اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

جنوبی و شمالی کوریا کے درمیان’جوہری ہتھیار تلف کرنے کے معاہدے‘ پر دستخط

ایک دہشت گردتنظیم اور تیل کے کنووں کی مالک، ایسا واقعہ کہ دنیا دنگ رہ گئی


WhatsApp
148



داعش نے شامی حکومت اور کچھ ہمسایہ ممالک کو تیل بیچ کر ڈھیروں مال جمع کیا

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک) سال 2017ءکو بہت سے تجزیہ کاروں نے داعش کی موت کا سال قرار دیا، جب شام اور عراق میں اس کے ہاتھ سے تقریباً تمام علاقہ جاتا رہا۔ اس علاقے میں داعش کی سب سے قیمتی متاع تیل کے وہ کنوے تھے جن سے اسے روزانہ کروڑوں کی آمدنی ہوتی تھی۔

ایک دہشت گرد تنظیم اور تیل کے کنووں کی مالک، ایسا واقعہ شاید تاریخ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا تھا۔ دھیرے دھیرے یہ انکشافات سامنے آ رہے ہیں کہ کس طرح داعش نے شامی حکومت اور کچھ ہمسایہ ممالک کو تیل بیچ کر ڈھیروں مال جمع کیا۔ اس تنظیم کے بہت سے کارکن ہیں جو آج بھی عراق اور شام کے درمیان گھومتے پھرتے ہیں، وسیع و عریض صحرا میں چھپے ہوئے ہیں، یا پھر انہوں نے پہاڑوں میں پناہ لے رکھی ہے۔ ان میں سے بہت سے اب عام شہریوں کا روپ دھار چکے ہیں اور وہ سب کچھ بیان کررہے ہیں جو داعش کے دور عروج میں انہوں نے اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھا۔

مڈل ایسٹ آئی کے مطابق داعش کیلئے کام کرنے والے ایک سابقہ ایجنٹ و کلرک نے بتایا ہے کہ اس تنظیم نے اپنے کاروباری آلہ کار آس پاس کے علاقوں اور ممالک میں پھیلارکھے تھے جو تیل بیچ کر رقم حاصل کرنے کے کاروبار میں معاون ثابت ہوتے تھے۔ ایک وقت ایسا بھی تھا کہ داعش کو شام اور عراق میں تیل کی فروخت سے روزانہ 30 لاکھ ڈالر (تقریباً 33کروڑ پاکستانی روپے)کی کمائی ہو رہی تھی۔ تیل کے کنویں داعش کے ہاتھ سے نکل جانے کے بعد اس کی آمدنی بہت کم رہ گئی۔ گزشتہ سال اکتوبر میں تیل سے حاصل ہونے والی ماہانہ آمدنی 40 لاکھ ڈالر (تقریباً 44کروڑ پاکستانی روپے) تھی۔

یہ انکشافات کرنے والے 30 سالہ سابق کلرک ابو محمد کا تعلق مشرقی شام کے شہر المدائن سے ہے۔ اس نے 2014ءمیں داعش میں شمولیت اختیار کی اور جلد ہی تیل کے معاہدے کرنے والے ایجنٹ کے عہدے پر فائز ہو گہا۔ یہ معاہدے کرنے کے علاوہ تیل کی آمدنی کا حساب کتاب بھی اس کے پاس رہا۔












