اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

پی ایل او کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار

جماعت الدعوۃ کے خلاف کریک ڈاؤن کے پیچھے امریکہ ہے : چئیرمین ایف آئی ایف


WhatsApp
44



فلاح انسانیت فاؤنڈیشن تصویر کے کاپی رائٹAFP

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت داخلہ کے ایک حالیہ نوٹیفکیشن کے بعد حکومت نے انسداد دہشت گردی قانون کے تحت جماعت الدعوۃ اور اس سے
منسلک تنظیم فلاح انسانیت فاونڈیشن سمیت ستر تنظیموں کو چندہ اکٹھا کرنے سے روک دیا گیا ہے۔ لیکن جماعت الدعوۃ سراپا احتجاج ہے۔

جماعت الدعوۃ کا کہنا ہے کہ واچ لسٹ میں آنے کے بعد سے ہی ہسپتالوں کے باہر ان کے زیادہ تر ایمبولینس سٹینڈ حکومت نے اکھاڑ دیے گئے ہیں جس سے ان کے فلاحی کام بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ان کا مزید کہنا ہے کہ حکومتی اقدامات فی الحال ان کے دفاتر کے بارے میں معلومات حاصل کرنے تک محدود ہیں لیکن اگر ان کے آفس یا ایمبولینس سروس کے خلاف کوئی عملی قدم اٹھایا گیا تو وہ عدالت سے رجوع کر کے قانونی جنگ لڑیں گے۔

فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے چئیرمین حافظ عبدالرؤف نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کی تنظیم کے خلاف کریک ڈاؤن صرف اور صرف امریکی صدر کی پاکستان مخالف ٹویٹ کا ردعمل ہے۔ فقط امریکہ کے دباؤ پر ہمیں کہا جا رہا ہے کہ آپ کام روک دیں۔ یہ سب امریکہ کو خوش کرنے کےلیے کر رہے ہیں اور ایک رفاحی ادارے پر پابندی عائد کی جا رہی ہے۔جماعت الدعوۃ کے مطابق اس وقت ملک بھر میں ان کے 50 ہزار رضاکار جبکہ 31 شہروں میں 308 ایمبولینسز، 250 میڈیکل سینٹر اور 12 ہسپتال کام کر رہے ہیں۔








ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید کے مطابق کالعدم تنظیموں کے خلاف قربانی کی کھالیں جمع کرنے سے روکنے کے اقدامات بھی کیے گئے تھے۔ ہم نے شکایت ملنے پر ایکشن لیا ہے اور آگے بھی لیں گے۔ جس طرح ہم نے صوبہ پنجاب میں قربانی کی کھالوں کو جمع کرنے کے خلاف کریک ڈاؤن کیا تھا۔ قانوں کے حساب سے کارووائی کر رہے ہیں۔دوسری جانب ترجمان پنجاب حکومت ملک محمد احمد خان نے بی بی سی کو بتایا کہ پنجاب میں غیر قانونی طریقے سے چندہ جمع کرنے والی تنظیموں سے متعلق معلومات انٹیلیجنس نیٹ ورک کے ذریعے حاصل کی جائیں گی۔



سوال کریک ڈاؤن کا نہیں ہے۔ جماعت الدعوۃ جیسی تنظیمیں تو چندہ عوام میں ڈبا رکھ کر بھی جمع کرتے ہیں۔ تو ان سے نمٹنے کےلیےہمارے انٹیلیجنس کے نیٹ ورک ہیں جو بتائیں گے ہمیں کہ کہاں پر کوئی ایسے غیر قانونی کام ہو رہے ہیں تاکہ ان کے خلاف کارروائی کی جا سکے۔ جیسے گزشتہ دو عیدوں پر ہم نے کالعدم تنظیموں کو قربانی کی کھالیں اکٹھی نہیں کرنے دیں۔ ’آپ نے دیکھا کہ ہم نے نہیں اکٹھی کرنے دیں۔انھوں نے کہا کہ ’جن تنظیموں کے بارے میں وفاق نے نوٹیفائی کیا ہے کہ ان کو چندہ لینے سے روکنا ہے تو پھر ان کو روکا جائے گا۔‘















