اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

چین امریکی تنصیبات پر حملے کی تیاری کر رہا ہے،: پینٹاگون

’’پدماوت‘‘ نے باہو بلی 2 اور دنگل کو پچھاڑ کے رکھ دیا


WhatsApp
143



انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے باعث فلم کو بھارت میں 35 فیصد اسکرینز پر نمائش کے لئے پیش ہی نہیں کیا گیا

ممبئی (ویب ڈیسک) ’’پدماوت‘‘بھارت سمیت دنیا بھر میں اچھا بزنس کرنے میں کامیاب رہی ہے جب کہ بیرون ممالک فلم نے بھارت کی کامیاب ترین فلموں’’باہو بلی2‘‘ اور ’’دنگل‘‘ کا ریکارڈ توڑ دیا۔

بے شمار تنازعات، دھمکیوں، احتجاج اورمظاہروں کے باوجود 25 جنوری کوبھارت سمیت دنیا بھرمیں ریلیز ہونے والی فلم ’’پدماوت‘‘ کی ریلیز سے قبل خیال کیا جارہا تھا کہ فلم توقع کے مطابق بزنس کرنے میں کامیاب نہیں ہوگی کیونکہ انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے باعث فلم کو بھارت میں 35 فیصد اسکرینز پر نمائش کے لئے پیش ہی نہیں کیا گیا اور یہ بات کسی حد تک صحیح ثابت ہوئی۔


کچھ تجزیہ کاروں کے مطابق ریلیز کے پہلے روز فلم کو تقریباً 30 کروڑ کا بزنس کرنا چاہئے تھا لیکن فلم صرف 18 سے 19 کروڑ کا بزنس ہی کرسکی تاہم بیرون ممالک فلم نے توقع کے مطابق بہت اچھا بزنس کیا ہے۔ بھارتی تجزیہ نگار ترن آدرش نے ٹوئٹ کرتے ہوئے ’’پدماوت‘‘کی بیرون ملک کمائی کے اعدادوشمار کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ فلم نےآسٹریلیا میں 3 لاکھ 76 ہزار آسٹریلین ڈالرز (ایک کروڑ 88 لاکھ بھارتی روپے)، نیوزی لینڈ میں64 ہزار ڈالر (29 لاکھ 99 ہزار بھارتی روپے )، برطانیہ میں97 ہزار پاؤنڈ (88 لاکھ ) روپے کمائے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مجموعی طورپر بیرون ممالک میں ’’پدماوت‘‘ نے ریلیز کے پہلے دن3 لاکھ 67 ہزار ڈالرز کمائے ہیں جب کہ فلم’’دنگل‘‘ نے ریلیز کے پہلےروز 2 لاکھ 47 ہزار ڈالرز کمائےتھے اور بھارتی تاریخ کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم ’’باہوبلی2‘‘ 2 لاکھ 12 ہزار ڈالرزکمانے میں میں کامیاب ہوئی تھی۔ اس طرح ’’پدماوت‘‘نےبیرون ممالک میں ’’دنگل‘‘ اور ’’باہوبلی 2‘‘ کو پیچھے چھوڑدیا۔

واضح رہے کہ ہدایت کارسنجے لیلا بھنسالی کی فلم’’پدماوت‘‘میں اداکارہ دپیکا پڈوکون، رنویر سنگھ اور شاہد کپور نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
اداکارہ ہانیہ عامر بھی جنسی ہراسانی کیخلاف بول پڑیں ... مزید پڑھیں
سری دیوی کی سالگرہ پرجھانوی نے ماں کی یادیں تازہ ... مزید پڑھیں
کنگنا رناوت کی عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر اپیل ... مزید پڑھیں
حمائمہ ملک بھی جنسی ہراسانی کا شکار ... مزید پڑھیں
ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار ... مزید پڑھیں
اداکارہ ارمینا خان نازیبا گفتگو کرنے پر شیخ رشید پربھڑک ... مزید پڑھیں
بھارت نے سرجیکل سٹرائیک کے ڈرامے پر فلم بنانے کاا ... مزید پڑھیں
سٹے بازی کی لت کی وجہ سے سلمان نے مجھ ... مزید پڑھیں
پاکستان کو ’ناکام ریاست‘ کہنے پر عروہ حسین نےسوارا بھاسکر ... مزید پڑھیں
عیدین کے مواقع پر بھارتی فلموں کی نمائش پر ... مزید پڑھیں
رنبیرکپورنے عالیہ بھٹ سےاپنے افئیر کا اعتراف کر لیا ... مزید پڑھیں
سنجو کے ٹریلر نے یوٹیوب پر دھوم مچا دی ... مزید پڑھیں
بالی ووڈ فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘کی نمائش پر پاکستان میں ... مزید پڑھیں
اب ایک نہیں دو دو سلمان؟ ... مزید پڑھیں
کرینہ کپور پھر ماں بنیں گی؟؟ ... مزید پڑھیں
اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامے کٹو میں تارا کا ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
پہلی محبت اپنی اسکول ٹیچر سے ہوئی تھی، سلمان خان
اداکارہ ہانیہ عامر بھی جنسی ہراسانی کیخلاف بول پڑیں
سری دیوی کی سالگرہ پرجھانوی نے ماں کی یادیں تازہ کردیں
کنگنا رناوت کی عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر اپیل
حمائمہ ملک بھی جنسی ہراسانی کا شکار
ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل
اداکارہ ارمینا خان نازیبا گفتگو کرنے پر شیخ رشید پربھڑک اٹھیں
بھارت نے سرجیکل سٹرائیک کے ڈرامے پر فلم بنانے کاا علان کر دیا
سٹے بازی کی لت کی وجہ سے سلمان نے مجھ پر ہاتھ اٹھایا، اربازخان کا انکشاف
پاکستان کو ’ناکام ریاست‘ کہنے پر عروہ حسین نےسوارا بھاسکر کو دیا کرارا جواب

مقبول خبریں
عثمان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے مضبوط امیدوار بن گئے
چین امریکی تنصیبات پر حملے کی تیاری کر رہا ہے،: پینٹاگون
شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی میں 8 ہزار رنز بنانے والے دنیا کے چوتھے بیٹسمین
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
پہلی محبت اپنی اسکول ٹیچر سے ہوئی تھی، سلمان خان
استعمای عزائم اور دفاع وطن کے تقاضے
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
گٹھیا کے مرض کی 2 سال پہلے پیش گوئی کرنے والا بلڈ ٹیسٹ
امریکہ میں ایسا بل منظور ہو گیا کہ فاحشاؤں نے ٹوئٹر کا استعمال ہی بند کر دیا، اب کون سا سوشل میڈیا استعمال ہوگا ؟
لاہور چڑیا گھر میں جانوروں کی گرمی بھگانے کا دیسی نسخہ؟
لاہور چڑیا گھر میں جانوروں کی گرمی بھگانے کا دیسی نسخہ؟
پہلا خلائی شوپیس اس سال اکتوبر میں مدار میں بھیجا جائے گا
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
انڈیا کی نصف آبادی کو پانی کے بحران کا سامنا
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی میں 8 ہزار رنز بنانے والے دنیا کے چوتھے بیٹسمین
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق قومی کپتان شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
پہلی محبت اپنی اسکول ٹیچر سے ہوئی تھی، سلمان خان
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...