اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

اس ہندوستانی نے 39 بار کیا پیار، 39 بار کی شادی اور ہیں 101 بچے

امريكا ميں سکھوں کی عبادتگاہوں ميں بھارتی سفارتكاروں كے داخلے پر پابندی


WhatsApp
219



یہ اقدام بھارتی آئین میں سكھوں كو ہندو قرار دینے كے ردعمل میں اٹھایا گیا فوٹو: فائل

نیویارک (اے پی پی ) امريكا ميں سكھوں نے اپنے گوردواروں ميں بھارتی سفارتكاروں اور حكومتی عہدیداران كے داخلے اور خالصہ تحریك كے آغاز كی تقریبات میں شركت پر پابندی عائد كردی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سكھوں نے امریكا بھر میں موجود اپنے سو كے قریب گوردواروں میں بھارتی سفارتكاروں اور حكومتی عہدیداران و اہلكاروں كے داخل ہونے اور خالصہ تحریك كے آغاز كی تقریبات میں ان كی شركت پر پابندی عائد كردی ہے۔امریكا میں مقیم سكھوں كی تنظیموں كی طرف سے جاری بیان كے مطابق یہ اقدام 1984ء میں بھارتی فوج كے سكھوں كے مذہبی مقام گولڈن ٹیمپل پر حملے اور بھارتی آئین میں سكھوں كو ہندو قرار دینے كے ردعمل میں اٹھایا گیا ہے۔

اس حوالے سے تحریك سكھ كوآرڈینیشن كمیٹی آف ایسٹ كوسٹ اور امریكن گوردوارہ پربندھك كمیٹی نے مشتركہ طور پر پیش كی۔ یہ تنظیمیں بھارت میں سكھوں كے علیحدہ وطن خالصتان كے قیام كی جدوجہد كر رہی ہیں۔ امریكا میں مقیم سكھوں كی تنظیم كے قانونی مشیر گرپتونت سنگھ پنوں كی طرف سے جاری بیان میں كہا گیا ہے كہ بھارتی سفارتكار اسی حكومت كی نمائندگی كرتے ہیں جو سكھوں كی نسل كشی كی ذمہ دار ہے اور جس نے اس كام میں ملوث پولیس افسروں اور اہلكاروں كو سكھوں پر تشدد اور ان كے ماورائے عدالت قتل كی سزاؤں سے مستثنیٰ قرار دے ركھا ہے۔

اس صورتحال میں گردواروں اور تقریبات میں بھارتی حكام كی شركت سے ان سكھوں كے زخم ایك بار پھر ہرے ہو جاتے ہیں جن كے پیارے بھارتی پولیس اور فوج كے ہاتھوں مارے جاچكے ہیں۔سكھوں كی طرف سے جاری بیان میں الزام عائد كیا گیا كہ بھارتی حكام امریكا اور كینیڈا میں مقیم سكھوں كو ہراساں كر رہے ہیں، امریكا میں سكھوں كی عبادت گاہوں میں بھارتی حكام كے داخلے پر پابندی كی تحریک كو یورپ میں پھیلایا جائے گا۔








WhatsApp




متعلقہ خبریں
امریکا میں نو مسلم ایرانی صحافی کو گرفتار کر لیا ... مزید پڑھیں
ٹرمپ نے ترکی کو معاشی طور پر تباہ کرنے کے ... مزید پڑھیں
امریکی صدر نے افغانستان سے فوجی انخلا کا حکم نہیں ... مزید پڑھیں
صدر ٹرمپ کا شام کے بعد افغانستان سے بھی امریکی ... مزید پڑھیں
امریکا کو روس سے زیادہ چین سے خطرہ ہے، امریکی ... مزید پڑھیں
امریکی محکمہ دفاع کی ترکی کو پیٹریاٹ میزائلوں کی فروخت ... مزید پڑھیں
امریکا دم توڑتے بچے کی یمنی ماں کو ویزہ دینے ... مزید پڑھیں
امریکا میں ایک برس کے دوران فائرنگ کے واقعات میں ... مزید پڑھیں
امریکی عدالت میں روسی خاتون کا جاسوس ہونے کا اعتراف ... مزید پڑھیں
امریکا میں فیس بک کے ہیڈ کوارٹر میں بم کی ... مزید پڑھیں
امریکا میں شدید برفباری، کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ ... مزید پڑھیں
فرانس میں ’ہمیں ٹرمپ چاہیے‘ کے نعرے لگ رہے ہیں، ... مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں حماس کے خلاف امریکی قرارداد مسترد ... مزید پڑھیں
امریکی نمائندہ خصوصی کا دورہ؛ 4 طالبان رہنما بھی پاکستان ... مزید پڑھیں
امریکا کے دو لڑاکا طیارے تصادم کے بعد سمندر میں ... مزید پڑھیں
داعش کی مدد کرنے پر امريکی فوجی کو 25 سال ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
امریکی صدر کی غلط انگریزی جگ ہنسائی کا سبب بن گئی
امریکا میں نو مسلم ایرانی صحافی کو گرفتار کر لیا گیا
ٹرمپ نے ترکی کو معاشی طور پر تباہ کرنے کے بیان پر یوٹرن لے لیا
امریکی صدر نے افغانستان سے فوجی انخلا کا حکم نہیں دیا، وائٹ ہاؤس
صدر ٹرمپ کا شام کے بعد افغانستان سے بھی امریکی فوجیوں کے انخلاء کا فیصلہ
امریکا کو روس سے زیادہ چین سے خطرہ ہے، امریکی انٹیلی جنس سربراہ
امریکی محکمہ دفاع کی ترکی کو پیٹریاٹ میزائلوں کی فروخت کی منظوری
امریکا دم توڑتے بچے کی یمنی ماں کو ویزہ دینے پر مجبور ہو گیا
امریکا میں ایک برس کے دوران فائرنگ کے واقعات میں 40 ہزار افراد ہلاک
امریکی عدالت میں روسی خاتون کا جاسوس ہونے کا اعتراف

مقبول خبریں
بھارت نے حملہ کیا تو بھرپور جواب دیں گے:وزیراعظم
اس ہندوستانی نے 39 بار کیا پیار، 39 بار کی شادی اور ہیں 101 بچے
پی ایس ایل 4 ، امریکی گلوکار پٹ بل نے افتتاحی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا
شاہ سلمان کی آمد ۔۔۔بہار کی آمد
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
انسانی نظامِ ہاضمہ میں 2000 نئی اقسام کے بیکٹیریا دریافت
وہ خاتون جس کا پیشہ ہی بچے پیدا کرنا ہے
اپنے بچوں کو اٹھا کر پھرنے والا باہمت پرندہ
اپنے بچوں کو اٹھا کر پھرنے والا باہمت پرندہ
پاکستان سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے دنیا کے 10 بدترین ممالک میں شامل
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
محمد بن سلمان نے ولی عہدی تک کا سفر کیسے طے کیا اور اب تک ان کی حکومت نے کیا اقدامات کیے ہیں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
پی ایس ایل 4 ، امریکی گلوکار پٹ بل نے افتتاحی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا باقاعدہ آغاز مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا
دبئی (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
سعودی عرب کی پاکستان کو 2 پاور پلانٹس خریدنے کی منہ مانگی پیشکش
لاہور(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پنجاب کے دو پاور پلانٹس بغیر بولی مزید پڑھیں ...