اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

شام؛ خود کش دھماکے میں ہلاک چاروں امریکی انٹیلی جنس افسر تھے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگری میں مزید دو کشمیری شہید


WhatsApp
173



بھارتی کارروائی میں زخمی نوجوان اشرف خان کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ فوٹو: فائل

سری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی میں دو کشمیری شہید ہوگئے جس کے نتیجے میں دو روز میں شہدا کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے علاقے لارنو میں قابض بھارتی فوجیوں نے جعلی مقابلے میں مزید دو کشمیریوں کو شہید اور ایک کو زخمی کردیا ہے۔ بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران دونوں نوجوانوں کو عسکریت پسند قرار دے کر شہید کیا۔

شہدا میں سے ایک نوجوان کی شناخت محمد فرحان وانی کے نام سے ہوئی جب کہ کارروائی میں زخمی ہونے والے نوجوان اشرف خان کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ واضح رہے کہ بھارتی فوج نے گزشتہ روز بھی مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام میں فائرنگ کرکے 3 کشمیریوں کو شہید کردیا تھا۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کی ساتھیوں پر فائرنگ کے ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4 نوجوان شہید، ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی بربریت سے مزید 4 کشمیری شہید ... مزید پڑھیں
بھارتی حکومت کا مقبوضہ کشمیر میں 6 ماہ کیلیے صدارتی ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی دہشتگردی کے خلاف ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال؛ میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں شہید 11 نوجوانوں کی نماز جنازہ میں ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت، ایک ماہ میں ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فورسزکا آپریشن؛ 4 کشمیری شہید ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیرمیں آج پھر بھارتی بربریت سے 2 کشمیری شہید ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فورسزکا آپریشن؛ 4 کشمیری شہید ... مزید پڑھیں
3 روز میں 18 نوجوانوں کی شہادت پر مقبوضہ کشمیر ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 6 کشمیری ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیرکی اسمبلی تحلیل کردی گئی ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں پنچایت الیکشن کا مکمل بائیکاٹ اور شٹر ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 نوجوان ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ 2 کشمیری شہید
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کی ساتھیوں پر فائرنگ کے بعد خودکشی
مقبوضہ کشمیر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4 نوجوان شہید، متعدد زخمی
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی بربریت سے مزید 4 کشمیری شہید
بھارتی حکومت کا مقبوضہ کشمیر میں 6 ماہ کیلیے صدارتی راج کے نفاذ کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی دہشتگردی کے خلاف چوتھے روز بھی ہڑتال
مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال؛ میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک گرفتار
مقبوضہ کشمیر میں شہید 11 نوجوانوں کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت، ایک ماہ میں 48 کشمیری شہید
مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فورسزکا آپریشن؛ 4 کشمیری شہید

مقبول خبریں
سانحہ ساہیوال میں ملوث 16 سی ٹی ڈی اہلکاروں کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج
شام؛ خود کش دھماکے میں ہلاک چاروں امریکی انٹیلی جنس افسر تھے
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ودیا بالن پراسرار نفسیاتی بیماری میں مبتلا
اقلیتوں کا عالمی دن۔۔۔تجزیہ
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
درخت کی چھال جو زخم بھرنے میں تمام مرہموں سے زیادہ مؤثر
وہ خاتون جس کا پیشہ ہی بچے پیدا کرنا ہے
سیلیکون ویلی مہنگے ترین فلیٹ کی کرائے دار بلیاں
سیلیکون ویلی مہنگے ترین فلیٹ کی کرائے دار بلیاں
میٹرک فیل چائے فروش کی انقلابی ایجاد،بڑے بڑوں کی دکانیں بند
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
امریکی صدر نے افغانستان کی جنگ میں بھارت کے کردار کا مذاق اڑا دیا
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
ابوظہبی(ویب ڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ودیا بالن پراسرار نفسیاتی بیماری میں مبتلا
ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے انکشاف کیا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
مہمند ڈیم کا ٹھیکہ ڈیسکون کو دینا متنازع کیوں بن گیا؟
پاکستان کی واٹر اینڈ پاور ڈویلمپنٹ اتھارٹی (واپڈا) کی جانب سے صوبہ مزید پڑھیں ...