اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

پی ایل او کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار

ننھی زینب کا خون حکمرانوں کی بد انتظامی اور کرپشن زدہ پولیس کی بےحسی کا موہنہ بولتا ثبوت ھے : پیر سید مرشد شاہ


WhatsApp
110



ترجمان قنطارلاولیاء فاؤنڈیشن حمزہ نثار نے کہا اگر مجرموں کو پکڑکر سرے عام چوک چوراہے پر لٹکادیا جائے

لاہور( نمائندہ ٹائمزآف لاہور ) معصوم زینب کا خون حکمرانوں کی بد انتظامی اور کرپشن زدہ پولیس کی بےحسی کا موہنہ بولتا ثبوت ھے ان خیالات کا اظہار قنطارالاولیاء فاونڈیشن کے چئیرمین پیر سید مرشد شاہ زرقاوی صاحب نے ماھانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا انہوں نے حکومت کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ کائنات کی بیٹیوں کی آبرو كا تحفظ چاہتے ہو تو زینب رضی اللہ عنھا کےبابا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے قانون کو نافذ کرنا پڑے گا۔ پھر نہ کوئی درندہ اٹھے گا نہ درندگی ہوگی۔

قنطار الاولیا فاؤنڈیشن کے گدی نشین سید مرشد شاہ ذرقاوی صاحب نے قصور میں ہونے والے افسوس ناک واقعہ کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے واقعات روز بروز کا معمول بن چکے ہیں جوکہ قابل افسوس بات ھے۔ ناجانے کتنی زینب جیسی معصوم کلیاں ایسے واقعات کا شکار ہوچکی ھیں۔ حکومت پنجاب ملزموں کو فی الفور گرفتار کرے اور عبرت ناک سزا دے۔

ترجمان قنطارلاولیاء فاؤنڈیشن حمزہ نثار نے کہا اگر مجرموں کو پکڑکر سرے عام چوک چوراہے پر لٹکادیا جائے تو دوبارہ ایسے سانیہات سے میرا ملک محفوظ ھو جائے گا قنطارالاولیاء لواحقین کے ساتھ دکھ کی اس گھڑی میں اظہار ہمدری کرتی ہے۔معاشرے میں اس طرح کی بڑھتے ہوئے واقعات پر قابو نہ پایا جانا حکومت کی نااہلی ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ قصور میں پہلے بھی ایسے واقعات پیش آتے رہے ہیں۔ جتنی دیر تک مجرموں کو عبرتناک سزائیں نہیں دی جائیں گے ایسے واقعات کی روک تھام ممکن نہیں ہے۔



WhatsApp




متعلقہ خبریں
آرمی چیف کی سری لنکا میں عسکری قیادت سے ... مزید پڑھیں
نادرا کی جانب سے قومی خزانے کو کروڑوں روپے نقصان ... مزید پڑھیں
صوبہ پنجاب میں بچوں سے زیادتی کے 1316 واقعات، 43 ... مزید پڑھیں
تربت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے 5 ... مزید پڑھیں
نوازشریف ڈان لیکس رپورٹ منظر عام پر لائیں پرویز رشید ... مزید پڑھیں
بھارت جس زبان میں چاہتا ہے پاکستان جواب دینے کیلئے ... مزید پڑھیں
خبردار: کچھ جعل ساز فوجی افسر بن کر عوام ... مزید پڑھیں
بھارت کسی خوش فہمی میں نہ رہے،ہمارے عزم کو ... مزید پڑھیں
پاکستان کوامریکی امدادنہیں چاہیےنہ بحالی کے لیے کہے گا : ... مزید پڑھیں
قبلہ اول اور کشمیر کی آزادی کیلئے بھرپور جدوجہد جاری ... مزید پڑھیں
زینب کے والد کے اعتراض کے بعد مشترکہ ( ... مزید پڑھیں
قربانیوں کے بعد حاصل امن خراب نہیں ہونے دیں گے: ... مزید پڑھیں
ایس ایس جی کمانڈوز کا دنیا میں کوئی ثانی ... مزید پڑھیں
ننھی زینب کا خون حکمرانوں کی بد انتظامی اور کرپشن ... مزید پڑھیں
زینب کا قتل قصور میں حالات بدستور کشیدہ، احتجاجی ... مزید پڑھیں
چیف جسٹس نے بتایا ننھی زینب کا قاتل پکڑا گیا، ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
کراچی میں ایس ایس پی ملیرراؤ انوار کی گاڑی کے قریب خودکش حملہ
آرمی چیف کی سری لنکا میں عسکری قیادت سے ملاقاتیں : ترجمان پاک فوج
نادرا کی جانب سے قومی خزانے کو کروڑوں روپے نقصان پہنچانے کا انکشاف
صوبہ پنجاب میں بچوں سے زیادتی کے 1316 واقعات، 43 قتل:پولیس رپورٹ
تربت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے 5 اہلکار شہید
نوازشریف ڈان لیکس رپورٹ منظر عام پر لائیں پرویز رشید کی کرتوت سامنے آجائے گی : چوہدری نثار
بھارت جس زبان میں چاہتا ہے پاکستان جواب دینے کیلئے تیار ہے: ڈاکٹر محمد فیصل
خبردار: کچھ جعل ساز فوجی افسر بن کر عوام کو فون کررہے ہیں، آئی ایس پی آر
بھارت کسی خوش فہمی میں نہ رہے،ہمارے عزم کو آزما کے دیکھ لیں : ترجمان پاک فوج
پاکستان کوامریکی امدادنہیں چاہیےنہ بحالی کے لیے کہے گا : سربراہ پاک فوج

مقبول خبریں
کراچی میں ایس ایس پی ملیرراؤ انوار کی گاڑی کے قریب خودکش حملہ
پی ایل او کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار
محمد حفیظ 6 ہزار رنز مکمل کرنیوالے 10ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
انجلینا جولی نے ڈھونڈ لیا نیا ساتھی
حقوقِ نسواں کا غلط استعمال
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
جن مردوں کے چہرے پر داڑھی ہےشاندار خوشخبری آگئی
معروف ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا کراچی میں انتقال کر گئیں
بھارتی شہری ہرپریت سنگھ کبھی اپنی سالگر ہ نہیں منا سکتا مگر کیوں ؟
بھارتی شہری ہرپریت سنگھ کبھی اپنی سالگر ہ نہیں منا سکتا مگر کیوں ؟
پنجاب یونیورسٹی میں وائس چانسلر کے عہدہ پر پروفیسر ڈاکٹر زکریا زاکر تعینات کر دیا گیا
کنجوس کی بلی
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
ایک دہشت گردتنظیم اور تیل کے کنووں کی مالک، ایسا واقعہ کہ دنیا دنگ رہ گئی
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
محمد حفیظ 6 ہزار رنز مکمل کرنیوالے 10ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے
نیلسن(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راو¿نڈر محمد حفیظ ون مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
انجلینا جولی نے ڈھونڈ لیا نیا ساتھی
لاہور (ویب ڈیسک) ہالی وڈ اداکارہ، فلم ساز و سماجی کارکن مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
اتحاد اور ایمریٹس ایئر لائن کا پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے انتخابات سے قبل پی آئی مزید پڑھیں ...