اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

روس کے زیرانتظام کریمیا کے کالج میں بم دھماکے سے 18 افراد ہلاک

بھارت کی مذہبی دہشتگردی، ہندو یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا


WhatsApp
98



بھارت سے 200 ہندو یاتریوں نے 11 فروری کو مذہبی تہوار کے لیے پاکستان آنا تھا، ڈاکٹر منور چند فوٹو:فائل

لاہور (ویب ڈیسک) بھارتی حکومت نے مذہبی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 200 ہندو یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا۔
لاہور کے کرشنا مندر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہندو رہنما ڈاکٹر منور چند نے بھارت کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نئی دہلی حکومت نے اپنے ہندو یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا ہے۔

ڈاکٹرمنورچند نے بتایا کہ بھارت سے 200 ہندو یاتریوں نے 11 فروری کو ایک مذہبی تہوار منانے کے لیے پاکستان آنا تھا لیکن بھارتی حکومت نے انہیں اجازت دینے سے انکار کردیا، بھارتی حکومت ہندوؤں کو ڈرا دھمکا کر پاکستان آنے سے روک رہی ہے۔

ڈاکٹر منور چند نے کہا کہ ہندو یاتریوں کو پاکستان آنے سے روکنا 1974 کے باہمی معاہدے کی خلاف ورزی ہے اور ہندو برادری بھارت کی اس مذہبی دہشت گردی کو مسترد کرتی ہے، 1982 سے ہندویاتری پاکستان آرہے ہیں لیکن کسی ایک یاتری کو بھی آج تک کوئی نقصان نہیں پہنچا، پاکستان میں بھارتی ہندو اور سکھ یاتریوں کی بہترین خدمت اور حفاظت کی جاتی ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
افغانستان میں مکمل امن تک امریکی افواج کی واپسی نہیں ... مزید پڑھیں
پی ٹی اے نے موبائل فون کی تصدیق کے لیے ... مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا میٹرو بس کرایوں میں سبسڈی ختم کرنے ... مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ کا ممنوعہ اسلحہ لائسنس کی بحالی کیلئے کمیٹی ... مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے وزیراعظم کی نااہلی کیلئے دائر اپیل مسترد ... مزید پڑھیں
شاید آئی ایم ایف کے پاس جانے کی ضرورت نہ ... مزید پڑھیں
دہری شہریت پر (ن) لیگ کے 2 سینیٹر نااہل قرار ... مزید پڑھیں
علم کی روشنی سے پاکستان میں دہشت گردی کو ختم ... مزید پڑھیں
لوگوں کو قبروں سے نکال کر ٹرائل کرنے کا وقت ... مزید پڑھیں
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 75 پیسے فی یونٹ ... مزید پڑھیں
پاکستان جوہری ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں ہوگا، صدر ... مزید پڑھیں
منشا بم نے سپریم کورٹ میں گرفتاری دے دی ... مزید پڑھیں
نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے میں مزید 10 شہروں کو شامل ... مزید پڑھیں
ضمنی الیکشن 2018ء، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنا ... مزید پڑھیں
ضمنی انتخابات این اے 124 لاہور سے شاہد خاقان عباسی ... مزید پڑھیں
شہباز شریف کے داماد عمران علی کی جائیداد ضبط کرنے ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ایف اے ٹی ایف پاکستان میں فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کی کارکردگی سے غیر مطمئن
افغانستان میں مکمل امن تک امریکی افواج کی واپسی نہیں چاہتے، پاکستان
پی ٹی اے نے موبائل فون کی تصدیق کے لیے ڈیڈلائن منسوخ کردی
پنجاب حکومت کا میٹرو بس کرایوں میں سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ
وفاقی کابینہ کا ممنوعہ اسلحہ لائسنس کی بحالی کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
سپریم کورٹ نے وزیراعظم کی نااہلی کیلئے دائر اپیل مسترد کردی
شاید آئی ایم ایف کے پاس جانے کی ضرورت نہ پڑے، وزیرِاعظم عمران خان
دہری شہریت پر (ن) لیگ کے 2 سینیٹر نااہل قرار
علم کی روشنی سے پاکستان میں دہشت گردی کو ختم کرنا ہوگا : ڈاکٹر حسین محی الدین
لوگوں کو قبروں سے نکال کر ٹرائل کرنے کا وقت آگیا، چیف جسٹس

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
یوتھ اولمپکس؛ پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے امریکی حریف کو شکست دے دی
بیونس آئرس(ویب ڈیسک) پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے یوتھ اولمپکس مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
علی ظفر معصوم بننے کی کوشش کررہا ہے، میشا شفیع
لاہور(ویب ڈیسک) گلوکارہ میشا شفیع نے علی ظفر پر جنسی مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے
کراچی(ویب ڈیسک) رواں ہفتے زر مبادلہ کے ذخائر میں 10 کروڑ مزید پڑھیں ...