اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

جنوبی و شمالی کوریا کے درمیان’جوہری ہتھیار تلف کرنے کے معاہدے‘ پر دستخط

قربانیوں کے بعد حاصل امن خراب نہیں ہونے دیں گے: ترجمان پاک فوج


WhatsApp
104



پاکستان کو غیر مستحکم کرنے میں بھارت کا کردار ہے - ترجمان پاک فوج - فوٹو : فائل

راولپنڈی (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ایک مشکل مرحلہ تھا لیکن مربوط منصوبے کے تحت ملک میں امن قائم کرلیا جو اب خراب نہیں ہونے دیں گے جب کہ چاہتے ہیں افغانستان میں امن قائم ہو۔

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے ایک انٹریو میں کہا کہ دہشت گردی کے خلاف تمام آپریشن مختلف تھے لیکن پاکستانی قوم نے ثابت کیا ہم پرعزم قوم ہیں، پاکستان نے اس جنگ میں 100 فیصد نتائج دیے اور ملک میں امن قائم کرتے ہوئے ہدف حاصل کرلیا لیکن افغانستان کچھ نہ کرسکا جب کہ چاہتے ہیں کہ افغانستان سے کوئی ادھر ادھر نہ آجاسکے۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ پاک افغان بارڈرمینجمنٹ امن کے لئے ضروری ہے جب کہ پاکستان نے افغانستان کے ساتھ جڑی اپنی 2600 کلومیٹر سرحد پر باڑ لگانے کا کام شروع کر دیا ہے، بارڈرمینجمنٹ سے متعلق مکینزم پر افغانستان کو دستاویزات بھی بھیجے ہیں اور اگر بارڈر مکینزم طے پا گیا تو سرحد کے بہت سے
مسائل حل ہوجائیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ افغانستان جنگ سے پہلے پاکستان میں دہشت گردی نہیں تھی اور اب پاکستان کو افغان جنگ سے پہلے والی پر امن صورتحال پر لے جانا چاہتے ہیں جب کہ پاکستان نے بہت سی معلومات افغانستان سے شیئر کی۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں ناکامی کا ذمہ دارپاکستان کو نہیں ٹھہرایا جاسکتا، افغانستان جنگ میں پاک فوج کے تمام چیفس نے بہترین کام لیا، جنرل کیانی نے انسداد دہشت گردی جنگ کی منصوبہ بندی کی۔

میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے میں بھارت کا کردار ہے اور بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے جاسوس کلبھوشن کی گرفتاری سے ظاہر ہوگیا بھارت دہشت گردی میں ملوث ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کے تناظر میں بلوچستان بہت اہم ہے، پاک فوج کی پوری توجہ بلوچستان کی طرف ہے اور پاکستان کا بارڈر ایران کے ساتھ بھی لگتا ہے، ایران سے بارڈر کمیونیکشن بہتر ہورہی ہے۔

ترجمان پاک فوج نے کہا کہ عمومی امن کو پائیدار امن میں بدلنا آرمی چیف جنرل باجوہ کا مشن ہے جب کہ ہم نے اپنی طرف امن قائم کر لیا ہے اور اب افغانستان کو بھی امن قائم کرنا ہوگا، قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا امن خراب نہیں ہونے دیں گے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
لوٹی گئی دولت بیرون ملک سے واپس لانے کیلئے پیشرفت ... مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات ... مزید پڑھیں
امی جی تہاڈے پتر دی سزا معطل ہوگئی، شہباز شریف ... مزید پڑھیں
نواز شریف، مریم اور صفدر کو جیل سے رہا کردیا ... مزید پڑھیں
لسبیلہ کینال سے پانی کی چوری لوگوں کے ساتھ ظلم ... مزید پڑھیں
سندھ بھر کے 74 جعلی اخبارات کی رجسٹریشن منسوخ ... مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی ... مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا 110 گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ ... مزید پڑھیں
تمام چوروں کو پکڑنے کا وقت آگیا ہے، چیف جسٹس ... مزید پڑھیں
میانوالی میں خوشحال خان ایکسپریس پٹری سے اترگئی، 20 مسافر ... مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا منرل واٹر کمپنیوں کے پانی کے معائنے ... مزید پڑھیں
کراچی میں امن کا مستقل قیام حکومت کی اولین ترجیح ... مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کے ... مزید پڑھیں
گورنر ہاؤس پنجاب کو عوام کیلئے کھول دیا گیا، بڑی ... مزید پڑھیں
ریلوے کی زمینیں بیچنے کیلئے آرڈیننس جاری کرنے کی درخواست ... مزید پڑھیں
ریلوے خسارہ کیس؛ چیف جسٹس اور سعد رفیق کے درمیان ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
سعودی عرب سے امدادی پیکیج کے حوالے سے علم نہیں، ترجمان دفترخارجہ
لوٹی گئی دولت بیرون ملک سے واپس لانے کیلئے پیشرفت رپورٹ طلب
وزیراعظم عمران خان کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات
امی جی تہاڈے پتر دی سزا معطل ہوگئی، شہباز شریف نے والدہ کو خوشخبری سنائی
نواز شریف، مریم اور صفدر کو جیل سے رہا کردیا گیا
لسبیلہ کینال سے پانی کی چوری لوگوں کے ساتھ ظلم ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان
سندھ بھر کے 74 جعلی اخبارات کی رجسٹریشن منسوخ
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی
پنجاب حکومت کا 110 گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ
تمام چوروں کو پکڑنے کا وقت آگیا ہے، چیف جسٹس

مقبول خبریں
سعودی عرب سے امدادی پیکیج کے حوالے سے علم نہیں، ترجمان دفترخارجہ
جنوبی و شمالی کوریا کے درمیان’جوہری ہتھیار تلف کرنے کے معاہدے‘ پر دستخط
ایشین چیمئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت کے امکانات روشن
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
مومنہ مستحسن یوٹیوب پر 100 ملین ویوز حاصل کرنےوالی پہلی پاکستانی گلوکارہ
استعمای عزائم اور دفاع وطن کے تقاضے
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
رولر کوسٹر کی سواری کیجیے، گردے کی پتھری سے چھٹکارا پائیے
امریکہ میں ایسا بل منظور ہو گیا کہ فاحشاؤں نے ٹوئٹر کا استعمال ہی بند کر دیا، اب کون سا سوشل میڈیا استعمال ہوگا ؟
پانی کی پائپ لائن ، جس نے پاکستانی گاؤں میں امن قائم کردیا
پانی کی پائپ لائن ، جس نے پاکستانی گاؤں میں امن قائم کردیا
جرمنی میں ہائیڈروجن سے چلنے والی دنیا کی پہلی ٹرین کا افتتاح
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
استاد: آجر و اجیر کی زنجیروں میں جکڑا مقدس رشتہ
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
ایشین چیمئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت کے امکانات روشن
لاہور(ویب ڈیسک) ایشین چیمئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی عدم مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
مومنہ مستحسن یوٹیوب پر 100 ملین ویوز حاصل کرنےوالی پہلی پاکستانی گلوکارہ
نامور پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یو ٹیوب پر مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...