اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ایرانی صدر نے بھارت کیلئے تاریخ کا سب سے بڑا اعلان کردیا

فرقہ واریت کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں: عالمی مجلس ادیان پاکستان


WhatsApp
59



حافظ محمد نعمان حامد نے کہا کہ مذاہب کے درمیان مشترکات پر بہت زیادہ کام کرنے کی ضرورت ہے

لاہور (نیوز ڈیسک ) عالمی مجلس ادیان پاکستان کے زیراہتمام لاہور کے مقامی ہوٹل میں اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے اشتراک سے ایک بین المذاہب مکالمے کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت مولانا محمد یٰسین ظفر نے کی اور مہمانِ خصوصی ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی تھیں۔ مکالمے میں تمام مسلم مسالک کے علاوہ دیگر مذاہب کے رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ حافظ محمد نعمان حامد نے کہا کہ مذاہب کے درمیان مشترکات پر بہت زیادہ کام کرنے کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی نے کہا کہ ہم آہنگی سے مراد یہ ہے کہ دو جماعتوں،فرقوں، مذاہب یا گروہوں کے درمیان مشترکہ نکات تلاش کیے جائیں جن کو بنیاد بنا کر بہترین معاشرتی تعلقات استوار کئے جاسکیں۔

مولانا عاصم مخدوم نے کہا اپنے مسلک اور طریقہ کار کو چھوڑو نہیں اور دوسرے مسلک اور طریقہ کار کو چھیڑو نہیں۔ فرقہ واریت کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں۔مولانا محمد یٰسین ظفر نے کہا کہ مذاہب کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے والے انسانیت اور امن کے دشمن ہیں۔

مکالمے میں شریک دیگر مقررین میں مولانا محمد یٰسین ظفر، پیر شفاعت رسول نوری، مولانا عبدالمالک، علامہ سید قاضی نیاز حسین نقوی، فادر ندیم فرانسس، فادر جیمز چنن، علامہ مفتی سید عاشق حسین، علامہ ضیاء الحق نقشبندی ودیگر نے شرکت کی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد، سردار کلیان سنگھ، بھگت لال کھوکھر، پیر ولی اللہ شاہ بخاری، مولانا محمد ندیم سرور، ڈاکٹر مرقس فدا، علامہ شبیر انجم، ڈاکٹر شاہدہ پروین، علامہ شکیل الرحمٰن ناصر، ڈاکٹر بدر منیر، ڈاکٹر امجد چشتی، ڈاکٹر مجید ایبل، علامہ حسن ہمدانی، حافظ کاظم رضا نقوی، علامہ وقار نقوی ،مولانا اسلم صدیقی، مولانا عبدالرب امجد، حافظ محمد حسین گولڑوی، مولانا اسلم ندیم نقشبندی، مولانا اعجاز احمد (جہلم) علامہ اصغر عارف چشتی ،حاجی عامر رشیداور سید شبیح حسن شیرازی شامل ہیں۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے پاکستان میں حملے ... مزید پڑھیں
ہم نےکہا تھا سارے لیڈر مقدم ہیں، میڈیا نے معاملہ ... مزید پڑھیں
عابد باکسر کی پاکستان منتقلی روکنے کیلئے دوستوں نے ... مزید پڑھیں
پاک فوج کے مزید دستے سعودی عرب بھیجے جا رہے ... مزید پڑھیں
جنوبی ایشیا میں امن کی تباہی کا ذمہ دار بھارت ... مزید پڑھیں
حکومت بھارت و امریکہ کی خوشنودی کیلئے اثاثے منجمند کرنے ... مزید پڑھیں
نواز، مریم اور صفدر کے نام ای سی ایل میں ... مزید پڑھیں
فرقہ واریت کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں: عالمی مجلس ... مزید پڑھیں
پیٹرول اورڈیزل پرہوشربا ٹیکسوں کا انکشاف ... مزید پڑھیں
کشمیریوں کی تحریک آزادی اور عقیدہ ختم نبوت سے ... مزید پڑھیں
کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسزکی گاڑی پرفائرنگ سے 4 سیکیورٹی اہلکار ... مزید پڑھیں
پنجاب کی پرفارمنس دوسرے صوبوں سے بہترہے :چیف جسٹس ... مزید پڑھیں
سینئر وکیل و قانون دان عاصمہ جہانگیر انتقال کر گئیں ... مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کاجاتی امرا، ماڈل ٹاﺅن اور گورنر ہاﺅس کے ... مزید پڑھیں
بھارت کی مذہبی دہشتگردی، ہندو یاتریوں کو پاکستان آنے سے ... مزید پڑھیں
مریم نواز کے ماتحت کام نہیں کرسکتا، چوہدری نثار ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
چیف جسٹس کا حکم ان سب کو جیل میں ڈالو
افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے پاکستان میں حملے ہورہے ہیں: آرمی چیف
ہم نےکہا تھا سارے لیڈر مقدم ہیں، میڈیا نے معاملہ کیا سے کیا کر دیا : چیف جسٹس
عابد باکسر کی پاکستان منتقلی روکنے کیلئے دوستوں نے دبئی میں کیا کر دیا؟ ایسی تفصیلات سامنے آ گئیں
پاک فوج کے مزید دستے سعودی عرب بھیجے جا رہے ہیں : ترجمان پاک فوج
جنوبی ایشیا میں امن کی تباہی کا ذمہ دار بھارت ہے: وزیر دفاع
حکومت بھارت و امریکہ کی خوشنودی کیلئے اثاثے منجمند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا: ترجمان جماعۃ الدعوة
نواز، مریم اور صفدر کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں، نیب کا وزارت داخلہ کو خط
فرقہ واریت کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں: عالمی مجلس ادیان پاکستان
پیٹرول اورڈیزل پرہوشربا ٹیکسوں کا انکشاف

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
وسیم اکرم اورشنیرا کی خوبصورت تصاویر وائرل
لاہور (ویب ڈیسک) وسیم اکرم اپنی اہلیہ شنیرا کے ساتھ سیاحت کا مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ماہرہ خان کی ساحل سمندر پرنئی تصاویر وائرل
لاہور(یو این پی )پاکستان اداکارہ ماہرہ خان کی ساحل سمندر پر تصاویر مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
اتحاد اور ایمریٹس ایئر لائن کا پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے انتخابات سے قبل پی آئی مزید پڑھیں ...