اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ٹوائلٹ میں بچہ جنم دینے والی ماں 18 ماہ قید کے بعد رہا

ترک فوج کا شام میں فوجی آپریشن شروع عفرین میں داخل


WhatsApp
156



ملکی سالمیت کےلئے تمام اقدامات اٹھائیں گے،ترک وزیراعظم :فوٹو:ترک میڈیا

دمشق (ویب ڈیسک) ترک فوج نے امریکی حمایت یافتہ کرد ملیشیا کردش پیپلز پروٹیکشن یونٹ (وائی پی جی) کے خلاف شام کے شمالی علاقے میں بڑے پیمانے پر نئی زمینی کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے۔

(آپریشن اولیوبرانچ)زیتون کی شاخ کے نام سے شروع کئے گئے اس آپریشن میں ترک فوج کے ٹینک بھی سرحد عبور کرکے شام میں داخل ہوگئے ہیں جس کے بعد انقرہ اور واشنگٹن کے درمیان کشیدہ صورتحال میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

وائی پی جی شام میں دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) کے خلاف جنگ میں نیٹو کے رکن امریکا کی اتحادی رہی ہے اور شام میں ان کے مضبوط گڑھ کو ختم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ترک حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ شمالی شام کے علاقے عفرین میں ’زیتون کی شاخ‘ کے عنوان سے آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں ترکی کے جنگی طیاروں نےعفرین میں امریکی حمایت یافتہ کرد فورسز کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے، جبکہ ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے ایک بیان میں کہا کہ ترکی کی بری افواج ملکی سالمیت کے لئے شام کےعلاقےعفرین میں’ضروری آپریشن‘ کرے گی۔

ترک فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ترک فوج نے امریکی حمایت یافتہ کرد ملیشیا کے خلاف فضائی کارروائی میں قریبا اپنے تمام اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے اوردہشت گردوں کے 108ٹھکانے تباہ کیے ہیں۔

واضح رہے کہ ترکی نے اپنی سرحد کے قریب شامی علاقوں میں کرد جنگجوؤں کو منظم ہونے سے روکنے کے لیے نیا آپریشن شروع کیا ہے


WhatsApp




متعلقہ خبریں
سعودی ولی عہد اپنے منصب پر برقرار رہیں گے: ... مزید پڑھیں
عالمی طاقتوں کے مدمقابل سعودی عرب کے دفاع کو تیار ... مزید پڑھیں
خاشقجی کے قتل میں ملوث اہلکاروں کو سزائے موت دی ... مزید پڑھیں
قطر کیلئے جاسوسی ،بحرین کے اپوزیشن لیڈر سمیت تین ... مزید پڑھیں
مصر دہشت گردی کے شکار سات قبطی مسیحیوں کی ... مزید پڑھیں
سعودی عرب نے صحافی جمال خاشقجی کی موت کی تصدیق ... مزید پڑھیں
فلسطین کو اقوام متحدہ میں ترقی پذیر ممالک کی تنظیم ... مزید پڑھیں
امریکا نے فلسطین کے لیے آخری امداد میں بھی کٹوتی ... مزید پڑھیں
نہتے فلسطینیوں نے اسرائیلی ڈرون پکڑ لیا ... مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے گھروں میں داخل، 17 روزہ دار گرفتار ... مزید پڑھیں
"شامی جہنّم کی خاتون اوّل" ملبے کے بیچ پُرتعیّش زندگی ... مزید پڑھیں
کیمیائی ہتھیاروں کےتحقیقی ماہرین دوما میں نہیں ہیں: امریکی محکمہ ... مزید پڑھیں
شام میں شدید جنگ، دوسری جانب کے صدر بشارالاسد ... مزید پڑھیں
ایرانی جماعتوں کی سعودی عرب پر حوثیوں کے میزائل حملوں ... مزید پڑھیں
الریاض-واشنگٹن کے درمیان 400 ارب ڈالر مالیت کے سمجھوتے، اہم ... مزید پڑھیں
’یمن جنگ روک دو‘ امریکہ نے سعودی ولی عہد سے ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ایران کی خلیجی ممالک سے دنیا کو تیل کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی
سعودی ولی عہد اپنے منصب پر برقرار رہیں گے: شہزادہ ترکی الفیصل
عالمی طاقتوں کے مدمقابل سعودی عرب کے دفاع کو تیار ہیں: ایرانی صدرحسن روحانی
خاشقجی کے قتل میں ملوث اہلکاروں کو سزائے موت دی جائے گی: سعودی پراسیکیوٹر
قطر کیلئے جاسوسی ،بحرین کے اپوزیشن لیڈر سمیت تین رہنماﺅں کو عمر قید کی سزا سنادی گئی
مصر دہشت گردی کے شکار سات قبطی مسیحیوں کی تدفین
سعودی عرب نے صحافی جمال خاشقجی کی موت کی تصدیق کردی
فلسطین کو اقوام متحدہ میں ترقی پذیر ممالک کی تنظیم جی -77 کی سربراہی مل گئی
امریکا نے فلسطین کے لیے آخری امداد میں بھی کٹوتی کردی
نہتے فلسطینیوں نے اسرائیلی ڈرون پکڑ لیا

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
ابوظہبی(ویب ڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
بھارتی کے بجائے پاکستانی ہوتا توبہترتھا، سونونگم
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے مایہ ناز گلوکار سونو نگم کا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی(ویب ڈیسک) صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 مزید پڑھیں ...