اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

روس کے زیرانتظام کریمیا کے کالج میں بم دھماکے سے 18 افراد ہلاک

امریکی صدر کی ملکیت ٹرمپ ٹاور میں آگ لگ گئی


WhatsApp
159



درجنوں فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں،فوٹو:انٹرنیٹ

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی شہر نیویارک میں واقع ٹرمپ ٹاور میں آگ لگ گئی جسے بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ ٹاور میں صبح سویرے عمارت کے بالائی حصے میں نصب ایئر کنڈیشنڈ اور ہیٹنگ سسٹم میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے متعلقہ منزل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، آتشزدگی کے باعث کثیر المنزلہ عمارت دھویں سے بھر گئی۔ اس واقعے میں ابتدائی طور پر دو افراد کو زخمی حالت میں نکالا گیا ہے۔

شہر کے مصروف اور اہم علاقے مین ہٹن میں واقع ٹرمپ ٹاور پر لگنے والی عمارت کو بجھانے کے لیے درجنوں کی تعداد میں فائر فائٹرز مصروفِ عمل ہیں جو متاثرہ عمارت کی چھت پر چڑھ کرکے آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں۔ٹرمپ ٹاور میں اہم کاروباری دفاتر موجود ہیں جب کہ اکثر و بیشتر وی آئی پیز یہیں قیام کرتے ہیں۔ علاوہ ازیں خود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی اسی عمارت کو رہائش گاہ کے طور پر استعمال کرتے رہتے ہیں۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
امریکا 17 سال بعد بھی افغانستان میں ناکام رہا، امریکی ... مزید پڑھیں
امریکا اور چین کے درمیان نئی معاشی جنگ چھڑ گئی ... مزید پڑھیں
ٹرمپ کو پاگل کہنے پر امریکی سیکریٹری دفاع کی برطرفی ... مزید پڑھیں
جسم فروش خواتین کی ’سیریل کلنگ‘ میں ملوث امریکی فوجی ... مزید پڑھیں
امریکا میں سمندری طوفان ’فلورنس‘ سے ہلاکتیں 13 ہوگئیں ... مزید پڑھیں
امریکا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، متعدد افراد ہلاک ... مزید پڑھیں
امریکا میں سمندری طوفان ’فلورنس‘ کے باعث لاکھوں افراد کی ... مزید پڑھیں
کیلی فورنیا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے بیوی سمیت ... مزید پڑھیں
ہمارے فوجی کو سزا ہوئی تو عالمی عدالت کے ججز ... مزید پڑھیں
ایٹمی میزائلوں کی نمائش نہ کرنے پر ٹرمپ کا شمالی ... مزید پڑھیں
امریکا نے شام پر ممنوعہ فاسفورس بم گرائے، روس ... مزید پڑھیں
امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن کو عہدے سےفارغ کردیا گیا ... مزید پڑھیں
امریکی حکومت کا شٹ ڈاؤن تیسرے روز میں داخل ... مزید پڑھیں
ٹرمپ انتظامیہ نے سیکیورٹی امداد بند کرکے پاکستان کی تذلیل ... مزید پڑھیں
امريكا ميں سکھوں کی عبادتگاہوں ميں بھارتی سفارتكاروں كے داخلے ... مزید پڑھیں
امریکی صدر کی ملکیت ٹرمپ ٹاور میں آگ لگ گئی ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
امریکی تاریخ کا ہولناک سمندری طوفان مائیکل ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا
امریکا 17 سال بعد بھی افغانستان میں ناکام رہا، امریکی سروے
امریکا اور چین کے درمیان نئی معاشی جنگ چھڑ گئی
ٹرمپ کو پاگل کہنے پر امریکی سیکریٹری دفاع کی برطرفی کا امکان
جسم فروش خواتین کی ’سیریل کلنگ‘ میں ملوث امریکی فوجی گرفتار
امریکا میں سمندری طوفان ’فلورنس‘ سے ہلاکتیں 13 ہوگئیں
امریکا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، متعدد افراد ہلاک
امریکا میں سمندری طوفان ’فلورنس‘ کے باعث لاکھوں افراد کی نقل مکانی
کیلی فورنیا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے بیوی سمیت 5 افراد ہلاک
ہمارے فوجی کو سزا ہوئی تو عالمی عدالت کے ججز کو گرفتار کرلیں گے، امریکی دھمکی

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
یوتھ اولمپکس؛ پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے امریکی حریف کو شکست دے دی
بیونس آئرس(ویب ڈیسک) پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے یوتھ اولمپکس مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
علی ظفر معصوم بننے کی کوشش کررہا ہے، میشا شفیع
لاہور(ویب ڈیسک) گلوکارہ میشا شفیع نے علی ظفر پر جنسی مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے
کراچی(ویب ڈیسک) رواں ہفتے زر مبادلہ کے ذخائر میں 10 کروڑ مزید پڑھیں ...