اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

بھارتی تاریخ کے سب سے بڑے مالیاتی اسکینڈل میں ملوث ارب پتی لندن میں گرفتار

محمد حفیظ 6 ہزار رنز مکمل کرنیوالے 10ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے


WhatsApp
254



محمد حفیظ نے 3اپریل 2003ء میں زمبابوے کے خلاف پہلا ون ڈے شارجہ میں کھیلا تھا

نیلسن(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راو¿نڈر محمد حفیظ ون ڈے کرکٹ میں 6000 رنز بنانے والے 10ویں پاکستانی بلے باز بن گئے ہیں۔
نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستانی اننگز کے 24ویں اوور کی چوتھی گیند پر جو ٹاڈ اسٹل نے محمد حفیظ کو کی۔دائیں ہاتھ کے بیٹس مین نے پوائنٹ پر چوکا لگا کر ون ڈے کرکٹ میں “چھ ہزار” رنز کا سنگ میل عبور کر لیا۔17 اکتوبر 1980ءکو سرگودھا میں پیدا ہونے والے 37سال کے محمد حفیظ نے یہ اعزاز اپنے 197ون ڈے انٹرنیشنل میں حاصل کیا۔

محمد حفیظ نے 3اپریل 2003ء میں زمبابوے کے خلاف پہلا ون ڈے شارجہ میں کھیلا تھا۔ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے سب سے پہلے چھ ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے جاوید میانداد تھے، جنھوں نے19جنوری 1992ءکو سری لنکا کے خلاف راولپنڈی میں کھیلتے ہوئے یہ کارنامہ سرانجام دیا۔
محمد حفیظ اور جاوید میانداد سمیت مجموعی طور پر پاکستان کے دس بیٹس مین ون ڈے کرکٹ میں یہ سنگ میل عبور کر چکے ہیں۔ان میں انضمام الحق، محمد یوسف، سعید انور، شاہد آفریدی، یونس خان، سلیم ملک، شعیب ملک اور اعجاز احمد کے نام شامل ہیں۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
سانحہ نیوزی لینڈ نے دنیا کو پاکستان کے مسائل سے ... مزید پڑھیں
پی ایس ایل فائنل کی اختتامی تقریب میں فنکاروں کی ... مزید پڑھیں
اے بی ڈی ویلیئرزکی ورلڈکپ کپ کی فیورٹ ٹیموں میں ... مزید پڑھیں
اپنے شہر میں کھیل کر بہت لطف آرہا ہے : ... مزید پڑھیں
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ آج ... مزید پڑھیں
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ : پاکستان کی بادشاہت ... مزید پڑھیں
کراچی کنگز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ جاری ... مزید پڑھیں
پشاور زلمی کی آدھی ٹیم 20 رنز پر آؤٹ ... مزید پڑھیں
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 8 وکٹ سے ... مزید پڑھیں
پی ایس ایل کے پاکستان میں شیڈول تمام میچز کراچی ... مزید پڑھیں
اسلام آباد یونائیٹڈ کے176 رنز کے جواب میں پشاور زلمی ... مزید پڑھیں
پاکستان میں پی ایس ایل کے میچز شیڈول کے مطابق ... مزید پڑھیں
پی ایس ایل 4 ، امریکی گلوکار پٹ بل نے ... مزید پڑھیں
غلط آؤٹ دینے پر امپائرکا ضمیر ساری رات ملامت کرتا ... مزید پڑھیں
پی ایس ایل 4 کی ٹرافی کی دبئی میں رونمائی ... مزید پڑھیں
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ناتواں کندھوں پر بھاری ذمہ داری کا بوجھ : قومی ٹیم آج پریکٹس کا آغاز کرے گی
سانحہ نیوزی لینڈ نے دنیا کو پاکستان کے مسائل سے آگاہ کردیا : چیئرمین پی سی بی
پی ایس ایل فائنل کی اختتامی تقریب میں فنکاروں کی شاندار پرفارمنس
اے بی ڈی ویلیئرزکی ورلڈکپ کپ کی فیورٹ ٹیموں میں پاکستان بھی شامل
اپنے شہر میں کھیل کر بہت لطف آرہا ہے : سرفراز احمد
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ : پاکستان کی بادشاہت برقرار
کراچی کنگز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ جاری
پشاور زلمی کی آدھی ٹیم 20 رنز پر آؤٹ
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 8 وکٹ سے شکست دیدی

مقبول خبریں
غیراخلاقی اشتہارات : آن لائن ٹیکسی سروس کریم کے خلاف درخواست دائر
بھارتی تاریخ کے سب سے بڑے مالیاتی اسکینڈل میں ملوث ارب پتی لندن میں گرفتار
ناتواں کندھوں پر بھاری ذمہ داری کا بوجھ : قومی ٹیم آج پریکٹس کا آغاز کرے گی
پی ایس ایل 4؛ شریک پلیئرز کو2 دن آرام کا موقع میسر آ گیا
’مجھے اپنے لبرل اور ماڈرن ہونے پر شرمندگی ہے‘
شاہ سلمان کی آمد ۔۔۔بہار کی آمد
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
آواز اور روشنی کی مدد سے دماغ کی صفائی میں اہم کامیابی ویب ڈیسک بدھ 20 مارچ 2019 شیئر ٹویٹ تبصرے مزید شیئر امریکی جامعات کے ماہرین نے الزائیمرمیں مبتلا چوہوں پر آواز اور روشنی کے تجربات کئے ہیں جس سے حیرت انگیز نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ فوٹو: فائل امریکی جامعات کے ماہرین نے الزائیمرمیں مبتلا چوہوں پر آواز اور روشنی کے تجربات کئے ہیں جس سے حیرت انگیز نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ فوٹو: فائل بوسٹن: ایک نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ روشنی اور آواز سے تحریک دینے سے دماغ سے وہ فاسد مواد خارج ہوجاتا ہے جو الزائیمر کی وجہ بنتا ہے۔ اسی عمل سے دماغی افعال کو درست کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔ ہم ایک عرصے سے جانتے ہیں کہ جیسے جیسے دماغ میں بی ٹا ایمائی لوئڈ نامی مادہ جمع ہوتا ہے تو وہ ایک اور زہریلے پروٹین ٹاؤ سے مل کر اعصابی سرگرمیوں کو مزید متاثر کرتا ہے اور یوں الزائیمر جیسی بیماری سر اٹھانے لگتی ہے۔ اب حال ہی میں معلوم ہوا ہے کہ الزائیمر کے شکار مریضوں کی دماغی لہروں میں بھی بے قاعدگی اور خرابی پائی جاتی ہے۔ دماغی خلیات یا نیورونز خاص طرح کی برقی تھرتھراہٹ خارج کرتے ہیں جنہیں دماغی امواج یا brain waves کہا جاتا ہے۔ اس سے قبل تحقیق سے معلوم ہوا تھا کہ الزائیمر کے مریضوں میں سب سے بلند فری کوئنسی والی ’گیما‘ دماغی لہروں میں واضح خلل آتا ہے۔ حالیہ چند برسوں میں کیمبرج اور ایم آئی ٹی کے ماہرین نے ثابت کیا ہے کہ بعض اقسام کی لائٹ تھراپی یا روشنی سے علاج کے بعد الزائیمر کے شکار چوہوں میں گیما لہریں دوبارہ بحال کی جاسکتی ہیں جو ثابت کرتی ہیں کہ دماغ میں بیماری کی وجہ بننے والے بی ٹا ایمائی لوئڈ میں کمی واقع ہورہی ہے۔ اب اسی ٹیم نے بتایا ہے کہ روشنی اور آواز کی مدد سے بعض مریضوں میں دماغی بہتری پیدا کی جاسکتی ہے جس کی تفصیلات جرنل سیل میں شائع ہوئی ہیں۔ ایم آئی ٹی کے پروفیسر لائی ہوائی سائی اور ان کے ساتھیوں نے الزائیمر والے چوہوں کو روزانہ 40 ہرٹز کی روشنی میں ایک گھنٹے تک رکھا۔ اس سے چوہوں میں دماغ کا دشمن بی ٹا ایمائی لوئڈ کم ہوا اور ساتھ ہی زہریلے ٹاؤ پروٹٰین کی مقدار بھی کم ہوئی ۔ اس کے بعد چوہوں کو مسلسل سات روز تک 40 ہرٹز کی آواز ایک گھنٹے تک سنائی گئی تو اس کے بھی اچھے نتائج برآمد ہوئے۔ اس سے نہ صرف دماغ میں آوازوں کے گوشے بلکہ یادداشت کے ایک اہم مرکز ’ہیپوکیمپس‘ سے بھی مضر کیمیکل اور پروٹین میں کمی دیکھی گئی ۔ اسی کے ساتھ دماغ میں خون کا بہاؤ بھی بہت بہتر ہوا جو ایک اضافی فائدہ ہے۔ آواز اور روشنی کی مدد سے دماغ کی صفائی میں اہم کامیابی
وہ خاتون جس کا پیشہ ہی بچے پیدا کرنا ہے
سوشل میڈیا پر 1600 دوست بنائیے اور امتحان میں اے پلس پائیے
سوشل میڈیا پر 1600 دوست بنائیے اور امتحان میں اے پلس پائیے
گوگل کی جانب سے ویڈیو گیم اسٹریمنگ کا باضابطہ اعلان
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
بھارت کے میزائل حملے کی دھمکی پر پاکستان کا جواب اور امریکی مداخلت
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
ناتواں کندھوں پر بھاری ذمہ داری کا بوجھ : قومی ٹیم آج پریکٹس کا آغاز کرے گی
پی ایس ایل4 کا میلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پہلی ٹائٹل فتح مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
’مجھے اپنے لبرل اور ماڈرن ہونے پر شرمندگی ہے‘
لاہور (ویب ڈیسک)) پاکستان میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر ہونے مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
سعودی عرب کی پاکستان کو 2 پاور پلانٹس خریدنے کی منہ مانگی پیشکش
لاہور(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پنجاب کے دو پاور پلانٹس بغیر بولی مزید پڑھیں ...