اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ایرانی صدر نے بھارت کیلئے تاریخ کا سب سے بڑا اعلان کردیا

ایران کو جوہری طاقت بننے نہیں دیں گے : امریکی نائب صدر


WhatsApp
45



معاملہ حل نہیں ہوا تو امریکا فوری طور پر دستبردار ہوجائے گا، مائیک پنس - فوٹو: فائل

مقبوضہ بیت المقدس(ویب ڈیسک) امریکی نائب صدر مائیک پنس کا کہنا ہے کہ میرا اسرائیل اور مشرق وسطیٰ سے وعدہ ہے کہ امریکا ایران کو کبھی بھی جوہری طاقت نہیں بننے دے گا۔

اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے مائیک پنس کا کہنا تھا کہ 2015 میں اسرائیل کی بھرپور مخالفت کے باوجود سابق امریکی صدر براک اوباما نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ کیا لیکن موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آغاز سے اس معاہدے کو تنقید کا نشانہ بنایا۔مائیک پنس کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا کہ وہ نہ صرف مسلسل اس معاہدے کی خلاف ورزی کررہا ہے بلکہ دنیا بھر میں اسرائیل کے دشمنوں سمیت دیگر دہشت گرد تنظیموں کی معاونت بھی کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ تباہ کن اقدام ہے لہذا امریکا اس معاہدے کو مزید جاری نہیں رکھے گا جب کہ یہ میرا اسرائیل اور مشرق وسطیٰ سے وعدہ ہے کہ ایران کو کبھی جوہری طاقت نہیں بننے دیا جائے گا۔

نائب امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ٹرمپ یہ بات واضح کرچکے ہیں کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کا معاملہ حل نہیں ہوا تو امریکا فوری طور پر اس معاہدے سے دستبردار ہوجائے گا۔

واضح رہے ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں ایران کے ساتھ 2015 کے جوہری معاہدے میں آخری بار 3 ماہ کی توسیع کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہوں نے یہ قدم آخری مرتبہ اٹھایا ہے تاکہ یورپ اور امریکا اس معاہدے میں موجود نقائص دور کر سکیں۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
ایران کا مسافر طیارہ صوبہ اصفہان گر کر تباہ، 66 ... مزید پڑھیں
چین نے اپنے 60 ہزار فوجیوں کو سرحدوں سے ... مزید پڑھیں
امریکی خفیہ ادارے کے ہیڈ کوارٹرز کے باہر فائرنگ، کئی ... مزید پڑھیں
شام نے اسرائیل کا ایف سولہ مار گرایا ... مزید پڑھیں
مالدیپ کی فوج نے پارلیمنٹ پر قبضہ کرکے ارکان اسمبلی ... مزید پڑھیں
صہیونی امریکی دباؤ، سلووینیا نے فلسطین کوتسلیم کرنےکا اعلان واپس ... مزید پڑھیں
حریت قیادت کا بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ ... مزید پڑھیں
ایران کو جوہری طاقت بننے نہیں دیں گے : امریکی ... مزید پڑھیں
سلامتی کونسل میں پاکستان اور امریکی مندوبین کے درمیان لفظی ... مزید پڑھیں
پی ایل او کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے ... مزید پڑھیں
بھارت ایسے اقدامات سے باز رہے جن سے صورتحال خراب ... مزید پڑھیں
بھارت ،اسرائیل گٹھ جوڑ دونوں کے درمیان 9 معاہدوں ... مزید پڑھیں
ترکی میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات ... مزید پڑھیں
میانمار کے فوجی سربراہ نے مسلمانوں کے قتل کا اعتراف ... مزید پڑھیں
پاکستان کی مدد کے بغیر امریکی فوج افغانستان میں ساحل ... مزید پڑھیں
ٹرمپ پاکستان سے منہ پھیرنے کے متحمل نہیں ہوسکتے ، ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ایرانی صدر نے بھارت کیلئے تاریخ کا سب سے بڑا اعلان کردیا
ایران کا مسافر طیارہ صوبہ اصفہان گر کر تباہ، 66 افراد ہلاک
چین نے اپنے 60 ہزار فوجیوں کو سرحدوں سے ہٹا کر کس کام پر لگادیا؟
امریکی خفیہ ادارے کے ہیڈ کوارٹرز کے باہر فائرنگ، کئی افراد زخمی
شام نے اسرائیل کا ایف سولہ مار گرایا
مالدیپ کی فوج نے پارلیمنٹ پر قبضہ کرکے ارکان اسمبلی کو گرفتار کرلیا
صہیونی امریکی دباؤ، سلووینیا نے فلسطین کوتسلیم کرنےکا اعلان واپس لےلیا
حریت قیادت کا بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا اعلان
ایران کو جوہری طاقت بننے نہیں دیں گے : امریکی نائب صدر
سلامتی کونسل میں پاکستان اور امریکی مندوبین کے درمیان لفظی جنگ

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
وسیم اکرم اورشنیرا کی خوبصورت تصاویر وائرل
لاہور (ویب ڈیسک) وسیم اکرم اپنی اہلیہ شنیرا کے ساتھ سیاحت کا مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ماہرہ خان کی ساحل سمندر پرنئی تصاویر وائرل
لاہور(یو این پی )پاکستان اداکارہ ماہرہ خان کی ساحل سمندر پر تصاویر مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
اتحاد اور ایمریٹس ایئر لائن کا پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے انتخابات سے قبل پی آئی مزید پڑھیں ...