اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ کس مشن پر پاکستان آئے؟

شاید ماڈلنگ کی تاریخ میں پہلی بار حجاب میں شیمپو کا اشتہار


WhatsApp
779



امینہ خان نے 20 سال کی عمر سے حجاب پہننا شروع کیا اور ساتھ ساتھ ماڈلنگ بھی شروع کی

لاہور (ویب ڈیسک) برطانوی مسلمان ماڈل اور یوٹیوب بلاگر امینہ خان نے اپنے اشتہار کی ویڈیو انسٹا گرام پر شیئر کی جس میں خود امینہ کے بال تو حجاب میں ڈھکے ہیں لیکن دوسری دو ماڈلر کھلے بالوں میں ہیں۔

سوئی سے لے کر جہاز تک آج کل جو بھی چیز بیچنا ہو جب تک اس میں گلیمر اور چکا چوند کا تڑکا نہ لگے بات نہیں بنتی لیکن شاید آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں کہ شیمپو کا ایک اشتہار ایسا بھی ہے جس کے چرچے ماڈل کے خوبصورت بالوں کی وجہ سے نہیں بلکہ حجاب کی وجہ سے ہو رہے ہیں۔
شاید ماڈلنگ کی تاریخ میں یہ پہلی بار ہوا ہے کہ مشہور فرانسیسی انٹرنیشنل برانڈ ’لوریل‘ نے اپنے ہیئرکلر اورشیمپوکے لئے باحجاب ماڈل کا انتخاب کیا اور ماڈل نے بغیر بال دکھائے ہیئر کلر کی تشہیر کی۔

برطانوی مسلمان ماڈل اور یوٹیوب بلاگر امینہ خان نے اپنے اشتہارکی ویڈیو انسٹا گرام پر شیئر کی جس میں خود امینہ کے بال تو حجاب میں ڈھکے ہیں لیکن دوسری دو ماڈلر کھلے بالوں میں ہیں۔

امینہ خان نے جریدے’ ووگ ‘یو کے سے گفتگو میں کہا ’ کتنے برانڈز اس طرح کا دلیرانہ قدم اٹھانے کی جرات رکھتے ہیں؟ بہت زیادہ نہیں۔ یہ اشتہار گیم چینجر ہے۔ کمپنی نے ایک ایسی لڑکی کو اپنے ہیئر پروڈکٹ کی اشتہاری مہم میں شامل کیا جس کے بال چھپے ہوئے ہیں۔ اس کا مطلب وہ مختلف چیزیں اور نظرئیے کوبھی اہمیت دیتے ہیں۔یہ پہلا موقع ہے کہ خالصتا بالوں سے متعلق پروڈکٹ کے اشتہار میں بالوں کو ہی نہیں دکھایا گیا۔‘

امینہ خان نے 20 سال کی عمر سے حجاب پہننا شروع کیا اور ساتھ ساتھ ماڈلنگ بھی شروع کی ۔امینہ نہ صرف برطانیہ بلکہ یورپی اورمسلمان ممالک کے مختلف برانڈز کے اشتہاروں میں کام کر چکی ہیں۔

امینہ خان کے اشتہارکو سوشل میڈیا اور عالمی میڈیا پر بھرپور پذیرائی ملی۔ سی این این کا کہنا تھا ’کمپنی‘ نے تمام رکاوٹیں توڑ کر بالوں کی پروڈکٹس کے لئے باحجاب ماڈل لے کرنئی تاریخ رقم کردی ۔کمپنی کے مطابق اس اشتہار کے ذریعے مسلمان خواتین کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ بالوں کی حفاظت اور ان کی خوبصورتی کا حجاب سے کوئی تعلق نہیں۔ حجاب میں ڈھکی ہوئی زلفوں کو بھی اسی طرح حسین بنایا جاسکتا ہے جس طرح عام خواتین اپنے کھلے بالوں کو بناتی ہیں















