اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

پی ایل او کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار

زینب قتل ؛ قصورمیں دوسرے دن بھی حالات کشیدہ


WhatsApp
21



صبح ہوتے ہی مظاہرین ایک بارپھرسڑکوں پر نکل آئے: فوٹو: اے ایف پی

قصور (ویب ڈیسک) ننھی زینب کے قتل کے خلاف شہر میں دوسرے دن بھی حالات کشیدہ ہیں اور نظام زندگی مکمل طور پر مفلوج ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق قصورکے تھانہ صدرکی حدود سے 8 سالہ زینب کے ساتھ زیادتی اورقتل کے بعد صورت حال دوسرے دن بھی خراب ہے، زینب کے گھر والوں کے پاس تعزیت کے لیے آنے والوں کا تانتا بندھا ہے۔

جمعرات کی صبح وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف خود قصور پہنچے اور انہوں نے ننھی زینب کے گھر والوں کو انصاف دلانے کی یقین دہانی کی لیکن عوام کے جذبات ٹھنڈے ہونے کا نام نہیں لے رہے ۔ شہر میں مکمل ہڑتال ہے، مشتعل مظاہرین نے سول اسپتال کے سامنے اسٹیل باغ چوک کو چاروں اطراف سے بند کردیا ہے۔ احتجاج کی وجہ سے قصور کا دیگر شہروں سے زمینی رابطہ بھی منقطع ہوگیا ہے۔ اس کے علاوہ واقعے کے خلاف پنجاب بار کونسل کی اپیل پر صوبے بھر میں وکلا برادری ہڑتال بھی کررہی ہے۔

زینب کے قتل کے خلاف پرتشدد احتجاج کے دوران پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق شعیب اور محمد علی کی لاشیں لواحقین کے حوالے کردی گئی ہے۔ جن کی تدفین آج ہی کردی جائے گی۔ پولیس کی بھاری نفری شہر میں طلب کئے جانے کے باوجود گزشتہ روز جیسے سانحے سے بچنے کے لئے پولیس اہلکاروں کو مشتعل مظاہرین سے فی الحال دور رہنے کے احکامات دیئے گئے ہیں۔

دوسری جانب عوام کے غم و غصے، اعلیٰ عدلیہ کے از خود نوٹس اور آرمی چیف کی جانب سے پاک فوج کو ملزم کی گرفتاری کے لیے تعاون کی ہدایت کے بعد پولیس اور دیگر ادارے بھی خواب غفلت سے جاگ چکے ہیں، معاملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کو پنجاب فرانزک لیبارٹری سے حاصل کی گئی مرکزی ملزم کی مبہم سی سی ٹی وی فوٹیج کو ان لارج کرنے کے بعد رپورٹ موصول ہو گئی ہے۔ اس تصویر سے مشابہت رکھنے والے ایک مشتبہ ملزم کو حساس اداروں نے قصور سے گرفتارکرکے لاہور منتقل کردیا ہے تاہم پولیس حکام اس گرفتاری کی تصدیق نہیں کررہے۔

