اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ایران میں فوجی پریڈ پر مسلح افراد کے حملے میں اہلکاروں سمیت 24 افراد ہلاک

شام نے اسرائیل کا ایف سولہ مار گرایا


WhatsApp
121



شام نے اینٹی ائیرکرافٹ فائر سے اسرائیلی ایف 16جنگی جہاز مار گرایا ہے

لاہور (ویب ڈیسک) شام نے اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر اسرائیلی جنگی جہاز ایف16 مار گرایا، پائلٹ محفوظ رہے۔

فضائی حدود کی خلاف ورزی پر شام کی اسرائیل کے خلاف بڑی کارروائی، اسرائیل ڈیفنس فورس کے ترجمان جوناتھن کون ریسکس کے مطابق شام نے اینٹی ائیرکرافٹ فائر سے اسرائیلی ایف 16جنگی جہاز مار گرایا ہے تاہم دونوں پائلٹ محفوظ رہے، جنہیں ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

اسرائیل کا کہنا ہے کہ ایف 16شام میں ایرانی ڈرون کو نشانہ بنانے کے مشن پر تھا جس نے اسرائیلی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی، واقعے کے بعد اسرائیلی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، شمالی اسرائیل میں خطرے کے سائرن بھی بجائے گئے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
جنوبی و شمالی کوریا کے درمیان’جوہری ہتھیار تلف کرنے کے ... مزید پڑھیں
عالمی فوجداری عدالت نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی ... مزید پڑھیں
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق ایک بار پھر ... مزید پڑھیں
سی پیک کے مخالف کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، چینی ... مزید پڑھیں
شام میں اسرائیل کی وجہ سے روسی فوجی طیارہ تباہ ... مزید پڑھیں
حکومت مخالف فنڈ ریزنگ پر حسنی مبارک کے بیٹے احاطہ ... مزید پڑھیں
دشمنوں کو جدید ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے، اسرائیلی ... مزید پڑھیں
تیونس میں حکمراں جماعت نے وزیراعظم کو معطل کردیا ... مزید پڑھیں
فلپائن میں تباہی مچانے کے بعد طوفان ہانگ کانگ کے ... مزید پڑھیں
فلپائن میں طاقت ور ترین طوفان سے 14 افراد ہلاک، ... مزید پڑھیں
طیب اردگان کا جائیداد کی خرید و فروخت ملکی کرنسی ... مزید پڑھیں
نائیجیریا میں گیس لائن پھٹنے کے واقعات میں 58 افراد ... مزید پڑھیں
امریکا کا واشنگٹن میں پی ایل او کا دفتر بند ... مزید پڑھیں
ترکی میں 60 معذور خواتین صحافی بن گئیں ... مزید پڑھیں
شام سے واپسی پر ابغازیا کے وزیراعظم کار حادثے میں ... مزید پڑھیں
فلم میں ترک صدر کو قتل کرنے کا منظر دکھانے ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ایران میں فوجی پریڈ پر مسلح افراد کے حملے میں اہلکاروں سمیت 24 افراد ہلاک
جنوبی و شمالی کوریا کے درمیان’جوہری ہتھیار تلف کرنے کے معاہدے‘ پر دستخط
عالمی فوجداری عدالت نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی تحقیقات کا آغاز کردیا
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق ایک بار پھر گرفتار
سی پیک کے مخالف کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، چینی صدر
شام میں اسرائیل کی وجہ سے روسی فوجی طیارہ تباہ ہوا: روس
حکومت مخالف فنڈ ریزنگ پر حسنی مبارک کے بیٹے احاطہ عدالت سے گرفتار
دشمنوں کو جدید ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے، اسرائیلی وزیر اعظم
تیونس میں حکمراں جماعت نے وزیراعظم کو معطل کردیا
فلپائن میں تباہی مچانے کے بعد طوفان ہانگ کانگ کے ساحل سے ٹکرا گیا

مقبول خبریں
بھارت کا منفی اور تکبر پر مبنی رویہ قابل افسوس ہے، وزیراعظم
ایران میں فوجی پریڈ پر مسلح افراد کے حملے میں اہلکاروں سمیت 24 افراد ہلاک
ایشین چیمئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت کے امکانات روشن
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
مومنہ مستحسن یوٹیوب پر 100 ملین ویوز حاصل کرنےوالی پہلی پاکستانی گلوکارہ
استعمای عزائم اور دفاع وطن کے تقاضے
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
رولر کوسٹر کی سواری کیجیے، گردے کی پتھری سے چھٹکارا پائیے
امریکہ میں ایسا بل منظور ہو گیا کہ فاحشاؤں نے ٹوئٹر کا استعمال ہی بند کر دیا، اب کون سا سوشل میڈیا استعمال ہوگا ؟
پانی کی پائپ لائن ، جس نے پاکستانی گاؤں میں امن قائم کردیا
پانی کی پائپ لائن ، جس نے پاکستانی گاؤں میں امن قائم کردیا
جرمنی میں ہائیڈروجن سے چلنے والی دنیا کی پہلی ٹرین کا افتتاح
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
استاد: آجر و اجیر کی زنجیروں میں جکڑا مقدس رشتہ
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
ایشین چیمئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت کے امکانات روشن
لاہور(ویب ڈیسک) ایشین چیمئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی عدم مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
مومنہ مستحسن یوٹیوب پر 100 ملین ویوز حاصل کرنےوالی پہلی پاکستانی گلوکارہ
نامور پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یو ٹیوب پر مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...