اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ترک صدارتی انتخابات میں رجب طیب اردگان فتح یاب

سینئر وکیل و قانون دان عاصمہ جہانگیر انتقال کر گئیں


WhatsApp
83



ڈاکٹرز نے انہیں بچانے کی بھرپور کوشش کی مگر وہ جانبر نہ ہو سکیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اور سینئر وکیل و قانون دان عاصمہ جہانگیر دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئی ہیں۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ بار کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر انتقال کر گئی ہیں۔ ان کی آج صبح سے ہی طبیعت خراب تھی تاہم کچھ دیر قبل طبیعت زیادہ خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا تو معلوم ہوا کہ انہیں شدید نوعیت کا ہارٹ اٹیک ہوا تھا۔

ڈاکٹرز نے انہیں بچانے کی بھرپور کوشش کی مگر وہ جانبر نہ ہو سکیں اور خالق حقیقی سے جا ملیں۔ عاصمہ جہانگیر ناصرف سپریم کورٹ بار کی سابق صدر تھیں بلکہ معروف قانون ہونے کے علاوہ انسانی حقوق کے حوالے سے بھی وہ بہت بڑا نام تھیں۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
شمالی وزیرستان میں فوجی دستے پر دہشت گردوں کا حملہ، ... مزید پڑھیں
بتائیں شہبازشریف بجلی کہاں ہے کیا وہ شاپنگ بیگ ... مزید پڑھیں
(ن) لیگ نے چوہدری نثار کے مقابلے میں اپنے امیدوار ... مزید پڑھیں
ن لیگ کے رانا افضل سمیت 9 انتخابی امیدوار سوئی ... مزید پڑھیں
حمزہ شہباز سن لولاہور تیرے باپ کی جاگیر نہیں : ... مزید پڑھیں
ملک میں مون سون کا پہلاحصہ زیادہ طاقتور ہوگا، محکمہ ... مزید پڑھیں
نواز اور شہباز میں چوہدری نثار کو ٹکٹ دینے پر ... مزید پڑھیں
ہلال عید؛ پاکستان میں عیدالفطر ہفتہ 16جون کو ہوگی ... مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے کاغذات نامزدگی کالعدم قرار دینے کا فیصلہ ... مزید پڑھیں
چیف جسٹس کے حکم پر حمزہ شہباز کے خلاف مقدمہ ... مزید پڑھیں
کوئٹہ میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 3 کان کن ... مزید پڑھیں
کراچی میں پی ٹی آئی کارکنان کی انصاف ہاؤس میں ... مزید پڑھیں
فاروق بندیال کو پی ٹی آئی سے نکالنے پر عمران ... مزید پڑھیں
خواجہ آصف کی تاحیات نااہلی کالعدم قرار ... مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 کا شیڈول جاری کردیا ... مزید پڑھیں
پاک افغان دو طرفہ تعلقات، اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
انتخابی امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری، انتخابی نشان کی بھی الاٹمنٹ
شمالی وزیرستان میں فوجی دستے پر دہشت گردوں کا حملہ، فوجی جوان شہید
بتائیں شہبازشریف بجلی کہاں ہے کیا وہ شاپنگ بیگ میں ڈال کرلے گئے: عمران خان
(ن) لیگ نے چوہدری نثار کے مقابلے میں اپنے امیدوار میدان میں اتار دیے
ن لیگ کے رانا افضل سمیت 9 انتخابی امیدوار سوئی گیس کے 5 کروڑ کے نادہندہ نکلے
حمزہ شہباز سن لولاہور تیرے باپ کی جاگیر نہیں : زعیم قادری
ملک میں مون سون کا پہلاحصہ زیادہ طاقتور ہوگا، محکمہ موسمیات
نواز اور شہباز میں چوہدری نثار کو ٹکٹ دینے پر اختلاف
ہلال عید؛ پاکستان میں عیدالفطر ہفتہ 16جون کو ہوگی
سپریم کورٹ نے کاغذات نامزدگی کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کردیا

مقبول خبریں
انتخابی امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری، انتخابی نشان کی بھی الاٹمنٹ
ترک صدارتی انتخابات میں رجب طیب اردگان فتح یاب
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل
استعمای عزائم اور دفاع وطن کے تقاضے
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
انسانی جسم میں 2 دماغ ہوتے ہیں،ماہرین کاانکشاف
امریکہ میں ایسا بل منظور ہو گیا کہ فاحشاؤں نے ٹوئٹر کا استعمال ہی بند کر دیا، اب کون سا سوشل میڈیا استعمال ہوگا ؟
لاہور چڑیا گھر میں جانوروں کی گرمی بھگانے کا دیسی نسخہ؟
لاہور چڑیا گھر میں جانوروں کی گرمی بھگانے کا دیسی نسخہ؟
دو سورج نگلنے والا بلیک ہول
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
انڈیا کی نصف آبادی کو پانی کے بحران کا سامنا
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
عباس رضا / اسپورٹس رپورٹر ہفتہ 9 جون 2018 لاہور: گزشتہ 6 مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اور سدا بہار اداکارہ ماہ نور مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...