اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

اس ہندوستانی نے 39 بار کیا پیار، 39 بار کی شادی اور ہیں 101 بچے

حقوقِ نسواں کا غلط استعمال


WhatsApp
350





تحریر : فاطمہ بلال ۔ نشانِ منزل

ویسے نو حقوق نسواں پر ہزاروں تحریر ڈرامے، فلمیں بن چکی ہیں جن میں یہی دیکھایا گیا یہاں کی عورت غربت و مفلسی میں پس رہی ہے۔ کبھی کوئی اس پر تیزاب ڈال دیتا ہے تو کبھی اس کی عزت لوٹ لی جاتی ہے۔ کبھی گرجے کے فیصلے میں پھانسی چڑھائی جاتی ہے تو کبھی باپ کی پگڑی کی خاطر اپنی محبت قربان کر دیتی ہے

یہ واقعات کچھ زیادہ پرانے بھی نہیں ہیں مگر پھر عورت کو اس کے حقوق ملک پاکستان میں بھی ملنے لگے۔ حالانکہ ہر حقوق اب کے نہیں چودہ سو سال پہلے سے تہہ ہو چکے ہیں مگر افسوس آج کی عورت سے اپنی آزادی اور اپنے حقوق کو صرف اور صرف اپنے کپڑوں پر استعمال کیا ۔پہلا حق ملا تو سر سے دوپٹہ اترا ۔ دوسرے پر گلے سے اترا ۔ پھر آہستہ آہستہ قمیض او رپاجامہ تنگ ہوتا اور چھوٹا ہو تا گیا اور پھر دوبارہ سے پرانے واقعات دیکھنے کو ملے۔


سب سے اہم مسئلہ یہ ہے کہ جن عورتوں کو خاص کر ہمارے دیہات کی عورتوں کو تعلیم ملنی چاہیے تھی ان کو حق ہونا چاہیے تھا کہ ان کی رائے کو اہم سمجھا جانا مگر وہاں تو حقوق نسواں کا لفظ تک نہیں ۔ پتہ آزادی ان کو ملی جن کے پاس پہلے سے موجود تھی۔ حق بھی ان کو ملے جن کے پاس موجود۔ پھر نتیجہ یہ ہوا کہ پاکستان اور انڈیا کا کلچر عربانی کے لحاذ سے ملنے لگا۔

کیونکہ ہماری خواتین میں جن کو اپنی مرضی سے کپڑے پہننے کی اجازت ہے۔بس سارے حق اس کے پاس ہیں ۔ جبکہ یہ معصوم عورتیں یہ نہیں جانتی کہ زمانہ جاہلیت میں کنیزاں بے پردہ ہو کر آئی تھی۔ جب کے اسلام نے انہیں چادر نصیب کی اور آ ج کی عورت اپنی چادر کو پاؤں تلے روند کے سمجھتی ہے کہ شاہد اس نے اپنا حق پا لیا ۔ یہاں خاص کر ان خواتین کا ذکر بھی کرنا چاہوں گی ۔ جو این جی اوز سے تعلق رکھتی ہیں ۔ میں جانتی ہوں کہ ہر ادارے میں اچھے برے ہوتے ہیں ۔ کیونکہ اگر کسی جگہ صرف بڑے ہی اکٹھے ہو جائیں تو وہ جگہ ہی نہ بچے۔ ان خواتین سے بس چھوٹا سا سوال ۔۔۔ اگر کوئی بیچاری عورت جس کو اس کے خاوند نے مارا ہو اگر آپ کو مل جائے تو سڑکوں پر احتجاج کرنے سے کیا اس کا گھر بس جائے گا۔ ارے آپ لوگ اس کے خاوند کو بلاؤ پوچھ کہ اس نے رہنا ہے یا نہیں اور گھر کی بات عزت سے ختم کروائیں جب سڑکوں پر احتجاج ہوتا ہے تو کیا کوئی مرد اپنی بیوی کو دوبارہ بساتا ہے جو کہ سڑک پر بیٹھ کر اس سے پوچھے کہ کیوں ہاتھ اٹھایا ۔ مصلے کو پیار محب سے حل کرنے کی کوشش کی جائے مگر جب بات پورے پاکستان کے سامنے ہو تو حل نہیں ہوتے بس اتنا کہنا ہے کہ وہ متاثرہ عورت پھر نہ کبھی اپنے بچوں سے ملتی ہے اور نہ ہی اپنے گھر والوں سے بلکہ اس کے نام پر آپ کو حکومت کی طرف سے پیسے مل جاتے ہیں۔ خدارا فلاحی کام کو فلاحی رہے ۔ ویں عزت لیں اور دیں۔ ضروری نہیں کہ ہم این جی اوز کا یہی حال ہو کہیں واقعی میں بہت مدد بھی کی جاتی ہے۔

