اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 43 فلسطینی شہید، 2200 سے زائد زخمی

مشاہدحسین سید ق لیگ سے ن لیگ میں چلے گئے


WhatsApp
60



اس موقع پر مریم نواز ، پرویز رشید ، خواجہ سعد رفیق اور مصطفی شاہد بھی موجود تھے

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما مشاہد حسین سید نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کرلی۔ذرائع کے مطابق مشاہد حسین نے ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین کو استعفیٰ پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی محبت اور شفقت کا شکریہ۔ مشاہد حسین سید کافی عرصہ سے ق لیگ سے دور تھے ۔

مشاہد حسین نے سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے صدر میاں نواز شریف سے ملاقات میں شمولیت کا فیصلہ کیا۔ مشاہد حسین سید نے صدرمسلم لیگ ن محمد نواز شریف کی دعوت پر آج انکی رہائش گاہ رائیونڈ میں نواز شریف سے ملاقات کی جس میں نواز شریف نے ان کو گھر لوٹنے کی دعوت دی، مشاہد حسین سید نے میاں نواز شریف کی دعوت کو قبول کرتے ہوئے شمولیت پر آمادگی کا اظہار کیا اور قائد مسلم لیگ کو یقین دلایا کہ آئین اور قانون کی بالادستی کی جدوجہد میں مسلم لیگ ن کا ہر اول دستہ ہوں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے استحکام ،دفاع اورتعمیر و ترقی کیلئے میاں نواز شریف نے تاریخی کامیابیاں حاصل کیں ہیں۔ ملکی سلامتی اور ملکی سالمیت جمہوریت کی بالادستی سے مشروط ہیں ۔ مشاہد حسین سید نے کہا کہ وہ ووٹ کے تقدس اور جمہوریت کی بالادستی کی جدو جہد میں میاں نواز شریف کے ساتھ رہیں گے ۔اس موقع پر مریم نواز ، پرویز رشید ، خواجہ سعد رفیق اور مصطفی شاہد بھی موجود تھے جبکہ ن لیگ نے مشاہد حسین سید کو سینیٹ کا ٹکٹ بھی دیدیا ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
ممبئی حملے پر نواز شریف کا بیان انتہائی افسوسناک ... مزید پڑھیں
نواز شریف پاکستان کے خلاف مودی کی زبان بول رہے ... مزید پڑھیں
بھارتی میڈیا نے نواز شریف کا انٹرویو توڑ مروڑ کر ... مزید پڑھیں
ممبئی حملوں سے متعلق گمراہ کن بیانات پر قومی سلامتی ... مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا ساڑھے 11 ارب قرضہ لینے کا اعلان ... مزید پڑھیں
احسن اقبال پر حملہ ختم نبوت کے معاملے پر کیا، ... مزید پڑھیں
وزیر داخلہ احسن اقبال قاتلانہ حملے میں زخمی، حملہ آور ... مزید پڑھیں
ریاست پرایک ستون نے قبضہ کرلیا ہے : نوازشریف ... مزید پڑھیں
پاکستان کا قانون اسلامی اصولوں کے مطابق بنا ہیں،، چیف ... مزید پڑھیں
مسئلہ فلسطین پر مؤقف نہیں بدلا‘ حوثیوں کے حملے سلامتی ... مزید پڑھیں
جماعة الدعوة، فلاح انسانیت کے فلاحی منصوبوں میں رکاوٹ نہ ... مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو معطل ... مزید پڑھیں
بیگم کلثوم نواز کے جسم کے دیگر حصوں میں بھی ... مزید پڑھیں
شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کا یوم وفات آج منایا ... مزید پڑھیں
لاہورمیں پاک آرمی کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے پختونوں کی ... مزید پڑھیں
ادارے عمارتوں سے نہیں شخصیات سے بنتے ہیں: چیف جسٹس ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
پیپلزپارٹی نے نگراں وزیر اعظم کے لیے دو نام پیش کردیئے
ممبئی حملے پر نواز شریف کا بیان انتہائی افسوسناک : پرویز مشرف
نواز شریف پاکستان کے خلاف مودی کی زبان بول رہے ہیں: عمران خان
بھارتی میڈیا نے نواز شریف کا انٹرویو توڑ مروڑ کر پیش کیا : ن لیگ
ممبئی حملوں سے متعلق گمراہ کن بیانات پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب
پنجاب حکومت کا ساڑھے 11 ارب قرضہ لینے کا اعلان
احسن اقبال پر حملہ ختم نبوت کے معاملے پر کیا، ملزم کا اعترافی بیان
وزیر داخلہ احسن اقبال قاتلانہ حملے میں زخمی، حملہ آور گرفتار
ریاست پرایک ستون نے قبضہ کرلیا ہے : نوازشریف
پاکستان کا قانون اسلامی اصولوں کے مطابق بنا ہیں،، چیف جسٹس نے بھارتی عدالتوں کے فیصلوں کی پیپر بک اٹھا کر پھینک ،،

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
پہلی سپر کبڈی لیگ گوادر بہا درز نے میدان مار لیا گجرات واریئر کوشکست
لاہور (ویب ڈیسک) پہلی سپر کبڈی لیگ :گوادر بہا درز نے گجرات مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
"مجھے بھی ہراساں کیا گیا" مومنہ مستحسن می ٹو مہم میں شامل
لاہور (نیوز ڈیسک) گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی می ٹو مہم کا مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
پیٹرول کی قیمت کم ہونے کا امکان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں ...