑھیں
این آر او کے بعد کرپٹ لوگوں کو پکڑے جانے ... مزید پڑھیں
صحافی رضوان رضی سائبر کرائم قوانین کے تحت گرفتار ... مزید پڑھیں
ترقی کی بنیاد ہی بہتر طرز حکمرانی ہے : عمران ... مزید پڑھیں
لٹیروں کواین آراو دینے کا مطلب ملک سے غداری ہوگا ... مزید پڑھیں
اقوام متحدہ فلسطین اور کشمیر کو حق دلانے میں ناکام ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
بھارت نے حملہ کیا تو بھرپور جواب دیں گے:وزیراعظم
پاک سعودی عرب مفاہمتی یاد داشتوں اور معاہدوں پر دستخط کی پروقار تقریب
میں سعودی عرب میں پاکستان کا سفیر ہوں ،دورہ پاکستان : سعودی ولی عہد
سعودی ولی عہد کے دورے کے تمام تر اخرجات سعودی حکومت برداشت کرے گی
سعودی ولی عہد کے دورہ کےموقع پر غیر معمولی حفاطتی اقدامات
محنت کش قائداعظم کے پاکستان کی تکمیل کیلئے متحد ہوں :حافظ سعید
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی تیاریاں مکمل کر لی گئی
سعودی ولی عہد کے دورہ پر ڈیم منصوبوں کے لیے معاہدہ کیا جائے گا
سپریم کورٹ: خاتون اور 4 بچوں کے قاتل کو 5 مرتبہ سزائے موت دینے کا حکم برقرار
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، پنجاب حکومت نے ترقی کی نوید سنا دی

مقبول خبریں
بھارت نے حملہ کیا تو بھرپور جواب دیں گے:وزیراعظم
اس ہندوستانی نے 39 بار کیا پیار، 39 بار کی شادی اور ہیں 101 بچے
پی ایس ایل 4 ، امریکی گلوکار پٹ بل نے افتتاحی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا
شاہ سلمان کی آمد ۔۔۔بہار کی آمد
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
انسانی نظامِ ہاضمہ میں 2000 نئی اقسام کے بیکٹیریا دریافت
وہ خاتون جس کا پیشہ ہی بچے پیدا کرنا ہے
اپنے بچوں کو اٹھا کر پھرنے والا باہمت پرندہ
اپنے بچوں کو اٹھا کر پھرنے والا باہمت پرندہ
پاکستان سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے دنیا کے 10 بدترین ممالک میں شامل
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
محمد بن سلمان نے ولی عہدی تک کا سفر کیسے طے کیا اور اب تک ان کی حکومت نے کیا اقدامات کیے ہیں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
پی ایس ایل 4 ، امریکی گلوکار پٹ بل نے افتتاحی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا باقاعدہ آغاز مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا
دبئی (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
سعودی عرب کی پاکستان کو 2 پاور پلانٹس خریدنے کی منہ مانگی پیشکش
لاہور(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پنجاب کے دو پاور پلانٹس بغیر بولی مزید پڑھیں ...