اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

شام میں امریکی فضائی حملے میں 17 بچے اور 12 خواتین سمیت 40 افراد جاں بحق

ماہرہ خان بھی بلاول بھٹو کی مداح نکلیں


WhatsApp
177



انڈین میڈیا پر بلاول کا انٹرویو دیکھ کر سر فخر سے بلند ہو گیا

لاہور (ویب ڈیسک) معروف اداکارہ کا کہنا تھا کہ بلاول کا انٹرویو دیکھ کر سر فخر سے بلند ہو گیا۔ معروف اداکارہ بھی بلاول بھٹو کی مداح بن گئیں، اداکارہ کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو نے بھرپور انداز میں پاکستان کا موقف پیش کیا، انڈین میڈیا پر بلاول کا انٹرویو دیکھ کر سر فخر سے بلند ہو گیا۔

اس سے قبل بلاول بھٹو نے انڈین میڈیا میں دئیے گئے اپنے پہلے انٹریو میں کہا کہ میں نے اس زندگی کا انتخاب نہیں کیا، بلکہ اس زندگی نے میرا انتخاب کیا ہے۔ میری ماں کو شہید کیا گیا، میری لیے وہ میری ہیرو ہیں اور میں ان جیسا بننا چاہتا ہوں۔

بھارتی صحافی نے سوال کیا کہ آپ کا تعلق ایک سیاسی خاندان سے ہے، آپ نے اپنے نانا، ماموں، والدہ اور والد کو سیاست کرتے دیکھا ہے، آپ کیا چاہتے ہیں کہ آپ کو کیسا سیاست دان بننا چاہیئے۔ جس پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مجھے ایسا سیاست دان بننا ہے جو اس ملک اور اس ملک کے عوام کیلئے بہتر ثابت ہوسکے، آپ کو ایک حقیقی اور ترقی پسند آواز کی ضرورت ہے، جو دنیا کی سیاست اور بین الااقوامی فورم پر پاکستان کا مقدمہ بہتر انداز میں لڑ سکے، میں ایک ایسا سیاست دان بننے ہے جو نفرتوں کو ختم کرکے محبت کا پیغام دے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
شاہ رخ خان بیٹی کو سانولا کہنے والوں پر برہم ... مزید پڑھیں
سلمان خان نے کینسر کے ننھے مریض کی خواہش پوری ... مزید پڑھیں
پریانکا چوپڑانے نک جونزسے محبت کی وجہ بتادی ... مزید پڑھیں
شوبز کی دنیا میں معروف شخصیات جنہوں نے اسلام قبول ... مزید پڑھیں
سی آئی ڈی کو 21 سال بعد بند کرنے کا ... مزید پڑھیں
مانی سے شادی کرنے کیلئے منگیتر کو دھوکادیتی رہی، اداکارہ ... مزید پڑھیں
علی ظفر معصوم بننے کی کوشش کررہا ہے، میشا شفیع ... مزید پڑھیں
جنسی ہراسگی سے بچنے کیلئے کم عمری میں شادی کی: ... مزید پڑھیں
کنگنا کا ایک بارپھرکرن جوہرپروار ... مزید پڑھیں
ہراسانی سے متعلق ’’می ٹو‘‘ مہم سے لوگوں کی سوچ ... مزید پڑھیں
ایشوریا پر تشدد سے متعلق سلمان خان کی وضاحت ... مزید پڑھیں
جنسی ہراسانی فلم انڈسٹری کی حقیقت ہے، اداکارہ کاجول ... مزید پڑھیں
ارباز سے علیحدگی کے بعد زندگی بہت پُرسکون ہوگئی ہے، ... مزید پڑھیں
مومنہ مستحسن یوٹیوب پر 100 ملین ویوز حاصل کرنےوالی پہلی ... مزید پڑھیں
ابھیشیک بچن کی فلم ’’من مرضیاں‘‘ کی پاکستان میں نمائش ... مزید پڑھیں
کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
دپیکا اور رنویر کی شادی : تصاویر جاری
شاہ رخ خان بیٹی کو سانولا کہنے والوں پر برہم
سلمان خان نے کینسر کے ننھے مریض کی خواہش پوری کردی
پریانکا چوپڑانے نک جونزسے محبت کی وجہ بتادی
شوبز کی دنیا میں معروف شخصیات جنہوں نے اسلام قبول کیا
سی آئی ڈی کو 21 سال بعد بند کرنے کا فیصلہ
مانی سے شادی کرنے کیلئے منگیتر کو دھوکادیتی رہی، اداکارہ حرا کا اعتراف
علی ظفر معصوم بننے کی کوشش کررہا ہے، میشا شفیع
جنسی ہراسگی سے بچنے کیلئے کم عمری میں شادی کی: نکول کڈ مین
کنگنا کا ایک بارپھرکرن جوہرپروار

مقبول خبریں
لسبیلہ یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق
شام میں امریکی فضائی حملے میں 17 بچے اور 12 خواتین سمیت 40 افراد جاں بحق
پاکستانی فٹبال ٹیم فلسطین سے میچ کیلئے مقبوضہ بیت المقدس جائے گی
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
دپیکا اور رنویر کی شادی : تصاویر جاری
آسیہ" نامی عیسائی عورت اور ہمارا قانون
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
تنہا رہنے سے ڈیمنشیا لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
آسیہ بی بی کی کہانی انہی کی زبانی
بھارت میں خاتون کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو کیلیں، نٹ بولٹس اور سیفٹی پن برآمد
بھارت میں خاتون کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو کیلیں، نٹ بولٹس اور سیفٹی پن برآمد
اب فرش اور دیوار کو ٹچ اسکرین میں بدلنا بہت آسان
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسرائیل نامنظور کیوں؟
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
پاکستانی فٹبال ٹیم فلسطین سے میچ کیلئے مقبوضہ بیت المقدس جائے گی
لاہور(ویب ڈیسک) فلسطین سے دوستانہ میچ کھیلنے پاکستانی فٹبال ٹیم مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
دپیکا اور رنویر کی شادی : تصاویر جاری
روم (ویب ڈیسک) بالی وڈ جوڑے نے شادی کی تقریبات کے لیے مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے مزید پڑھیں ...