اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ملاقات مثبت رہی ،شمالی کوریا پر پابندیاں جاری رہیں گی،ٹرمپ

پنجاب یونیورسٹی میں وائس چانسلر کے عہدہ پر پروفیسر ڈاکٹر زکریا زاکر تعینات کر دیا گیا


WhatsApp
154



وہ امریکہ کی سٹیٹ یونیورسٹی آف نیو یارک اور یونیورسٹی آف فلوریڈا میں فل برائٹ سکالر رہے ہیں

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی کے ڈین فیکلٹی آف سوشل اینڈ بیہوریل سائنسز ڈاکٹر زکریا زاکر کو یونیورسٹی کا وائس چانسلر تعینات کر دیا گیا ہے۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے ڈاکٹر زکریا زاکر کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔پنجاب یونیورسٹی کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر زکریا زاکر کو مستقل وائس چانسلر کی تقرری تک چارج دیا گیا ہے۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر ظفر معین ناصر کا استعفیٰ گورنر پنجاب کی جانب سے منظورکر لیا گیا ہے۔
ڈاکٹر زکریا زاکر نے انسٹیٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل اسٹڈیز پنجاب یونیورسٹی کے ڈائریکٹر بھی ہیں۔ڈاکٹر زکریا ذاکر نے جرمنی کی نامور یونیورسٹی سے 1998ء میں سوشیالوجی کے مضمون میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے جبکہ ایم فل اور ایم اے کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی سے مکمل کی۔

ڈاکٹر زکریا زاکر دو مرتبہ فل برائٹ سکالر بھی رہے ہیں وہ امریکہ کی سٹیٹ یونیورسٹی آف نیو یارک اور یونیورسٹی آف فلوریڈا میں فل برائٹ سکالر رہے ہیں۔
اُنہیں بہترین تعلیمی کارکردگی پر 2015ء میں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا ہے۔ وہ جرمنی کی نامور یونیورسٹی میں چار سال تک بطور مستقل پروفیسر بھی تعینات رہے ہیں۔

اُن کے امپکٹ فیکٹر جرنلز میں 50 ریسرچ پیپرز بھی شائع ہو چکے ہیں اور وہ چار کتابوں کے مصنف بھی ہیں۔ ڈاکٹر زکریا زاکر 28 سال سے تدریسی شعبے سے وابستہ ہیں۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
پاکستانی جے ایف 17کو ریڈار نظام کیساتھ اپ گریڈ کیا ... مزید پڑھیں
سام سنگ کے نئے موبائلز میں بھی خرابیاں سامنے آنے ... مزید پڑھیں
یوٹیوب پر پیسے کمانے کیلئے پالیسی مزید سخت ... مزید پڑھیں
پنجاب یونیورسٹی میں وائس چانسلر کے عہدہ پر پروفیسر ڈاکٹر ... مزید پڑھیں
پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر معین ناصر ... مزید پڑھیں
پنجاب کی 18 پرائیویٹ یونیورسٹیز میں غیر قانونی و غیر ... مزید پڑھیں
پنجاب کے میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلوں کی ... مزید پڑھیں
فنی خرابی دور , ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال ... مزید پڑھیں
سائیکل کی ایجاد کو 200 سال مکمل ... مزید پڑھیں
جے ایف 17 بی تھنڈر کی کامیاب آزمائشی اڑان ... مزید پڑھیں
ایٹمی آبدوز بنانے کیلئے چین میں دنیا کی عظیم فیکٹری ... مزید پڑھیں
سام سنگ کا بغیراجاز ت ہواوے ٹیکنالوجی کااستعمال ... مزید پڑھیں
دنیا کی پہلی آبی سرنگ,بحری جہازوں کیلئے ... مزید پڑھیں
پاکستان نے میزائل ٹیکنالوجی میں بھارت کو بہت پیچھے چھوڑ ... مزید پڑھیں
امریکی فوج نے 40 سال پرانے دستی بم اہم تبدیلیاں ... مزید پڑھیں
پاکستان میں انٹرنیٹ استعمال کرنےوالوں کے لیےاچھی خبر ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
دو سورج نگلنے والا بلیک ہول
پاکستانی جے ایف 17کو ریڈار نظام کیساتھ اپ گریڈ کیا جا ئیگا: چین کا اعلان
سام سنگ کے نئے موبائلز میں بھی خرابیاں سامنے آنے لگیں
یوٹیوب پر پیسے کمانے کیلئے پالیسی مزید سخت
پنجاب یونیورسٹی میں وائس چانسلر کے عہدہ پر پروفیسر ڈاکٹر زکریا زاکر تعینات کر دیا گیا
پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر معین ناصر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
پنجاب کی 18 پرائیویٹ یونیورسٹیز میں غیر قانونی و غیر منظور شدہ ڈگری پروگرامز کا انکشاف
پنجاب کے میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلوں کی میرٹ لسٹیں جاری
فنی خرابی دور , ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال
سائیکل کی ایجاد کو 200 سال مکمل

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
عباس رضا / اسپورٹس رپورٹر ہفتہ 9 جون 2018 لاہور: گزشتہ 6 مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
بھارت نے سرجیکل سٹرائیک کے ڈرامے پر فلم بنانے کاا علان کر دیا
کہتے ہیں جھوٹ اتنا بولو کہ سچ کا گمان ہونے لگے ، مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...