اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

شام میں امریکی فضائی حملے میں 17 بچے اور 12 خواتین سمیت 40 افراد جاں بحق

پی ایل او کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار


WhatsApp
145



فلسطین نے اسرائیل سے سیکیورٹی تعاون سے انکار کرتے ہوئے تمام معاہدے معطل کردیے۔ فوٹو: فائل

رملہ (ویب ڈیسک) فلسطین نے ایک مرتبہ پھر اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ بیت المقدس کو فلسطین کا دارالحکومت اور فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے تک ہمارے موقف میں تبدیلی نہیں آئے گی۔

رملہ میں فلسطینی لبریشن آرگنائزیشن کی سینٹرل کونسل کا اجلاس ہوا جس میں واشنگٹن کے حالیہ اقدامات کے خلاف حکمت عملی پر غور کیا گیا جب کہ فلسطینی قیادت نے کہا کہ اسرائیل جب تک مقبوضہ بیت المقدس کو فلسطین کا دارالحکومت اور فلسطین کو1967 کی حد بندیوں کے تحت آزاد ریاست تسلیم نہیں کرلیتا اُس وقت تک ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے۔کونسل نے اپنے اعلامیے میں کہا کہ تنظیم 1993 میں اسرائیل اور فلسطینی لبریشن آرگنائزیشن کے درمیان طے پانے والے اوسلو عہدنامے سے بھی دستبردار ہوگئی ہے اور اب ہم اس معاہدے کے پابند نہیں رہے جب کہ اس کے ساتھ ہی اب اسرائیل سے فلسطینی سیکیورٹی حکام کے تعاون اور خفیہ اطلاعات کے تبادلے کے تمام تر معاہدے بھی قابل عمل نہیں ہوں گے۔

خیال رہے فلسطینی حکام ماضی میں بھی ایسی ہی دھمکیاں دے چکے ہیں لیکن انہوں نے کبھی بھی اس پر عمل نہیں کیا، یہ تجاویز فلسطینی ایگزیکٹو کمیٹی کو پیش کی گئی ہیں اور ان پر عملدرآمد کا اختیار انہی کے پاس موجود ہے۔

دوسری جانب فلسطینی رہنما قیس عبدالکریم نے کہا کہ ٹرمپ کے فیصلے نے ہمیں سینکڑوں میل پیچھے دھکیل دیا ہے اور اس فیصلے نے مقبوضہ بیت المقدس میں امن عمل کے فوری طور پر تمام تر امکانات کو ختم کردیا۔

واضح رہے ڈونلڈ ٹرمپ نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم اور امریکی سفارت خانہ (یروشلم) منتقل کرنے کا اعلان کیا تھا جب کہ ساتھ ہی ٹرمپ انتظامیہ نے واشنگٹن میں موجود فلسطینی لبریشن آرگنائزیشن کے دفاتر اور فلسطین کی امداد بھی بند کرنے کی دھمکی دی تھی۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
روہنگیا مسلمانوں پر مظالم ناقابل معافی ہیں، امریکی نائب صدر ... مزید پڑھیں
امریکا نے دو سال بعد سعودی عرب میں سفیر ... مزید پڑھیں
یوگنڈا میں ناراض طالب علم نے اسکول کو ہی آگ ... مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 3 فلسطینی شہید ... مزید پڑھیں
سعودی عرب میں سابق بیوی کو نازیبا میسیجز بھیجنے والے ... مزید پڑھیں
سری لنکا کی سپریم کورٹ نے صدر کا اقدام کالعدم ... مزید پڑھیں
کیلی فورنیا کے جنگلات میں بے قابو آگ سے ہلاکتیں ... مزید پڑھیں
افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات ماسکو میں ... مزید پڑھیں
چین پاکستان کو معاشی بحران سے نمٹنے کیلیے مدد فراہم ... مزید پڑھیں
خاشقجی کے قتل کاحکم سعودی اعلیٰ قیادت نے دیا : ... مزید پڑھیں
انڈونیشیا؛ سمندر میں گرنے والے مسافر طیارے کا بلیک باکس ... مزید پڑھیں
کچھ قوتوں کو پاک چین تعلقات اور دوستی کھٹکتی ہے: ... مزید پڑھیں
جمال خاشقجی کا ’قتل‘ سنگین غلطی تھی واقعے سے ولی ... مزید پڑھیں
ترک صدر کا سعودی صحافی کے قتل سے پردہ اُٹھانے ... مزید پڑھیں
ایٹمی ہتھیاروں کے معاہدے کی منسوخی پر روس کی امریکا ... مزید پڑھیں
روس کے زیرانتظام کریمیا کے کالج میں بم دھماکے سے ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
شام میں امریکی فضائی حملے میں 17 بچے اور 12 خواتین سمیت 40 افراد جاں بحق
روہنگیا مسلمانوں پر مظالم ناقابل معافی ہیں، امریکی نائب صدر کا سوچی سے مکالمہ
امریکا نے دو سال بعد سعودی عرب میں سفیر تعینات کردیا
یوگنڈا میں ناراض طالب علم نے اسکول کو ہی آگ لگادی، 11 بچے ہلاک
غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 3 فلسطینی شہید
سعودی عرب میں سابق بیوی کو نازیبا میسیجز بھیجنے والے کو 40 کوڑے مارنے کا حکم
سری لنکا کی سپریم کورٹ نے صدر کا اقدام کالعدم قرار دیکر اسمبلی بحال کردی
کیلی فورنیا کے جنگلات میں بے قابو آگ سے ہلاکتیں 25 ہوگئیں
افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات ماسکو میں آغاز
چین پاکستان کو معاشی بحران سے نمٹنے کیلیے مدد فراہم کرے گا، مشترکہ اعلامیہ

مقبول خبریں
لسبیلہ یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق
شام میں امریکی فضائی حملے میں 17 بچے اور 12 خواتین سمیت 40 افراد جاں بحق
پاکستانی فٹبال ٹیم فلسطین سے میچ کیلئے مقبوضہ بیت المقدس جائے گی
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
دپیکا اور رنویر کی شادی : تصاویر جاری
آسیہ" نامی عیسائی عورت اور ہمارا قانون
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
تنہا رہنے سے ڈیمنشیا لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
آسیہ بی بی کی کہانی انہی کی زبانی
بھارت میں خاتون کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو کیلیں، نٹ بولٹس اور سیفٹی پن برآمد
بھارت میں خاتون کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو کیلیں، نٹ بولٹس اور سیفٹی پن برآمد
اب فرش اور دیوار کو ٹچ اسکرین میں بدلنا بہت آسان
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسرائیل نامنظور کیوں؟
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
پاکستانی فٹبال ٹیم فلسطین سے میچ کیلئے مقبوضہ بیت المقدس جائے گی
لاہور(ویب ڈیسک) فلسطین سے دوستانہ میچ کھیلنے پاکستانی فٹبال ٹیم مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
دپیکا اور رنویر کی شادی : تصاویر جاری
روم (ویب ڈیسک) بالی وڈ جوڑے نے شادی کی تقریبات کے لیے مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے مزید پڑھیں ...