اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 43 فلسطینی شہید، 2200 سے زائد زخمی

کشمیر کے معاملے پر پورا پاکستان متحد ہے،آر ،پار دل ایک ساتھ ڈھڑکتے ہیں : وزیراعظم


WhatsApp
61



پاک فوج اور کشمیری بہن بھائی ایل او سی پر قربانیاں دے رہے ہیں،وزیراعظم فوٹو: فائل

مظفر آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کشمیر پالیسی ہمارے سینوں میں محفوظ ہے اور اس معاملے پر پورا پاکستان متحد ہے۔مظفرآباد میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی اور جموں و کشمیر کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ کشمیری قوم نے بڑی قربانیاں دی ہیں، مقبوضہ کشمیر میں مسلمان بھارتی مظالم برداشت کررہے ہیں، بھارت نے ہرحربہ آزمالیا لیکن کشمیریوں کا بچہ بچہ آزادی کی شمع لے کر آگے بڑھ رہا ہے، کشمیر کے مسئلے پر کبھی دو رائے نہیں رہی، کشمیر کے معاملے پر پورا پاکستان متحد ہے، پاکستان کے عوام کشمیر کے مسئلے پر متحد اور کشمیریوں کے ساتھ ہیں، سیاسی معاملات اپنی جگہ لیکن کشمیر کے معاملے پر ہمیں متحد رہنا چاہیے، اس معاملے پر ہم تقسیم ہوئے تو اس سے نقصان ہوگا،متحد ہونے سے کشمیر کا معاملہ آگے بڑھے گا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ پاک فوج اور کشمیری بہن بھائی ایل او سی پر قربانیاں دے رہے ہیں۔ پاک فوج نے تاریخ کی انسداد دہشت گردی کی سب سے بڑی جنگ لڑی ،پاک فوج کے 2لاکھ جوان یہ جنگ لڑ رہے ہیں اور اس میں ہم نے فتح حاصل کی، پاکستان مسئلہ کشمیرکا پرامن حل چاہتا ہے، حکومت پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے، کشمیر کے لیے ہم 70 سال سے جنگ لڑرہے ہیں، ہم سیاسی، سفارتی اور ہر سطح پر کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔

وزیر اعظم نے مزید کہا کہ کشمیر پالیسی ہمارے سینوں میں محفوظ ہے، اہل پاکستان اور کشمیریوں کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، نوازشریف کشمیری ہیں، اس خطے سے متعلق ان کی سوچ میں کوئی کمی نہیں، مظفر آباد میر پور سڑک منصوبہ سی پیک میں نواز شریف کی دلچسپی سے شامل ہوا۔ حکومت نے آزاد کشمیر میں ترقیاتی بجٹ دوگنا کر دیا ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
ممبئی حملے پر نواز شریف کا بیان انتہائی افسوسناک ... مزید پڑھیں
نواز شریف پاکستان کے خلاف مودی کی زبان بول رہے ... مزید پڑھیں
بھارتی میڈیا نے نواز شریف کا انٹرویو توڑ مروڑ کر ... مزید پڑھیں
ممبئی حملوں سے متعلق گمراہ کن بیانات پر قومی سلامتی ... مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا ساڑھے 11 ارب قرضہ لینے کا اعلان ... مزید پڑھیں
احسن اقبال پر حملہ ختم نبوت کے معاملے پر کیا، ... مزید پڑھیں
وزیر داخلہ احسن اقبال قاتلانہ حملے میں زخمی، حملہ آور ... مزید پڑھیں
ریاست پرایک ستون نے قبضہ کرلیا ہے : نوازشریف ... مزید پڑھیں
پاکستان کا قانون اسلامی اصولوں کے مطابق بنا ہیں،، چیف ... مزید پڑھیں
مسئلہ فلسطین پر مؤقف نہیں بدلا‘ حوثیوں کے حملے سلامتی ... مزید پڑھیں
جماعة الدعوة، فلاح انسانیت کے فلاحی منصوبوں میں رکاوٹ نہ ... مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو معطل ... مزید پڑھیں
بیگم کلثوم نواز کے جسم کے دیگر حصوں میں بھی ... مزید پڑھیں
شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کا یوم وفات آج منایا ... مزید پڑھیں
لاہورمیں پاک آرمی کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے پختونوں کی ... مزید پڑھیں
ادارے عمارتوں سے نہیں شخصیات سے بنتے ہیں: چیف جسٹس ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
پیپلزپارٹی نے نگراں وزیر اعظم کے لیے دو نام پیش کردیئے
ممبئی حملے پر نواز شریف کا بیان انتہائی افسوسناک : پرویز مشرف
نواز شریف پاکستان کے خلاف مودی کی زبان بول رہے ہیں: عمران خان
بھارتی میڈیا نے نواز شریف کا انٹرویو توڑ مروڑ کر پیش کیا : ن لیگ
ممبئی حملوں سے متعلق گمراہ کن بیانات پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب
پنجاب حکومت کا ساڑھے 11 ارب قرضہ لینے کا اعلان
احسن اقبال پر حملہ ختم نبوت کے معاملے پر کیا، ملزم کا اعترافی بیان
وزیر داخلہ احسن اقبال قاتلانہ حملے میں زخمی، حملہ آور گرفتار
ریاست پرایک ستون نے قبضہ کرلیا ہے : نوازشریف
پاکستان کا قانون اسلامی اصولوں کے مطابق بنا ہیں،، چیف جسٹس نے بھارتی عدالتوں کے فیصلوں کی پیپر بک اٹھا کر پھینک ،،

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
پہلی سپر کبڈی لیگ گوادر بہا درز نے میدان مار لیا گجرات واریئر کوشکست
لاہور (ویب ڈیسک) پہلی سپر کبڈی لیگ :گوادر بہا درز نے گجرات مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
"مجھے بھی ہراساں کیا گیا" مومنہ مستحسن می ٹو مہم میں شامل
لاہور (نیوز ڈیسک) گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی می ٹو مہم کا مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
پیٹرول کی قیمت کم ہونے کا امکان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں ...