اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 43 فلسطینی شہید، 2200 سے زائد زخمی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جارہا ہے


WhatsApp
60



اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر اور پیرس میں ایفل ٹاور کے سامنے کشمیریوں کی حمایت میں مظاہرے ہوں گے۔ فوٹو : فائل

لاہور (نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور قبضے کے خلاف پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جارہا ہے۔کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے آزاد کشمیر سمیت ملک بھرمیں آج ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔ دنیا بھر کے کئی ممالک میں یوم یکجہتی کشمیر جوش وخروش سے منایا جارہا ہے جب کہ پاکستان میں سرکاری تعطیل ہے، تمام سرکاری، نیم سرکاری، نجی ادارے اور بازار بند ہیں۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہرسال کی طرح کشمیری شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی، آزاد کشمیر میں انسانی ہاتھوں کی زنجیر بھی بنائی گئی۔

پاکستان بھر میں مختلف سیاسی اورمذہبی جماعتوں سمیت مختلف تنظیموں کی طرف سے مظاہرے، ریلیاں، سیمینارز اور دوسری تقریبات منعقد کی جارہی ہیں جب کہ مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیوں سے متعلق خصوصی دستاویزی فلمیں دکھائی جائیں گی۔

پنجاب اسمبلی میں کشمیر کے حوالے سے خصوصی اجلاس ہوگا، کئی ممالک میں پاکستانی ہائی کمیشنز میں خصوصی تقریبات کا انعقاد ہوگا، کشمیریوں کے حق خودارادیت اور بھارتی فوج کے ظلم وستم پر روشنی ڈالی جائے گی جب کہ نیویارک میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر اور پیرس میں ایفل ٹاور کے سامنے کشمیریوں کی حمایت میں مظاہرے ہوں گے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
ممبئی حملے پر نواز شریف کا بیان انتہائی افسوسناک ... مزید پڑھیں
نواز شریف پاکستان کے خلاف مودی کی زبان بول رہے ... مزید پڑھیں
بھارتی میڈیا نے نواز شریف کا انٹرویو توڑ مروڑ کر ... مزید پڑھیں
ممبئی حملوں سے متعلق گمراہ کن بیانات پر قومی سلامتی ... مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا ساڑھے 11 ارب قرضہ لینے کا اعلان ... مزید پڑھیں
احسن اقبال پر حملہ ختم نبوت کے معاملے پر کیا، ... مزید پڑھیں
وزیر داخلہ احسن اقبال قاتلانہ حملے میں زخمی، حملہ آور ... مزید پڑھیں
ریاست پرایک ستون نے قبضہ کرلیا ہے : نوازشریف ... مزید پڑھیں
پاکستان کا قانون اسلامی اصولوں کے مطابق بنا ہیں،، چیف ... مزید پڑھیں
مسئلہ فلسطین پر مؤقف نہیں بدلا‘ حوثیوں کے حملے سلامتی ... مزید پڑھیں
جماعة الدعوة، فلاح انسانیت کے فلاحی منصوبوں میں رکاوٹ نہ ... مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو معطل ... مزید پڑھیں
بیگم کلثوم نواز کے جسم کے دیگر حصوں میں بھی ... مزید پڑھیں
شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کا یوم وفات آج منایا ... مزید پڑھیں
لاہورمیں پاک آرمی کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے پختونوں کی ... مزید پڑھیں
ادارے عمارتوں سے نہیں شخصیات سے بنتے ہیں: چیف جسٹس ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
پیپلزپارٹی نے نگراں وزیر اعظم کے لیے دو نام پیش کردیئے
ممبئی حملے پر نواز شریف کا بیان انتہائی افسوسناک : پرویز مشرف
نواز شریف پاکستان کے خلاف مودی کی زبان بول رہے ہیں: عمران خان
بھارتی میڈیا نے نواز شریف کا انٹرویو توڑ مروڑ کر پیش کیا : ن لیگ
ممبئی حملوں سے متعلق گمراہ کن بیانات پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب
پنجاب حکومت کا ساڑھے 11 ارب قرضہ لینے کا اعلان
احسن اقبال پر حملہ ختم نبوت کے معاملے پر کیا، ملزم کا اعترافی بیان
وزیر داخلہ احسن اقبال قاتلانہ حملے میں زخمی، حملہ آور گرفتار
ریاست پرایک ستون نے قبضہ کرلیا ہے : نوازشریف
پاکستان کا قانون اسلامی اصولوں کے مطابق بنا ہیں،، چیف جسٹس نے بھارتی عدالتوں کے فیصلوں کی پیپر بک اٹھا کر پھینک ،،

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
پہلی سپر کبڈی لیگ گوادر بہا درز نے میدان مار لیا گجرات واریئر کوشکست
لاہور (ویب ڈیسک) پہلی سپر کبڈی لیگ :گوادر بہا درز نے گجرات مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
"مجھے بھی ہراساں کیا گیا" مومنہ مستحسن می ٹو مہم میں شامل
لاہور (نیوز ڈیسک) گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی می ٹو مہم کا مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
پیٹرول کی قیمت کم ہونے کا امکان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں ...