اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ترکی کے انتخابات میں رجب طیب اردگان کو برتری حاصل

چین میں گدھے کے گوشت سے بننے والے برگر میں ملاوٹ کا انکشاف


WhatsApp
155



ایک طرف پاکستان ہے جہاں ریستوران میں گدھے کا گوشت ملنے پر ریستوران سیل ہو جاتا ہے

لاہور (ویب ڈیسک) چین کی حکومت نے لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ گدھے کے گوشت سے بنے برگر خریدتے ہوئے احتیاط سے کام لیں کیونکہ ان برگرز میں گدھے کی بجائے گھوڑے یا خچر کا گوشت ہو سکتا ہے۔ اسی حوالے سے حکومت کے عہدے دار مختلف شہروں میں گوشت تیار کرنے والی فیکٹریوں اور دکانوں پر چھاپے مار رہے ہیں اور گدھے کے گوشت میں گھوڑے یا خچر کے گوشت کی ملاوٹ کرنے والوں کو گرفتار کر رہے ہیں۔
گدھے کے گوشت سے بنے یہ برگر شمالی چین کے روائیتی کھانوں میں شامل ہیں۔ چین میں خاص ریستوران ہیں جہاں صرف گدھے کا گوشت ملتا ہے اور چینی خاص طور پر ان ریستورانوں میں کھانا کھانے جاتے ہیں۔

چین کے سرکاری خبررساں ادرے سنہوا کی ایک رپورٹ کے مطابق چین کے اکثر شہروں خاص طور پر بیجنگ میں ریستوران گدھے کے گوشت میں ملاوٹ کر رہے ہیں۔ چینی سوشل میڈیا ویبو پر ایک شہر حی جیان کے کئی قصاب خانوں کی ایسی خفیہ ویڈیوز پوسٹ کی جار رہی ہیں جن میں کارکنوں کو گدھے کے گوشت میں گھوڑے اور خچر کا گوشت ملاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

چین میں گدھے کے گوشت سے بنے برگرز کھانے کا رواج منگ بادشاہ کے دورِ حکومت کے دوران شروع ہوا۔ اپنے دورِ حکومت میں منگ بادشاہ نے اپنی فوجی چھاونیوں کا دائرہ کار دور دراز کے علاقے تک پہنچا دیا تھا۔ کئی علاقے تو ایسے بھی تھے جہاں فوجیوں کے کھانے کے لیے گوشت دستیاب نہیں تھا۔ ان علاقوں میں فوجیوں نے اپنے گھوڑے کھانے شروع کر دیے۔ یہ حال دیکھتے ہوئے عہدے داروں نے اپنے فوجیوں کو اس علاقے میں پائے جانے والا ایک جانور یعنی گدھا متبادل گوشت کے ذرائع کے پیش کیا جس کے بعد سے وہ فوجی گدھے کا گوشت کھانے لگے۔ یہ فوجی گدھے کو گوشت کو روٹی میں لپیٹ کر کھاتے تھے، آہستہ آہستہ اس روٹی میں لپٹے گوشت نے برگر کی شکل لے لی اور یہ برگر پورے چین میں پھیل گیا۔
















WhatsApp




متعلقہ خبریں
چین میں گدھے کے گوشت سے بننے والے برگر میں ... مزید پڑھیں
بھارتی شہری ہرپریت سنگھ کبھی اپنی سالگر ہ نہیں منا ... مزید پڑھیں
لاہور میں بھارتی اژدھے کو پکڑ کر چڑیا گھر میں ... مزید پڑھیں
جرمنی :بجلی کے فالتو استعمال پر پیسے ملیں گے ... مزید پڑھیں
سڑک پر برہنہ حالت میں چلتی لڑکی، لوگوں نے روک ... مزید پڑھیں
برازیل : خاتون سیاستدان کی شادی پر سیاسی مخالفین کا ... مزید پڑھیں
دنیا کا وہ واحد شہر جہاں ٹریفک پولیس افسر صرف ... مزید پڑھیں
برطانیہ میں خاتون نے اپنے بھائی کو جنم دے دیا ... مزید پڑھیں
دنیا کا واحد ایئرپورٹ جو 3ممالک میں موجود ... مزید پڑھیں
کلہاڑی سے حجامت بنانے والا روسی حجام ... مزید پڑھیں
سکھر: گاڑی کو ٹکر مارنے کا الزام، گائے گرفتار ... مزید پڑھیں
چین میں عمارت کے اندر سے ٹرین کا انوکھا راستہ ... مزید پڑھیں
چین میں صرف سوئیں اور ہزاروں ڈالر کمائیں ... مزید پڑھیں
برطانوی تاریخ میں پہلی بار 11 سالہ لڑکی حاملہ ہو ... مزید پڑھیں
خالی ٹوائلٹ کا پتہ دینے والی ا یپلیکیشن تیار ... مزید پڑھیں
کیا روسی صدر پیوٹن دنیا کے امیر ترین شخص ہیں ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
لاہور چڑیا گھر میں جانوروں کی گرمی بھگانے کا دیسی نسخہ؟
چین میں گدھے کے گوشت سے بننے والے برگر میں ملاوٹ کا انکشاف
بھارتی شہری ہرپریت سنگھ کبھی اپنی سالگر ہ نہیں منا سکتا مگر کیوں ؟
لاہور میں بھارتی اژدھے کو پکڑ کر چڑیا گھر میں بند کردیا گیا
جرمنی :بجلی کے فالتو استعمال پر پیسے ملیں گے
سڑک پر برہنہ حالت میں چلتی لڑکی، لوگوں نے روک کر وجہ پوچھی تو حیران کن جواب
برازیل : خاتون سیاستدان کی شادی پر سیاسی مخالفین کا احتجاج، دلہن کو بکتر بند گاڑی میں رخصت ہونا پڑا
دنیا کا وہ واحد شہر جہاں ٹریفک پولیس افسر صرف کنواری اور خوبصورت لڑکیاں ہوتیں ہیں
برطانیہ میں خاتون نے اپنے بھائی کو جنم دے دیا
دنیا کا واحد ایئرپورٹ جو 3ممالک میں موجود

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
عباس رضا / اسپورٹس رپورٹر ہفتہ 9 جون 2018 لاہور: گزشتہ 6 مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اور سدا بہار اداکارہ ماہ نور مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...