اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

دبئی میں افغان طالبان اور امریکا کے درمیان امن مذاکرات کا آغاز

زینب کے والد کے اعتراض کے بعد مشترکہ ( جے آئی ٹی) کے سربراہ تبدیل


WhatsApp
115



زینب قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سربراہ تبدیل

لاہور ( ویب ڈیسک) قصور میں قتل کی گئی 7 سالہ زینب کے والد کے اعتراض کے بعد مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) کے سربراہ کو تبدیل کردیا گیا۔مقتولہ زینب کے والد محمد امین نے گزشتہ روز جے آئی ٹی کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی ابوبکر خدا بخش کے نام پر اعتراض اٹھایا تھا جس کے بعد آر پی او ملتان محمد ادریس کو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا نیا سربراہ بنادیا گیا جب کہ اس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

زینب قتل کی تحقیقات کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ایڈیشنل آئی جی ابوبکر خدا بخش کی سربراہی میں جےآئی ٹی تشکیل دی تھی جس میں حساس اداروں کے افسران کو بھی شامل کیا گیا۔تاہم زینب کے والد محمد امین نے جے آئی ٹی کے سربراہ کے نام پر اعتراض اٹھایا تھا، جن کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ نے ملزمان کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کرائی ہے، وزیراعلیٰ کی باتوں پر نہیں تحقیقات کے نتائج سے یقین آئے گا۔

قصور واقعے کے خلاف شہر بھر میں صورتحال آج چوتھے روز بھی بدستور کشیدہ ہے اور زینب کے قاتل کو اب تک گرفتار نہ کیے جانے پر شہری سراپا احتجاج ہیں۔خیال رہے کہ چند روز قبل 7 سالہ بچی زینب کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کیا گیا جس کی لاش کوڑے کے ڈھیر سے ملی جب کہ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے کے باوجود ملزم کو اب تک گرفتار نہیں کیا گیا۔

سپریم کورٹ نے زینب قتل کا از خود نوٹس لے رکھا ہے اور پولیس نے بھی اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی جس میں بتایا گیا ہے کہ 67 مشتبہ افراد کے ڈی این اے نمونے پنجاب فارنزک لیب بھجوائے گئے ہیں۔پنجاب پولیس نے عدالت کو بتایا کہ 2016 اور 2017 میں اسی طرح کے 4 واقعات سامنے آئے۔

ادھر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے زینب کے قتل میں ملوث ملزم کی نشاندہی پر ایک کروڑ روپے انعام کا بھی اعلان کیا ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف سینیٹ میں مذمتی ... مزید پڑھیں
والدین بچوں کے موبائل پر نظر رکھیں کہ وہ کیا ... مزید پڑھیں
پاکستان میں بھارتی فلمیں بند نہیں کرسکتے، فواد چوہدری ... مزید پڑھیں
جاسوسی کے الزام میں سزا یافتہ حامد انصاری بھارتی حکام ... مزید پڑھیں
کیمرہ مین پر تشدد کرنیوالے گارڈز کیخلاف کارروائی میں تعاون ... مزید پڑھیں
برٹش ائیر ویز کا پاکستان کے لیے پروازیں بحال کرنے ... مزید پڑھیں
پاکستان ہمیشہ کے لیے بدلنے والا ہے، وزیراعظم عمران خان ... مزید پڑھیں
آزادی کی جدوجہد کرنیوالے نہتے کشمیریوں کو گولیوں سے دبایا ... مزید پڑھیں
نواز شریف کے سیکیورٹی گارڈ کا صحافی پر بہیمانہ تشدد ... مزید پڑھیں
ضمنی بجٹ سے خسارہ کم کرنے میں مدد ملے گی، ... مزید پڑھیں
عجیب مذاق ہے جس کا جی چاہے اداروں کو گالیاں ... مزید پڑھیں
کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ ... مزید پڑھیں
کشمیریوں کے قتل عام پر دنیا اتنی بے حس کیسے ... مزید پڑھیں
سانحہ اے پی ایس نے دہشت گردی کے خلاف یکجہتی ... مزید پڑھیں
آرمی چیف نے 15 دہشت گردوں کی سزائے موت کی ... مزید پڑھیں
سندھ حکومت کے ساتھ چلنے کی بہت کوشش کی لیکن ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
نواز شریف مریم نواز کے لیے این آر او مانگ رہے ہیں، شیخ رشید
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد منظور
والدین بچوں کے موبائل پر نظر رکھیں کہ وہ کیا کررہے ہیں، شہریار آفریدی
پاکستان میں بھارتی فلمیں بند نہیں کرسکتے، فواد چوہدری
جاسوسی کے الزام میں سزا یافتہ حامد انصاری بھارتی حکام کے حوالے
کیمرہ مین پر تشدد کرنیوالے گارڈز کیخلاف کارروائی میں تعاون کریں گے، نواز شریف
برٹش ائیر ویز کا پاکستان کے لیے پروازیں بحال کرنے کا اعلان
پاکستان ہمیشہ کے لیے بدلنے والا ہے، وزیراعظم عمران خان
آزادی کی جدوجہد کرنیوالے نہتے کشمیریوں کو گولیوں سے دبایا نہیں جاسکتا،ترجمان پاک فوج
نواز شریف کے سیکیورٹی گارڈ کا صحافی پر بہیمانہ تشدد

مقبول خبریں
نواز شریف مریم نواز کے لیے این آر او مانگ رہے ہیں، شیخ رشید
دبئی میں افغان طالبان اور امریکا کے درمیان امن مذاکرات کا آغاز
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
فلپائنی حسینہ نے"مس یونیورس" 2018 کا ٹائٹل جیت لیا
اقلیتوں کا عالمی دن۔۔۔تجزیہ
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
ناشتے میں آئسکریم کھائیں اور ذہین بن جائیں !
وہ خاتون جس کا پیشہ ہی بچے پیدا کرنا ہے
طوطے نے مالک کی عدم موجودگی میں ایمیزون سے اشیا کا آرڈر دیدیا
طوطے نے مالک کی عدم موجودگی میں ایمیزون سے اشیا کا آرڈر دیدیا
مصنوعی ذہانت، فنگر پرنٹ سیکیورٹی سسٹم کو دھوکہ دے سکتی ہے
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے: سانحہ اے پی ایس کے غازی احمد نواز کا عزم
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
ابوظہبی(ویب ڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
فلپائنی حسینہ نے"مس یونیورس" 2018 کا ٹائٹل جیت لیا
تھائی لینڈ(ویب ڈیسک) 24 سالہ فلپائنی حسینہ کیٹری اُونا گرے نے مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی(ویب ڈیسک) صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 مزید پڑھیں ...