واضح رہے کہ زینب کو ایک ہفتے قبل اغوا کیا گیا تھا، پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج ملنے کے باوجود معصوم بچی کو بازیاب نہیں کراسکی تھی تاہم منگل کی شام اس کی لاش کچرا کنڈی سے ملی تھی، پوسٹم مارٹم رپورٹ میں زینب کے ساتھ ایک سے زائد مرتبہ زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے، قصورمیں زینب کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ پہلا نہیں ہے۔ 2016 سے اب تک 12 بچیوں کو اغوا کے زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کیا جاچکا ہے لیکن تاحال کسی ملزم کو گرفتار نہیں کیا گیا۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
آرمی چیف کی سری لنکا میں عسکری قیادت سے ... مزید پڑھیں
نادرا کی جانب سے قومی خزانے کو کروڑوں روپے نقصان ... مزید پڑھیں
صوبہ پنجاب میں بچوں سے زیادتی کے 1316 واقعات، 43 ... مزید پڑھیں
تربت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے 5 ... مزید پڑھیں
نوازشریف ڈان لیکس رپورٹ منظر عام پر لائیں پرویز رشید ... مزید پڑھیں
بھارت جس زبان میں چاہتا ہے پاکستان جواب دینے کیلئے ... مزید پڑھیں
خبردار: کچھ جعل ساز فوجی افسر بن کر عوام ... مزید پڑھیں
بھارت کسی خوش فہمی میں نہ رہے،ہمارے عزم کو ... مزید پڑھیں
پاکستان کوامریکی امدادنہیں چاہیےنہ بحالی کے لیے کہے گا : ... مزید پڑھیں
قبلہ اول اور کشمیر کی آزادی کیلئے بھرپور جدوجہد جاری ... مزید پڑھیں
زینب کے والد کے اعتراض کے بعد مشترکہ ( ... مزید پڑھیں
قربانیوں کے بعد حاصل امن خراب نہیں ہونے دیں گے: ... مزید پڑھیں
ایس ایس جی کمانڈوز کا دنیا میں کوئی ثانی ... مزید پڑھیں
ننھی زینب کا خون حکمرانوں کی بد انتظامی اور کرپشن ... مزید پڑھیں
زینب کا قتل قصور میں حالات بدستور کشیدہ، احتجاجی ... مزید پڑھیں
چیف جسٹس نے بتایا ننھی زینب کا قاتل پکڑا گیا، ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
کراچی میں ایس ایس پی ملیرراؤ انوار کی گاڑی کے قریب خودکش حملہ
آرمی چیف کی سری لنکا میں عسکری قیادت سے ملاقاتیں : ترجمان پاک فوج
نادرا کی جانب سے قومی خزانے کو کروڑوں روپے نقصان پہنچانے کا انکشاف
صوبہ پنجاب میں بچوں سے زیادتی کے 1316 واقعات، 43 قتل:پولیس رپورٹ
تربت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے 5 اہلکار شہید
نوازشریف ڈان لیکس رپورٹ منظر عام پر لائیں پرویز رشید کی کرتوت سامنے آجائے گی : چوہدری نثار
بھارت جس زبان میں چاہتا ہے پاکستان جواب دینے کیلئے تیار ہے: ڈاکٹر محمد فیصل
خبردار: کچھ جعل ساز فوجی افسر بن کر عوام کو فون کررہے ہیں، آئی ایس پی آر
بھارت کسی خوش فہمی میں نہ رہے،ہمارے عزم کو آزما کے دیکھ لیں : ترجمان پاک فوج
پاکستان کوامریکی امدادنہیں چاہیےنہ بحالی کے لیے کہے گا : سربراہ پاک فوج

مقبول خبریں
کراچی میں ایس ایس پی ملیرراؤ انوار کی گاڑی کے قریب خودکش حملہ
پی ایل او کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار
محمد حفیظ 6 ہزار رنز مکمل کرنیوالے 10ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
انجلینا جولی نے ڈھونڈ لیا نیا ساتھی
حقوقِ نسواں کا غلط استعمال
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
جن مردوں کے چہرے پر داڑھی ہےشاندار خوشخبری آگئی
معروف ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا کراچی میں انتقال کر گئیں
بھارتی شہری ہرپریت سنگھ کبھی اپنی سالگر ہ نہیں منا سکتا مگر کیوں ؟
بھارتی شہری ہرپریت سنگھ کبھی اپنی سالگر ہ نہیں منا سکتا مگر کیوں ؟
پنجاب یونیورسٹی میں وائس چانسلر کے عہدہ پر پروفیسر ڈاکٹر زکریا زاکر تعینات کر دیا گیا
کنجوس کی بلی
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
ایک دہشت گردتنظیم اور تیل کے کنووں کی مالک، ایسا واقعہ کہ دنیا دنگ رہ گئی
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
محمد حفیظ 6 ہزار رنز مکمل کرنیوالے 10ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے
نیلسن(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راو¿نڈر محمد حفیظ ون مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
انجلینا جولی نے ڈھونڈ لیا نیا ساتھی
لاہور (ویب ڈیسک) ہالی وڈ اداکارہ، فلم ساز و سماجی کارکن مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
اتحاد اور ایمریٹس ایئر لائن کا پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے انتخابات سے قبل پی آئی مزید پڑھیں ...