WhatsApp




متعلقہ خبریں
چینی خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ، جن ... مزید پڑھیں
وہ خاتون جس کا پیشہ ہی بچے پیدا کرنا ہے ... مزید پڑھیں
کاسمیٹک سرجری کے شوق نے خاتون کی جان لے لی ... مزید پڑھیں
آسیہ بی بی کی کہانی انہی کی زبانی ... مزید پڑھیں
انڈین خواتین ہمالیہ تو سر کر سکتی ہیں مگر ایک ... مزید پڑھیں
حاملہ خواتین کو کبھی بھی پلاسٹک کی بوتل سے پانی ... مزید پڑھیں
بغیراجازت شوہرکا فون دیکھنے پرخاتون کوجیل کی سزا ... مزید پڑھیں
میڈیکل کالج کی نوجوان طالبہ کا ... مزید پڑھیں
جو خواتین حاملہ ہونا چاہتی ہیں انہیں چاہیے کہ اپنے ... مزید پڑھیں
امریکہ میں ایسا بل منظور ہو گیا کہ فاحشاؤں نے ... مزید پڑھیں
مسلم خاتون ہاتھ نہ ملانے کی سزا ، فرانس کی ... مزید پڑھیں
امریکی خاتون عسکری رضاکار کی حلف برداری میں مذاق کی ... مزید پڑھیں
ٹیلنٹ کے بغیر آگے بڑھنا ممکن نہیں : اداکارہ و ... مزید پڑھیں
شاید ماڈلنگ کی تاریخ میں پہلی بار حجاب میں شیمپو ... مزید پڑھیں
معروف ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا کراچی میں انتقال ... مزید پڑھیں
برطانیہ میں ہزاروں عورتیں اپنا دودھ سوشل میڈیا کے ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
’یونیورسٹی تو کیا، پاکستان کی تاریخ میں کسی نے اتنے میڈل نہیں لیے‘
چینی خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ، جن کے والد مختلف
وہ خاتون جس کا پیشہ ہی بچے پیدا کرنا ہے
کاسمیٹک سرجری کے شوق نے خاتون کی جان لے لی
آسیہ بی بی کی کہانی انہی کی زبانی
انڈین خواتین ہمالیہ تو سر کر سکتی ہیں مگر ایک مندر نہیں جا سکتیں
حاملہ خواتین کو کبھی بھی پلاسٹک کی بوتل سے پانی نہیں پینا چاہیے۔۔۔ تازہ تحقیق
بغیراجازت شوہرکا فون دیکھنے پرخاتون کوجیل کی سزا
میڈیکل کالج کی نوجوان طالبہ کا ایسا انکشاف ،،کالج کا پروفیسر تین سال سے شرمناک کام کرتا رہا
جو خواتین حاملہ ہونا چاہتی ہیں انہیں چاہیے کہ اپنے شوہر کے ساتھ رات۔۔سائنسدانوں نےقیمتی مشورہ دے دیا

مقبول خبریں
بھارت کو خوفزدہ کرنے والی پاکستانی آبدوز کی پراسرار تباہی کی کہانی
سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ کس مشن پر پاکستان آئے؟
مصباح الحق کے چیک پر بڑی رقم لکھنے میں بورڈ ہچکچاہٹ کا شکار
پی ایس ایل 4؛ شریک پلیئرز کو2 دن آرام کا موقع میسر آ گیا
وینا اداکاری سے گلوکاری کا سفر
بلوچستان سے خلائی سائینسدان کا ظہور
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پانی میں نورو وائرس شناخت کرنے والی اسمارٹ فون ایپ
’یونیورسٹی تو کیا، پاکستان کی تاریخ میں کسی نے اتنے میڈل نہیں لیے‘
نیکی کا انعام: کروڑوں روپے کی لاٹری نکل آئی!
نیکی کا انعام: کروڑوں روپے کی لاٹری نکل آئی!
نوکیا نے نیے اسمارٹ فونز متعارف کروا دیے
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
’’بھارتی سپریم کورٹ آرٹیکل 370 ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے‘‘ ، اے جی نورانی
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
مصباح الحق کے چیک پر بڑی رقم لکھنے میں بورڈ ہچکچاہٹ کا شکار
کراچی(ویب ڈیسک) سابق کپتان پی ایس ایل میں ذمہ داری نہ نبھانے مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
وینا اداکاری سے گلوکاری کا سفر
وینا ملک کو زیادہ تر لوگ بطور اداکارہ و ماڈل جانتے ہیں مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ
10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ، کون کونسے بینک مزید پڑھیں ...