WhatsApp




متعلقہ خبریں
انڈین شخص سے امریکی شہریت کیوں چھین لی گئی ... مزید پڑھیں
درد بھری داستان زخمی حالت میں قید فلسطینی اسیرات ... مزید پڑھیں
جماعت الدعوۃ کے خلاف کریک ڈاؤن کے پیچھے امریکہ ... مزید پڑھیں
"الحشد" ملیشیا اور افغان اجرتی قاتلوں کی مدد سے ,ایران ... مزید پڑھیں
بابری مسجد شہادت میں ملوث ہندو کا قبولِ اسلام، 100 ... مزید پڑھیں
کلبھوشن کی صحت مزید بہتر، عمدہ سوٹ پہنا شبہ تھا ... مزید پڑھیں
سدرن لوپ ون اور ٹوکا افتتاح , 22.4 کلومیٹر طویل ... مزید پڑھیں
امریکا نے افغانستان سے ایک کھرب ڈالر کی کیا چیز ... مزید پڑھیں
پاسپورٹ اور شناختی کارڈ سے مذہبی شناخت ختم، نیا قومی ... مزید پڑھیں
ایک یونیورسٹی لیکچرار سے ارب پتی کاروباری بننے تک کی ... مزید پڑھیں
القدس فلسطین کا صدر مقام تھا، ہے اور ہمیشہ رہے ... مزید پڑھیں
سقوط ڈھاکہ کی کچھ حسین یادیں ... مزید پڑھیں
عربخانہ میں 400 ایرانی دیہات میں بسنے والی عرب فاتحین ... مزید پڑھیں
پاکستان پر سی پیک منصوبوں کی جلد تکمیل کیلئے دباؤ ... مزید پڑھیں
شام میں روس کے ہزاروں نجی فوجی لڑ رہے ہیں، ... مزید پڑھیں
ایرانی بندرگاہ چابہار میں توسیع، گوادر پورٹ کے لیے نیا ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ایک دہشت گردتنظیم اور تیل کے کنووں کی مالک، ایسا واقعہ کہ دنیا دنگ رہ گئی
انڈین شخص سے امریکی شہریت کیوں چھین لی گئی
درد بھری داستان زخمی حالت میں قید فلسطینی اسیرات
جماعت الدعوۃ کے خلاف کریک ڈاؤن کے پیچھے امریکہ ہے : چئیرمین ایف آئی ایف
"الحشد" ملیشیا اور افغان اجرتی قاتلوں کی مدد سے ,ایران احتجاج کچلنے کے لیے تیار
بابری مسجد شہادت میں ملوث ہندو کا قبولِ اسلام، 100 مساجد تعمیر کرنے کا عزم
کلبھوشن کی صحت مزید بہتر، عمدہ سوٹ پہنا شبہ تھا دونوں خواتین نے ریکارڈنگ ڈیوائس چھپائی ہوئی ہے اس لئے کپڑے بدلوائے گئے
سدرن لوپ ون اور ٹوکا افتتاح , 22.4 کلومیٹر طویل اہم شاہراہ ایک سال کی ریکارڈ مدت میں مکمل
امریکا نے افغانستان سے ایک کھرب ڈالر کی کیا چیز نکالنے کا منصوبہ بنا لیا؟ جان کر آپ کو اِس ساری جنگ کی اصل وجہ ہے کیا
پاسپورٹ اور شناختی کارڈ سے مذہبی شناخت ختم، نیا قومی بیانیہ تیار

مقبول خبریں
کراچی میں ایس ایس پی ملیرراؤ انوار کی گاڑی کے قریب خودکش حملہ
پی ایل او کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار
محمد حفیظ 6 ہزار رنز مکمل کرنیوالے 10ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
انجلینا جولی نے ڈھونڈ لیا نیا ساتھی
حقوقِ نسواں کا غلط استعمال
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
جن مردوں کے چہرے پر داڑھی ہےشاندار خوشخبری آگئی
معروف ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا کراچی میں انتقال کر گئیں
بھارتی شہری ہرپریت سنگھ کبھی اپنی سالگر ہ نہیں منا سکتا مگر کیوں ؟
بھارتی شہری ہرپریت سنگھ کبھی اپنی سالگر ہ نہیں منا سکتا مگر کیوں ؟
پنجاب یونیورسٹی میں وائس چانسلر کے عہدہ پر پروفیسر ڈاکٹر زکریا زاکر تعینات کر دیا گیا
کنجوس کی بلی
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
ایک دہشت گردتنظیم اور تیل کے کنووں کی مالک، ایسا واقعہ کہ دنیا دنگ رہ گئی
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
محمد حفیظ 6 ہزار رنز مکمل کرنیوالے 10ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے
نیلسن(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راو¿نڈر محمد حفیظ ون مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
انجلینا جولی نے ڈھونڈ لیا نیا ساتھی
لاہور (ویب ڈیسک) ہالی وڈ اداکارہ، فلم ساز و سماجی کارکن مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
اتحاد اور ایمریٹس ایئر لائن کا پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے انتخابات سے قبل پی آئی مزید پڑھیں ...