اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ترکی کے انتخابات میں رجب طیب اردگان کو برتری حاصل

انڈین شخص سے امریکی شہریت کیوں چھین لی گئی


WhatsApp
135



43 سالہ بلجندر سنگھ ایک امریکی خاتون سے شادی کے بعد 2006ء میں امریکی شہری بنا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی شہریت حاصل کرنے والے ایک بھارتی شخص سے اس کی امریکی شہریت واپس لے لی گئی ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے دغا بازی کے ذریعے امریکی شہریت حاصل کرنے والوں کے خلاف کارروائی میں شدت لائے جانے کے بعد یہ ایسا پہلا شکار ہے۔

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی ریاست نیوجرسی کے شہر کارٹریٹ سے تعلق رکھنے والا 43 سالہ بلجندر سنگھ ایک امریکی خاتون سے شادی کے بعد 2006ء میں امریکی شہری بنا تاہم وہ 1991ء میں امریکا پہنچا تھا۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق یہ شخص سفری یا شناختی دستاویزات کے بغیر سان فرانسسکو پہنچا اور اپنی شناخت دوندر سنگھ کے نام سے درج کرائی۔

جنوری 1992ء میں ایک عدالت کی طرف سے اسے ملک بدر کرنے کا حکم جاری کیا گیا تاہم وہ اس کارروائی سے بچ نکلنے میں کامیاب ہو گیا اور ایک ماہ بعد ہی اس نے بلجندر سنگھ کے نام سے سیاسی پناہ حاصل کرنے کی درخواست جمع کرا دی تھی۔اب ایک امریکی عدالت نے اس کی امریکی شہریت منسوخ کرتے ہوئے اسے امریکا میں رہائش کا قانونی اجازت نامہ جاری کر دیا ہے، جس کا مطلب ہے کہ اب اسے ملک سے بے دخل کیے جانے سے متعلق کارروائی کا آغاز ہو سکے گا۔

امریکا کے شہریت اور تارکین وطن سے متعلق سروسز کے ڈائریکٹر فرانسس سیسنا کے مطابق، ’’امید ہے کہ اس مقدمے اور اس کے بعد آنے والے مقدمات سے ایک واضح پیغام جائے گا کہ غلط طریقے سے حاصل شدہ امریکی شہریت کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔امریکی محکمہ انصاف کے مطابق ’آپریشن جینس‘ کے تحت امریکی شہریت واپس لیے جانے کا پہلا واقعہ ہے۔ یہ آپریشن امریکی داخلی سلامتی کے محکمے کی طرف سے کافی عرصہ قبل شروع کیا گیا تھا۔

گزشتہ برس ستمبر میں اس آپریشن کے دوران 315,000 کیسز کا کھوج لگایا گیا جن میں امریکی شہریت حاصل کرنے والوں کی انگلیوں کے نشانات موجود نہیں تھے۔ جس کے بعد یہ خدشات سامنے آئے کہ ان میں سے بعض نے امریکی شہریت حاصل کرنے کے عمل کے دوران اپنا سابقہ مجرمانہ ریکارڈ چھپانے کے لیے ایسا کیا ہوگا۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
پاکستان مخالف پراپیگنڈہ آپریشنز کابل سے چلائے جانے کا انکشاف ... مزید پڑھیں
آرمی چیف کا دورہ ماسکو , پاکستان ، روس کا ... مزید پڑھیں
مجھے را نے کہا تھا کہ نواز شریف کو اذیت ... مزید پڑھیں
کشمیری لڑکی کے ریپ کامقدمہ لڑنے والی وکیل دپیکا سنگھ ... مزید پڑھیں
پاکستانی بحریہ نے آسٹریلوی خاندان کو بال بال بچالیا، کس ... مزید پڑھیں
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں ’گُڈ فرائیڈے‘ کی تقریبات ... مزید پڑھیں
افغانستان میں امن و مصالحت کی کوششوں کے سلسلے میں ... مزید پڑھیں
طالبان کے مطابق ایران نے افغانستان میں عباسی کی تقریب ... مزید پڑھیں
رام مندر کے خلاف فیصلہ آیا تو انڈیا میں شام ... مزید پڑھیں
انڈیا پر خالصتان کا غیر ملکی بھوت ... مزید پڑھیں
پاکستان کو دہشت گردوں کی ‘واچ لسٹ’ میں ڈالنے کی ... مزید پڑھیں
پاک فوج کو گرفتاری دینے والے ٹی ٹی پی کے ... مزید پڑھیں
افغان طالبان کا امریکی عوام کے نام خط ... مزید پڑھیں
صدر ٹرمپ کا ایک اور معاشقہ سامنے آگیا ؟ ... مزید پڑھیں
ہندوستان کا چاہ بہار کی آڑ میں خفیہ منصوبہ بے ... مزید پڑھیں
ایک دہشت گردتنظیم اور تیل کے کنووں کی مالک، ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس کا چھ روزہ اجلاس پیرس میں شروع
پاکستان مخالف پراپیگنڈہ آپریشنز کابل سے چلائے جانے کا انکشاف , ہاؤس نمبر 644، سٹریٹ نمبر 11،کابل ، تہلکہ خیز انکشافات
آرمی چیف کا دورہ ماسکو , پاکستان ، روس کا فوجی تعاون بڑھانے پر اتفاق
مجھے را نے کہا تھا کہ نواز شریف کو اذیت پہنچاؤ۔۔بلوچ صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف
کشمیری لڑکی کے ریپ کامقدمہ لڑنے والی وکیل دپیکا سنگھ کو قتل کر نے دھمکیاں
پاکستانی بحریہ نے آسٹریلوی خاندان کو بال بال بچالیا، کس جگہ اچانک مدد کے لئے پہنچ گئی؟
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں ’گُڈ فرائیڈے‘ کی تقریبات
افغانستان میں امن و مصالحت کی کوششوں کے سلسلے میں ازبکستان میں کثیر ملکی کانفرنس شروع
طالبان کے مطابق ایران نے افغانستان میں عباسی کی تقریب پر حملے کا حکم دیا
رام مندر کے خلاف فیصلہ آیا تو انڈیا میں شام جیسے حالات ہو جائيں گے

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
عباس رضا / اسپورٹس رپورٹر ہفتہ 9 جون 2018 لاہور: گزشتہ 6 مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اور سدا بہار اداکارہ ماہ نور مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...