مختصر یہی کہ جن کو حق ملنا چاہیے ان کو ملتا نہیں۔ جن کو نہیں ملنا چاہیے یعنی ان کے پاس پہلے سے ہی موجود ہیں ا ن کو مل جاتا ہے اور پھر معاشرے میں بے حیائی ،عریانی پھیلتی نظر آتی ہے۔ کیونکہ آ ج کی عورت چھوٹا لباس پہننے کو ہی آزادی سمجھتی ہے .میں حکومت سے بھی اپیل کروں گی کہ اپنے ڈراموں ، فلموں اور ہماری ایکٹریس پر بھی ذرا توجہ ہو نہیں تو امریکہ کے کلچر کے لئے تیار رہیں ۔ کیونکہ ان کو نئی نئی آزادی ملی ہے۔ اور ہرنیا کام بہت پرجوش طریقے سے کیا جاتا ہے۔ برائے مہر بانی پاکستان کو اسلامی جمہوریہ پاکستان ہی رہنے دیا جائے ۔۔۔۔۔۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
افغان باقی، کہسار باقی ... مزید پڑھیں
اقلیتوں کا عالمی دن۔۔۔تجزیہ ... مزید پڑھیں
ارض حرمین پر منڈلاتی گھٹائیں ... مزید پڑھیں
سانپ اور سیڑھی کا کھیل ... مزید پڑھیں
اسرائیلی تاریخ ... مزید پڑھیں
آسیہ" نامی عیسائی عورت اور ہمارا قانون ... مزید پڑھیں
ارضِ حرمین پر منڈلاتی گھٹائیں ... مزید پڑھیں
حکمرانوں کے تابناک اور روشن کردار ... مزید پڑھیں
فاطمہ بنت پاکستان کا مقدمہ ... مزید پڑھیں
یہ رہی تمہاری تلاش ... مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے اجلاس کی روداد ... مزید پڑھیں
القدس اپنے محافظ کی تلاش میں ... مزید پڑھیں
یوم یکجہتی کشمیر کا تاریخی تعاقب و اہمیت ... مزید پڑھیں
بنیادی حقوق کا’’سراب‘‘ ... مزید پڑھیں
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے ... مزید پڑھیں
سانپ اور سیڑھی کا کھیل ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
شاہ سلمان کی آمد ۔۔۔بہار کی آمد
افغان باقی، کہسار باقی
اقلیتوں کا عالمی دن۔۔۔تجزیہ
ارض حرمین پر منڈلاتی گھٹائیں
سانپ اور سیڑھی کا کھیل
اسرائیلی تاریخ
آسیہ" نامی عیسائی عورت اور ہمارا قانون
ارضِ حرمین پر منڈلاتی گھٹائیں
حکمرانوں کے تابناک اور روشن کردار
فاطمہ بنت پاکستان کا مقدمہ

مقبول خبریں
بھارت نے حملہ کیا تو بھرپور جواب دیں گے:وزیراعظم
اس ہندوستانی نے 39 بار کیا پیار، 39 بار کی شادی اور ہیں 101 بچے
پی ایس ایل 4 ، امریکی گلوکار پٹ بل نے افتتاحی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا
شاہ سلمان کی آمد ۔۔۔بہار کی آمد
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
انسانی نظامِ ہاضمہ میں 2000 نئی اقسام کے بیکٹیریا دریافت
وہ خاتون جس کا پیشہ ہی بچے پیدا کرنا ہے
اپنے بچوں کو اٹھا کر پھرنے والا باہمت پرندہ
اپنے بچوں کو اٹھا کر پھرنے والا باہمت پرندہ
پاکستان سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے دنیا کے 10 بدترین ممالک میں شامل
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
محمد بن سلمان نے ولی عہدی تک کا سفر کیسے طے کیا اور اب تک ان کی حکومت نے کیا اقدامات کیے ہیں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
پی ایس ایل 4 ، امریکی گلوکار پٹ بل نے افتتاحی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا باقاعدہ آغاز مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا
دبئی (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
سعودی عرب کی پاکستان کو 2 پاور پلانٹس خریدنے کی منہ مانگی پیشکش
لاہور(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پنجاب کے دو پاور پلانٹس بغیر بولی مزید پڑھیں ...