اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ایرانی صدر نے بھارت کیلئے تاریخ کا سب سے بڑا اعلان کردیا

اللہ کے نام پر بننے والے پاکستان پرکوئی بری نظر نہیں ڈال سکتا : ایئرچیف


WhatsApp
24



تمام دشمن یکجا ہوکر بھی پاکستان کے خلاف سازشوں کو کامیاب نہیں بناسکتے،ایئرچیف،فوٹو:فائل

کراچی (ویب ڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ اللہ کے نام پر بننے والی ریاست پر کوئی بری نظر ڈالنے کی ہمت نہیں کرسکتا۔

کراچی کے پی اے ایف میوزم میں 1974 کی عرب اسرائیل جنگ کے ہیرو ائیر کموڈورستار علوی (ریٹائرڈ ) کو خراج عقیدت پیش کرنے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر ایئرچیف مارشل نے اپنے خطاب میں کہا کہ ائرکموڈور ستار علوی نے شامی فضائیہ کی طرف سے اسرائیلی فضائیہ کے میراج طیارے کو مار گرا یا تھا۔

پاک فضائیہ کے سربراہ نے کہا کہ ہمارے تمام دشمن یکجا ہو کر پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں مگر وہ ہمیشہ اپنی کوششوں میں ناکام رہیں گے، پاکستان اللہ کے نام پر بننے والی ایک نظریاتی ریاست ہے جس پر کوئی بری نظر ڈالنے کی جرات نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے عظیم پائلٹ کے کارنامے پوری قوم کے لیے قابل فخر ہیں، پاک فضائیہ مادر وطن کی فضائی سرحدوں کا تحفظ ہر صورت یقینی بنائے گی اور قوم کے شانہ بشانہ دشمنوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیں گے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے پاکستان میں حملے ... مزید پڑھیں
ہم نےکہا تھا سارے لیڈر مقدم ہیں، میڈیا نے معاملہ ... مزید پڑھیں
عابد باکسر کی پاکستان منتقلی روکنے کیلئے دوستوں نے ... مزید پڑھیں
پاک فوج کے مزید دستے سعودی عرب بھیجے جا رہے ... مزید پڑھیں
جنوبی ایشیا میں امن کی تباہی کا ذمہ دار بھارت ... مزید پڑھیں
حکومت بھارت و امریکہ کی خوشنودی کیلئے اثاثے منجمند کرنے ... مزید پڑھیں
نواز، مریم اور صفدر کے نام ای سی ایل میں ... مزید پڑھیں
فرقہ واریت کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں: عالمی مجلس ... مزید پڑھیں
پیٹرول اورڈیزل پرہوشربا ٹیکسوں کا انکشاف ... مزید پڑھیں
کشمیریوں کی تحریک آزادی اور عقیدہ ختم نبوت سے ... مزید پڑھیں
کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسزکی گاڑی پرفائرنگ سے 4 سیکیورٹی اہلکار ... مزید پڑھیں
پنجاب کی پرفارمنس دوسرے صوبوں سے بہترہے :چیف جسٹس ... مزید پڑھیں
سینئر وکیل و قانون دان عاصمہ جہانگیر انتقال کر گئیں ... مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کاجاتی امرا، ماڈل ٹاﺅن اور گورنر ہاﺅس کے ... مزید پڑھیں
بھارت کی مذہبی دہشتگردی، ہندو یاتریوں کو پاکستان آنے سے ... مزید پڑھیں
مریم نواز کے ماتحت کام نہیں کرسکتا، چوہدری نثار ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
چیف جسٹس کا حکم ان سب کو جیل میں ڈالو
افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے پاکستان میں حملے ہورہے ہیں: آرمی چیف
ہم نےکہا تھا سارے لیڈر مقدم ہیں، میڈیا نے معاملہ کیا سے کیا کر دیا : چیف جسٹس
عابد باکسر کی پاکستان منتقلی روکنے کیلئے دوستوں نے دبئی میں کیا کر دیا؟ ایسی تفصیلات سامنے آ گئیں
پاک فوج کے مزید دستے سعودی عرب بھیجے جا رہے ہیں : ترجمان پاک فوج
جنوبی ایشیا میں امن کی تباہی کا ذمہ دار بھارت ہے: وزیر دفاع
حکومت بھارت و امریکہ کی خوشنودی کیلئے اثاثے منجمند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا: ترجمان جماعۃ الدعوة
نواز، مریم اور صفدر کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں، نیب کا وزارت داخلہ کو خط
فرقہ واریت کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں: عالمی مجلس ادیان پاکستان
پیٹرول اورڈیزل پرہوشربا ٹیکسوں کا انکشاف

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
وسیم اکرم اورشنیرا کی خوبصورت تصاویر وائرل
لاہور (ویب ڈیسک) وسیم اکرم اپنی اہلیہ شنیرا کے ساتھ سیاحت کا مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ماہرہ خان کی ساحل سمندر پرنئی تصاویر وائرل
لاہور(یو این پی )پاکستان اداکارہ ماہرہ خان کی ساحل سمندر پر تصاویر مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
اتحاد اور ایمریٹس ایئر لائن کا پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے انتخابات سے قبل پی آئی مزید پڑھیں ...