اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

امریکا افغانستان سے اپنی فوجیں نکالنے پر رضامند، الجزیرہ کا دعویٰ

پاکستان کو تکلیف کا احساس دلاتے رہنا ہماری پالیسی ہے: بھارتی آرمی چیف


WhatsApp
153



بھارت کو دیکھو اور انتظار کرو والی پالیسی اپنانی ہوگی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ پاکستان کو تکلیف کا احساس دلاتے رہنا ہماری پالیسی ہے، ہمسایہ ملک کو امریکی دھمکیوں کے حوالے سے بھارت کو دیکھو اور انتظار کرو والی پالیسی اپنانی ہوگی، آئندہ جنگ جیتنے کے لیے فوج کو جدید ہتھیاروں سے لیس کرنا ہو گا۔

نئی دہلی میں سالانہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی آرمی چیف نے کہا کہ چین طاقتور ملک ہے اور بھارتی سرحدوں پر دباو بڑھا رہا ہے لیکن بھارت بھی کمزور نہیں، سرحد پر چین سے خطرات کا سامنا ہے لیکن بھارتی فوج کسی بھی چینی جارحیت کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور وقت آگیا ہے کہ وہ اپنی توجہ شمالی سرحد پر مرکوز کرے۔

امریکہ کی پاکستان کو دھمکیوں سے متعلق سوال کے جواب میں بھارتی آرمی چیف نے کہا کہ بھارت کو دیکھو اور انتظار کرو والی پالیسی اپنانی ہوگی۔ پاکستان دہشت گردوں کو ٹشو پیپر کے طور پر استعمال کرکے پھینک دیتا ہے لیکن بھارتی فوج نے ہمیشہ اس بات کو یقینی بنایا کہ پاکستان کو بھی تکلیف کا احساس دلایا جاتا رہے۔ انہوں نے کہا کہ جوہری ، کیمیائی، حیاتیاتی اور تابکار ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی اب حقیقت کا روپ دھار چکی ہے، آئندہ جنگ جیتنے کے لیے فوج کو جدید ہتھیاروں سے لیس کرنا ہوگا۔



WhatsApp




متعلقہ خبریں
پاکستان کو جواب دینے کا وقت آگیا، بھارتی آرمی چیف ... مزید پڑھیں
بھارت میں معصوم بچے کی باپ کی لاش کیساتھ دلخراش ... مزید پڑھیں
بھارت میں ایک ساتھ 3 طلاقوں کو قابلِ سزا جرم ... مزید پڑھیں
بھارتی حکومت بھنگ کو جائز قرار دے ، ادے چوپڑا ... مزید پڑھیں
بھارت میں جنونی ہندوؤں نے مسلمان نوجوان کو تشدد کرکے ... مزید پڑھیں
بھارتی وزیر کرتار پور کوریڈور کھولے جانے سے متعلق سچ ... مزید پڑھیں
بھارت میں ہندو یاتریوں کی بس کو حادثہ، 55 افراد ... مزید پڑھیں
عمران خان کے جذبہ خیرسگالی پرکسی کوسوال نہیں اٹھانا چاہیے، ... مزید پڑھیں
بھارت طوفانی بارشوں سے مزید 12 افراد ہلاک ... مزید پڑھیں
بھارت میں مون سون بارشوں اور سیلاب سے 774 افراد ... مزید پڑھیں
بھارتی ریاست کیرالہ میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ ... مزید پڑھیں
بھارت میں گائے ذبح کرنے کا الزام، ایک اور مسلمان ... مزید پڑھیں
بھارتی گجرات فسادات میں ملوث سابق وزیر مایا ناکافی شواہد ... مزید پڑھیں
بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب۔مسجد میں بم دھماکہ کر ... مزید پڑھیں
بھارت میں مکہ مسجد دھماکے کے تمام ہندو انتہا پسند ... مزید پڑھیں
بھارت میں لاکھوں خواتین کا 3طلاق بل کیخلاف مظاہرہ، ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں طوفان ’’تتلی‘‘ سے 8 افراد ہلاک
پاکستان کو جواب دینے کا وقت آگیا، بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبکی
بھارت میں معصوم بچے کی باپ کی لاش کیساتھ دلخراش تصویروائرل، 5 ملین امداد جمع
بھارت میں ایک ساتھ 3 طلاقوں کو قابلِ سزا جرم قرار دینے کا آرڈیننس منظور
بھارتی حکومت بھنگ کو جائز قرار دے ، ادے چوپڑا کا مطالبہ
بھارت میں جنونی ہندوؤں نے مسلمان نوجوان کو تشدد کرکے قتل کردیا
بھارتی وزیر کرتار پور کوریڈور کھولے جانے سے متعلق سچ جاننے کو بے چین
بھارت میں ہندو یاتریوں کی بس کو حادثہ، 55 افراد ہلاک
عمران خان کے جذبہ خیرسگالی پرکسی کوسوال نہیں اٹھانا چاہیے، نوجوت سدھو
بھارت طوفانی بارشوں سے مزید 12 افراد ہلاک

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
یوتھ اولمپکس؛ پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے امریکی حریف کو شکست دے دی
بیونس آئرس(ویب ڈیسک) پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے یوتھ اولمپکس مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
کنگنا کا ایک بارپھرکرن جوہرپروار
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ میں تیزی سے مقبول ہوتی ’می مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے
کراچی(ویب ڈیسک) رواں ہفتے زر مبادلہ کے ذخائر میں 10 کروڑ مزید پڑھیں ...