WhatsApp




متعلقہ خبریں
آپریشن دوارکا: پاک بحریہ کی ایک آبدوز نے پوری انڈین ... مزید پڑھیں
بھارت میں بیوی کرائے پر دستیاب ... مزید پڑھیں
یوم فضائیہ؛ پاکستانی شاہینوں کا دن ... مزید پڑھیں
انڈین سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستی کو قانونی قرار ... مزید پڑھیں
انڈیا کی نصف آبادی کو پانی کے بحران کا سامنا ... مزید پڑھیں
فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس کا چھ روزہ اجلاس پیرس میں ... مزید پڑھیں
پاکستان مخالف پراپیگنڈہ آپریشنز کابل سے چلائے جانے کا انکشاف ... مزید پڑھیں
آرمی چیف کا دورہ ماسکو , پاکستان ، روس کا ... مزید پڑھیں
مجھے را نے کہا تھا کہ نواز شریف کو اذیت ... مزید پڑھیں
کشمیری لڑکی کے ریپ کامقدمہ لڑنے والی وکیل دپیکا سنگھ ... مزید پڑھیں
پاکستانی بحریہ نے آسٹریلوی خاندان کو بال بال بچالیا، کس ... مزید پڑھیں
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں ’گُڈ فرائیڈے‘ کی تقریبات ... مزید پڑھیں
افغانستان میں امن و مصالحت کی کوششوں کے سلسلے میں ... مزید پڑھیں
طالبان کے مطابق ایران نے افغانستان میں عباسی کی تقریب ... مزید پڑھیں
رام مندر کے خلاف فیصلہ آیا تو انڈیا میں شام ... مزید پڑھیں
انڈیا پر خالصتان کا غیر ملکی بھوت ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
استاد: آجر و اجیر کی زنجیروں میں جکڑا مقدس رشتہ
آپریشن دوارکا: پاک بحریہ کی ایک آبدوز نے پوری انڈین نیوی کے چھکے چھڑا دیئے
بھارت میں بیوی کرائے پر دستیاب
یوم فضائیہ؛ پاکستانی شاہینوں کا دن
انڈین سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستی کو قانونی قرار دے دیا
انڈیا کی نصف آبادی کو پانی کے بحران کا سامنا
فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس کا چھ روزہ اجلاس پیرس میں شروع
پاکستان مخالف پراپیگنڈہ آپریشنز کابل سے چلائے جانے کا انکشاف , ہاؤس نمبر 644، سٹریٹ نمبر 11،کابل ، تہلکہ خیز انکشافات
آرمی چیف کا دورہ ماسکو , پاکستان ، روس کا فوجی تعاون بڑھانے پر اتفاق
مجھے را نے کہا تھا کہ نواز شریف کو اذیت پہنچاؤ۔۔بلوچ صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

مقبول خبریں
سعودی عرب سے امدادی پیکیج کے حوالے سے علم نہیں، ترجمان دفترخارجہ
جنوبی و شمالی کوریا کے درمیان’جوہری ہتھیار تلف کرنے کے معاہدے‘ پر دستخط
ایشین چیمئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت کے امکانات روشن
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
مومنہ مستحسن یوٹیوب پر 100 ملین ویوز حاصل کرنےوالی پہلی پاکستانی گلوکارہ
استعمای عزائم اور دفاع وطن کے تقاضے
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
رولر کوسٹر کی سواری کیجیے، گردے کی پتھری سے چھٹکارا پائیے
امریکہ میں ایسا بل منظور ہو گیا کہ فاحشاؤں نے ٹوئٹر کا استعمال ہی بند کر دیا، اب کون سا سوشل میڈیا استعمال ہوگا ؟
پانی کی پائپ لائن ، جس نے پاکستانی گاؤں میں امن قائم کردیا
پانی کی پائپ لائن ، جس نے پاکستانی گاؤں میں امن قائم کردیا
جرمنی میں ہائیڈروجن سے چلنے والی دنیا کی پہلی ٹرین کا افتتاح
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
استاد: آجر و اجیر کی زنجیروں میں جکڑا مقدس رشتہ
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
ایشین چیمئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت کے امکانات روشن
لاہور(ویب ڈیسک) ایشین چیمئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی عدم مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
مومنہ مستحسن یوٹیوب پر 100 ملین ویوز حاصل کرنےوالی پہلی پاکستانی گلوکارہ
نامور پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یو ٹیوب پر مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...