اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

امریکا افغانستان سے اپنی فوجیں نکالنے پر رضامند، الجزیرہ کا دعویٰ

طالبان کا قندھار میں حملہ، 5 پولیس اہلکار ہلاک


WhatsApp
167



افغان پولیس اہلکار کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور زخمی ہوگیا،فوٹو: انٹرنیٹ

کابل ( ویب ڈیسک) افغانستان کے شہر قندھار میں طالبان کے حملے میں 5 پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے دوسرے بڑے شہر قندھار میں طالبان جنگجوؤں نے بھاری ہتھیاروں سے ایک جگہ پر موجود پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا، حملہ آوروں نے اہلکاروں کے قریب پہنچ کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر 5 اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جب کہ متعدد زخمی ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

سیکورٹی افسر نے میڈیا کو بتایا کہ ہلاک شدگان میں سے 3 اہل کاروں کا تعلق قومی پولیس سے ہے جب کہ 2 مقامی اہلکار ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس اہلکاروں کی جوابی فائرنگ میں ایک حملہ آور زخمی بھی ہوا جو جائے وقوع سے فرار ہوگیا۔

دوسری جانب طالبان کے ترجمان قاری یوسف احمدی نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں 9 اہلکار ہلاک ہوئے ہیں ہمارے حملہ آور پولیس اہلکاروں کی گاڑیاں اور ہتھیار بھی ساتھ لے آئے ہیں۔ ترجمان نے پولیس کی جوابی فائرنگ میں ایک حملہ آور کے زخمی ہونے کی بھی تصدیق کی ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
افغانستان میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 8 بچے جاں بحق ... مزید پڑھیں
افغانستان میں لڑی جانیوالی جنگ قطعاً ہماری نہیں، میجرعامر ... مزید پڑھیں
افغان فوج کا گولہ بارود لے جانے والا ہیلی کاپٹر ... مزید پڑھیں
افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں خودکش حملہ، 30 افراد ... مزید پڑھیں
افغانستان میں طالبان کے حملوں میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 35 ... مزید پڑھیں
افغانستان میں فورسز کی چوکیوں پر طالبان کے حملوں میں ... مزید پڑھیں
امریکی وزیردفاع کا افغانستان کا غیراعلانیہ دورہ ... مزید پڑھیں
افغان آرمی بیس پر نیٹو ہیلی کاپٹر تباہ، غیر ملکی ... مزید پڑھیں
افغانستان میں تعلیمی ادارے کے باہرخودکش حملہ، 48 افراد ہلاک ... مزید پڑھیں
کابل میں الیکشن کمیشن آفس کے باہر خودکش حملہ، ایک ... مزید پڑھیں
افغان شہرغزنی پرطالبان کا بڑا حملہ، جھڑپوں میں درجنوں ہلاکتیں ... مزید پڑھیں
افغان فضائیہ کی مدرسے پر بمباری سے درجنوں افراد جابحق ... مزید پڑھیں
کابل میں خود کش حملہ، ایک شخص ہلاک اور 4 ... مزید پڑھیں
کابل میں ایمبولینس بم دھماکا، 95 افراد جاں بحق اور ... مزید پڑھیں
افغانستان کے شہر جلال آباد میں این جی او کے ... مزید پڑھیں
کابل میں انٹرنیشنل ہوٹل پر دہشت گردوں کا حملہ، 15 ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
افغانستان میں جنگجوؤں کے حملے، 18 اہلکار جاں بحق
افغانستان میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 8 بچے جاں بحق
افغانستان میں لڑی جانیوالی جنگ قطعاً ہماری نہیں، میجرعامر
افغان فوج کا گولہ بارود لے جانے والا ہیلی کاپٹر تباہ، 4 اہلکار ہلاک
افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں خودکش حملہ، 30 افراد ہلاک
افغانستان میں طالبان کے حملوں میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 35 افراد ہلاک
افغانستان میں فورسز کی چوکیوں پر طالبان کے حملوں میں 30 اہلکار ہلاک
امریکی وزیردفاع کا افغانستان کا غیراعلانیہ دورہ
افغان آرمی بیس پر نیٹو ہیلی کاپٹر تباہ، غیر ملکی پائلٹ سمیت 3 فوجی ہلاک
افغانستان میں تعلیمی ادارے کے باہرخودکش حملہ، 48 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
یوتھ اولمپکس؛ پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے امریکی حریف کو شکست دے دی
بیونس آئرس(ویب ڈیسک) پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے یوتھ اولمپکس مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
کنگنا کا ایک بارپھرکرن جوہرپروار
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ میں تیزی سے مقبول ہوتی ’می مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے
کراچی(ویب ڈیسک) رواں ہفتے زر مبادلہ کے ذخائر میں 10 کروڑ مزید پڑھیں ...