اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ترک صدارتی انتخابات میں رجب طیب اردگان فتح یاب

داعش کا خطرناک ترین رہنما عرب ملک میں گرفتار، پھر چند ہی منٹ بعد کیسے آرام سے چلتا ہوا جیل سے نکل گیا؟کیسے


WhatsApp
125




بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق میں شدت پسند تنظیم داعش کا ایک انتہائی خطرناک رہنماءگرفتار ہوا لیکن چند منٹ بعد ہی ایسے آرام سے چلتا
ہوا جیل سے نکل گیاکہ حقیقت جان کر آپ کی حیرت کی انتہاءنہ رہے گی۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق سفید داڑھی والے اس
شدت پسند کا نام ابو عمر ہے جو تنظیم کاجلاد تھا اور درجنوں افراد کے سر قلم کر چکا تھا۔ اسے گزشتہ دنوں عراقی شہر موصول سے گرفتار کیا گیا لیکن اب عراقی سکیورٹی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اہلکاروں کو رشوت دے کر جیل سے آزاد ہو چکا ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ ابو عمر نے ان عراقی آفیسرز کو ساڑھے 5ہزار پاﺅنڈ (تقریباً 8لاکھ 20ہزار روپے) رشوت دی، جنہوں نے اسے موصل
کے پولیس سٹیشن میں قید کیا تھا۔ جب اسے حراست میں لیا گیا تو وہ اپنی موٹر بائیک پیچھے چھوڑ کر گیا لیکن کچھ ہی دیر بعد وہاں سے بائیک
غائب تھی جس پر ہم نے استفسار کیا تو بتایا گیا کہ اس شخص کو رہا کر دیا گیا ہے اور وہ اپنی بائیک لے کر چلا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ابو عمر داعش کی لوگوں کو موت کے گھاٹ اتارنے کی کئی ویڈیوز اور تصاویر میں موجود ہوتا تھا۔ عراقی فورسز موصل میں داعش کا مکمل خاتمہ کر چکی ہیں اور شدت پسندوں کی اکثریت شہر چھوڑ کر جا چکی ہے تاہم اب بھی اس کے کچھ شدت پسند شناخت بدل کر شہر میں مقیم ہیں


WhatsApp




متعلقہ خبریں
"شامی جہنّم کی خاتون اوّل" ملبے کے بیچ پُرتعیّش زندگی ... مزید پڑھیں
کیمیائی ہتھیاروں کےتحقیقی ماہرین دوما میں نہیں ہیں: امریکی محکمہ ... مزید پڑھیں
شام میں شدید جنگ، دوسری جانب کے صدر بشارالاسد ... مزید پڑھیں
ایرانی جماعتوں کی سعودی عرب پر حوثیوں کے میزائل حملوں ... مزید پڑھیں
الریاض-واشنگٹن کے درمیان 400 ارب ڈالر مالیت کے سمجھوتے، اہم ... مزید پڑھیں
’یمن جنگ روک دو‘ امریکہ نے سعودی ولی عہد سے ... مزید پڑھیں
اقوام متحدہ نے اسرائیلی مظالم کیخلاف 5 قراردادیں منظور کر ... مزید پڑھیں
فلسطینیوں کا مفاد اولین ترجیح ہے : سعودی ولی عہد ... مزید پڑھیں
ٹیلرسن کی لبنان میں بے عزتی ،جواب میں امریکہ میدان ... مزید پڑھیں
فوجی اڈے پر اسرائیلی فوجیوں کی آپس میں لڑائی،11 اہلکار ... مزید پڑھیں
ترک فوج کا شام میں فوجی آپریشن شروع عفرین میں ... مزید پڑھیں
یمن کےایران نواز حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر ایک ... مزید پڑھیں
ایران میں نظام مخالف احتجاجی تحریک ، 8000 افراد گرفتار ... مزید پڑھیں
داعش کا خطرناک ترین رہنما عرب ملک میں گرفتار، پھر ... مزید پڑھیں
القدس فلسطین کا دارالحکومت ہے مؤقف واضح اورغیرمتزلزل ہے جوتبدیل ... مزید پڑھیں
ایران کےسکولوں میں انگریزی زبان پڑھانے پر پابندی عائد ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے گھروں میں داخل، 17 روزہ دار گرفتار
"شامی جہنّم کی خاتون اوّل" ملبے کے بیچ پُرتعیّش زندگی سے لطف اندوز
کیمیائی ہتھیاروں کےتحقیقی ماہرین دوما میں نہیں ہیں: امریکی محکمہ خارجہ کا دعویٰ
شام میں شدید جنگ، دوسری جانب کے صدر بشارالاسد کے بچے چھٹیاں منانے کس ملک گئے؟
ایرانی جماعتوں کی سعودی عرب پر حوثیوں کے میزائل حملوں کی سخت مذمت
الریاض-واشنگٹن کے درمیان 400 ارب ڈالر مالیت کے سمجھوتے، اہم نکات کیا ہیں؟
’یمن جنگ روک دو‘ امریکہ نے سعودی ولی عہد سے مطالبہ کردیا
اقوام متحدہ نے اسرائیلی مظالم کیخلاف 5 قراردادیں منظور کر لیں
فلسطینیوں کا مفاد اولین ترجیح ہے : سعودی ولی عہد
ٹیلرسن کی لبنان میں بے عزتی ،جواب میں امریکہ میدان میں آگیا

مقبول خبریں
انتخابی امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری، انتخابی نشان کی بھی الاٹمنٹ
ترک صدارتی انتخابات میں رجب طیب اردگان فتح یاب
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل
استعمای عزائم اور دفاع وطن کے تقاضے
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
انسانی جسم میں 2 دماغ ہوتے ہیں،ماہرین کاانکشاف
امریکہ میں ایسا بل منظور ہو گیا کہ فاحشاؤں نے ٹوئٹر کا استعمال ہی بند کر دیا، اب کون سا سوشل میڈیا استعمال ہوگا ؟
لاہور چڑیا گھر میں جانوروں کی گرمی بھگانے کا دیسی نسخہ؟
لاہور چڑیا گھر میں جانوروں کی گرمی بھگانے کا دیسی نسخہ؟
دو سورج نگلنے والا بلیک ہول
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
انڈیا کی نصف آبادی کو پانی کے بحران کا سامنا
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
عباس رضا / اسپورٹس رپورٹر ہفتہ 9 جون 2018 لاہور: گزشتہ 6 مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اور سدا بہار اداکارہ ماہ نور مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...