اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

شام میں امریکی فضائی حملے میں 17 بچے اور 12 خواتین سمیت 40 افراد جاں بحق

بالی ووڈ خانز کا اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات پر انکار


WhatsApp
146



اسرائیل فلسطین میں انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث ہے

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ پر تین دہائیوں سے راج کرنے والے خانز نے اسرائیل وزیراعظم سے ملاقات پر انکار کردیا ان کا موقف ہے کہ بھارتی حکومت نے اقوام متحدہ میں فلسطین کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف ووٹ دیا ہے ،سوشل میڈیا پر چلنے والے ان خبروں پر ان کے اس اقدام کو خوب پذیرائی مل رہی ہے

پاکستان کے سینر صحافی و اینکر پرسن حامد میر کا اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر پیغام میں کہنا تھا کہ خانز نے اسرائیل وزیر اعظم سے ملاقات سے انکار سے اس وجہ سے کیا ہے کہ اسرائیل فلسطین میں انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث ہے ،جبکہ ان کی حکومت نے بھی اقوام متحدہ بھی فلسطین کے حق میں ووٹ دیا تھا۔
سوشل میڈیا پر ایک صارف کاکہنا تھا کہ جب بھارت کی حکومت نے ہی اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف اور فلسطین میں حق میں ووٹ دیا تو یہ ان سے کیوں ملیں؟

خیال رہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم کے دورے کے دوران اس نے بالی ووڈ لیجنڈ امیتابھ بچن سمیت نامور فلمی اداکاروں کے ساتھ ملاقات کی جس میں انہوں نے ایک سیلفی بھی لی تھی جس کے بارے نتین یاہو کا کہنا تھا کہ کیا میری بولی وڈ سیلفی ایلن کی آسکرز میں لی گئی ہولی وڈ سیلفی کو ہرا دے گی؟


WhatsApp




متعلقہ خبریں
شاہ رخ خان بیٹی کو سانولا کہنے والوں پر برہم ... مزید پڑھیں
سلمان خان نے کینسر کے ننھے مریض کی خواہش پوری ... مزید پڑھیں
پریانکا چوپڑانے نک جونزسے محبت کی وجہ بتادی ... مزید پڑھیں
شوبز کی دنیا میں معروف شخصیات جنہوں نے اسلام قبول ... مزید پڑھیں
سی آئی ڈی کو 21 سال بعد بند کرنے کا ... مزید پڑھیں
مانی سے شادی کرنے کیلئے منگیتر کو دھوکادیتی رہی، اداکارہ ... مزید پڑھیں
علی ظفر معصوم بننے کی کوشش کررہا ہے، میشا شفیع ... مزید پڑھیں
جنسی ہراسگی سے بچنے کیلئے کم عمری میں شادی کی: ... مزید پڑھیں
کنگنا کا ایک بارپھرکرن جوہرپروار ... مزید پڑھیں
ہراسانی سے متعلق ’’می ٹو‘‘ مہم سے لوگوں کی سوچ ... مزید پڑھیں
ایشوریا پر تشدد سے متعلق سلمان خان کی وضاحت ... مزید پڑھیں
جنسی ہراسانی فلم انڈسٹری کی حقیقت ہے، اداکارہ کاجول ... مزید پڑھیں
ارباز سے علیحدگی کے بعد زندگی بہت پُرسکون ہوگئی ہے، ... مزید پڑھیں
مومنہ مستحسن یوٹیوب پر 100 ملین ویوز حاصل کرنےوالی پہلی ... مزید پڑھیں
ابھیشیک بچن کی فلم ’’من مرضیاں‘‘ کی پاکستان میں نمائش ... مزید پڑھیں
کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
دپیکا اور رنویر کی شادی : تصاویر جاری
شاہ رخ خان بیٹی کو سانولا کہنے والوں پر برہم
سلمان خان نے کینسر کے ننھے مریض کی خواہش پوری کردی
پریانکا چوپڑانے نک جونزسے محبت کی وجہ بتادی
شوبز کی دنیا میں معروف شخصیات جنہوں نے اسلام قبول کیا
سی آئی ڈی کو 21 سال بعد بند کرنے کا فیصلہ
مانی سے شادی کرنے کیلئے منگیتر کو دھوکادیتی رہی، اداکارہ حرا کا اعتراف
علی ظفر معصوم بننے کی کوشش کررہا ہے، میشا شفیع
جنسی ہراسگی سے بچنے کیلئے کم عمری میں شادی کی: نکول کڈ مین
کنگنا کا ایک بارپھرکرن جوہرپروار

مقبول خبریں
لسبیلہ یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق
شام میں امریکی فضائی حملے میں 17 بچے اور 12 خواتین سمیت 40 افراد جاں بحق
پاکستانی فٹبال ٹیم فلسطین سے میچ کیلئے مقبوضہ بیت المقدس جائے گی
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
دپیکا اور رنویر کی شادی : تصاویر جاری
آسیہ" نامی عیسائی عورت اور ہمارا قانون
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
تنہا رہنے سے ڈیمنشیا لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
آسیہ بی بی کی کہانی انہی کی زبانی
بھارت میں خاتون کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو کیلیں، نٹ بولٹس اور سیفٹی پن برآمد
بھارت میں خاتون کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو کیلیں، نٹ بولٹس اور سیفٹی پن برآمد
اب فرش اور دیوار کو ٹچ اسکرین میں بدلنا بہت آسان
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسرائیل نامنظور کیوں؟
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
پاکستانی فٹبال ٹیم فلسطین سے میچ کیلئے مقبوضہ بیت المقدس جائے گی
لاہور(ویب ڈیسک) فلسطین سے دوستانہ میچ کھیلنے پاکستانی فٹبال ٹیم مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
دپیکا اور رنویر کی شادی : تصاویر جاری
روم (ویب ڈیسک) بالی وڈ جوڑے نے شادی کی تقریبات کے لیے مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے مزید پڑھیں ...