اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ایرانی صدر نے بھارت کیلئے تاریخ کا سب سے بڑا اعلان کردیا

بھارتی ججز کا کمرہ عدالت میں تنازت بھری فلم ’’پدماوت‘‘ دیکھنے کا فیصلہ


WhatsApp
42



جودھ پور ہائیکورٹ کے جج 9 فروری کو یہ فلم دیکھیں گے، بھارتی میڈیا ۔ ،فوٹو:فائل

جودھ پور (ویب ڈیسک) بھارتی ججوں نے کمرہ عدالت میں بالی ووڈ کی متنازع فلم ’’پدماوت‘‘ دیکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے خصوصی اسکریننگ کے انتظامات کی ہدایت بھی کردی گئی ہیں۔

فلم ’پدماوت‘ شوٹنگ سے ہی تنازعات کا شکار رہی اور ہندؤ انتہاپسندوں کی جانب سے متعدد حملوں، مختلف شہروں میں احتجاج ومظاہروں سمیت ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی اور اداکارہ دپیکا پڈوکون کو ناک کاٹنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی گئیں لیکن فلم ’پدماوت‘ چند شہروں کے علاوہ بھارت سمیت دنیا بھر میں نہ صرف ریلیز ہوئی بلکہ کامیابی سے بھی ہمکنار ہوئی تاہم ہندؤ انتہاپسند اب بھی اس کوشش میں ہیں کہ فلم کی ریلیز روک دی جائے اور اس حوالے سے جودھ پور ہائی کورٹ نے اہم فیصلہ کیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے نامور ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’پدماوت‘ کو سپریم کورٹ کی جانب سے ریلیز کا حکم ملنے کے باوجود فلم کے ریلیز روکنے کے لیے درخواستیں دائر ہوئیں جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ فلم میں تاریخ کو مسخ کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق جودھ پور ہائی کورٹ کے ججز نے ’پدماوت‘ کو کمرہ عدالت میں ہی دیکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے خصوصی اسکریننگ کے انتظامات کی ہدایت بھی کردی گئی ہے جب کہ جودھ پور ہائی کورٹ کے جج 9 فروری کو یہ فلم دیکھیں گے۔

واضح رہے 25 جنوری کو ریلیز ہونے والی فلم ’پدماوت‘ اب تک 160 کروڑ سے زائد کا بزنس کرچکی ہیں جب کہ فلم میں رنویر سنگھ کی اداکاری کو بے حد سراہا جارہا ہے جنہوں نے فلم میں علاؤالدین خلجی کا کردار ادا کیا ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
اگر انل کپور میں نہیں ہوتی یہ کمی، تو مادھری ... مزید پڑھیں
معروف سپر سٹار ماڈل آمنہ حق اور فیشن ڈیز ائنر ... مزید پڑھیں
”زکوٹاجن “ معروف ٹی وی اداکارمطلوب الرحمان عرف منالاہوری انتقال ... مزید پڑھیں
بھارتی ججز کا کمرہ عدالت میں تنازت بھری فلم ’’پدماوت‘‘ ... مزید پڑھیں
ماہرہ خان بھی بلاول بھٹو کی مداح نکلیں ... مزید پڑھیں
’’پدماوت‘‘ نے باہو بلی 2 اور دنگل کو پچھاڑ کے ... مزید پڑھیں
بالی ووڈ خانز کا اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات ... مزید پڑھیں
انجلینا جولی نے ڈھونڈ لیا نیا ساتھی ... مزید پڑھیں
ماریہ واسطی کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ... مزید پڑھیں
دپیکا کی سالگرہ، بھارتی میڈیا میں رنویر سے منگنی کی ... مزید پڑھیں
دفاعی بجٹ کاصرف 2 فیصد سینٹری پیڈز پر خرچ ہو: ... مزید پڑھیں
ایشوریا کے سسرالیوں سے تعلقات کی اصل کہانی سامنے آگئی ... مزید پڑھیں
پاکستانی اداکاراؤں کا بالی ووڈ پر راج ... مزید پڑھیں
اپنی شادی کی تقریب میں ویرات کوہلی اور انوشکا شرما ... مزید پڑھیں
،، پدماوتی ،، کے بعد ’ٹائیگر زندہ ہے‘ بھی شو ... مزید پڑھیں
تیمور خان کی پہلی سالگرہ پر چند یادگار اور خوبصورت ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ماہرہ خان کی ساحل سمندر پرنئی تصاویر وائرل
اگر انل کپور میں نہیں ہوتی یہ کمی، تو مادھری دیکشت کر لیتیں ان سے شادی
معروف سپر سٹار ماڈل آمنہ حق اور فیشن ڈیز ائنر عمار بلال کے درمیان طلاق وجہ کیا بنی ؟
”زکوٹاجن “ معروف ٹی وی اداکارمطلوب الرحمان عرف منالاہوری انتقال کرگئے
بھارتی ججز کا کمرہ عدالت میں تنازت بھری فلم ’’پدماوت‘‘ دیکھنے کا فیصلہ
ماہرہ خان بھی بلاول بھٹو کی مداح نکلیں
’’پدماوت‘‘ نے باہو بلی 2 اور دنگل کو پچھاڑ کے رکھ دیا
بالی ووڈ خانز کا اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات پر انکار
انجلینا جولی نے ڈھونڈ لیا نیا ساتھی
ماریہ واسطی کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
وسیم اکرم اورشنیرا کی خوبصورت تصاویر وائرل
لاہور (ویب ڈیسک) وسیم اکرم اپنی اہلیہ شنیرا کے ساتھ سیاحت کا مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ماہرہ خان کی ساحل سمندر پرنئی تصاویر وائرل
لاہور(یو این پی )پاکستان اداکارہ ماہرہ خان کی ساحل سمندر پر تصاویر مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
اتحاد اور ایمریٹس ایئر لائن کا پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے انتخابات سے قبل پی آئی مزید پڑھیں ...