اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی کی تصدیق

نیٹو سپلائی جاری رہے گی یا نہیں ؟ امریکا کا پاکستان کی عسکری قیادت سے رابطہ


WhatsApp
72



چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رابطے بحال کررہا ہے

واشنگٹن( ویب ڈیسک) امریکا کے سیکریٹری دفاع جنرل جیمز میٹس نے واضح کیا ہے کہ پاکستان پر عسکری امداد کی پابندی کے باوجود پینٹاگون پاکستان کی اعلیٰ فوجی قیادت خصوصاً چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رابطے بحال کررہا ہے۔ پینٹا گون میں پریس بریفنگ جنرل جیمز میٹس نے کہا ‘میرا خیال ہے کہ گزشتہ روز جنرل جوزف وٹل نے جنرل قمر جاوید باجوہ سے فون پر گفتگو کی اور ہم مزید رابطے کی فضا بحال کریں گے۔تاہم پریس بریفنگ میں سیکریٹر دفاع نے اس امر پر یقین دہانی نہیں کرائی کہ آرمی چیف جنرل قمر سے گفتگو پاکستان پر امداد کی پابندی سے قبل ہوئی یا بعد میں۔

واضح رہے کہ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے کمانڈر جنرل وٹل افغانستان میں جاری جنگ میں امریکا کے براہ راست ذمہ دار ہیں جہاں 14 ہزار نیٹو فورسز اور دیگر عسکری اثاثے موجود ہیں۔جیمز میٹس نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ پاکستان کی عسکری امداد پر پابندی عائد کرنے سے قبل ان تمام اہم امکانات کا ہر زاویے سے جائزہ لیا تھا لہٰذا امریکا کو ردِ عمل کے طور پر افغانستان میں سپلائی روکنے کی فکر نہیں ہے۔

ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا ‘مجھے نہیں لگتا اور نہ ہی میرے پاس ایسے کوئی اشارے ہیں جس سے ثابت ہو کہ اسلام آباد افغانستان کی سپلائی روکے گا۔جب ان سے سوال کیا گیا کہ کیا امریکی پابندی کے بعد چین پاکستان کی عسکری امداد کو پورا کرے گا؟ تو انہوں نے جواب دیا ’نہیں ۔

اس سے قبل جمعہ (5 جنوری) کو واشنگٹن میں ٹرمپ انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیدار کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امداد روکنے کے فیصلے سے پاکستان کو تقریباً 2 ارب ڈالر کا نقصان ہوسکتا ہے۔ادھر جیمز میٹس سمیت دیگر اعلیٰ عہدیداران نے تحفظات کا اظہار کیا کہ امریکی کی جانب سے عسکری امداد پر پابندی کے نتیجے میں پاکستان افغانستان میں امریکی فوجیوں کی سپلائی توڑ سکتا ہے۔

دوسری جانب امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف امریکی فیصلے سے خود امریکا کو فوجی سامان کی مد میں 1 ارب ڈالر کا خسارہ برداشت کرنا پڑے گا۔جیمز میٹس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے نیٹو فورسز کے مقابلے میں زیادہ جانوں کی قربانی دی لیکن عسکری امداد پر پابندی کا فیصلہ امریکہ کی مشرق وسطیٰ کی نئی تزویراتی حکمت عملی کے تحت لیا گیا۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سول حکومت دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنا کردار نبھا سکتی ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
امریکی حکومت کا شٹ ڈاؤن تیسرے روز میں داخل ... مزید پڑھیں
ٹرمپ انتظامیہ نے سیکیورٹی امداد بند کرکے پاکستان کی تذلیل ... مزید پڑھیں
امريكا ميں سکھوں کی عبادتگاہوں ميں بھارتی سفارتكاروں كے داخلے ... مزید پڑھیں
امریکی صدر کی ملکیت ٹرمپ ٹاور میں آگ لگ گئی ... مزید پڑھیں
نیٹو سپلائی جاری رہے گی یا نہیں ؟ امریکا ... مزید پڑھیں
پاکستان مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنیوالے ممالک کی امریکی ... مزید پڑھیں
یروشلم بغیر مذاکرات کے چھین لیا ہے اب فلسطین کی ... مزید پڑھیں
پاکستان امریکی رہنماؤں کو بے وقوف سمجھتا ہے: ڈونلڈٹرمپ ... مزید پڑھیں
بیت اللحم میں کرسمس کا جشن، خوشی اور احتجاج ... مزید پڑھیں
بیت المقدس کے معاملے پر امریکا کی عالمی برادری کو ... مزید پڑھیں
امریکا کا پاکستان سے دہشتگردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی ... مزید پڑھیں
جنسی ہراسانی کا الزام؛ امریکی رکن پارلیمنٹ نے خودکشی کرلی ... مزید پڑھیں
ایران نے حوثی باغیوں کو سعودی عرب پر حملے کےلیے ... مزید پڑھیں
امریکی حکومت نے شمالی کوریا کے ساتھ کسی بھی شرط ... مزید پڑھیں
امریکہ میں خواجہ سرا یکم جنوری سے فوج میں بھرتی ... مزید پڑھیں
امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلاب سے 5 لاکھ افراد متاثر، ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن کو عہدے سےفارغ کردیا گیا
امریکی حکومت کا شٹ ڈاؤن تیسرے روز میں داخل
ٹرمپ انتظامیہ نے سیکیورٹی امداد بند کرکے پاکستان کی تذلیل کرنے کی کوشش کی: امریکی اخبار
امريكا ميں سکھوں کی عبادتگاہوں ميں بھارتی سفارتكاروں كے داخلے پر پابندی
امریکی صدر کی ملکیت ٹرمپ ٹاور میں آگ لگ گئی
نیٹو سپلائی جاری رہے گی یا نہیں ؟ امریکا کا پاکستان کی عسکری قیادت سے رابطہ
پاکستان مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنیوالے ممالک کی امریکی واچ لسٹ میں شامل
یروشلم بغیر مذاکرات کے چھین لیا ہے اب فلسطین کی امداد بھی روکیں گے: ڈونلڈ ٹرمپ
پاکستان امریکی رہنماؤں کو بے وقوف سمجھتا ہے: ڈونلڈٹرمپ
بیت اللحم میں کرسمس کا جشن، خوشی اور احتجاج

مقبول خبریں
سپریم کورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو معطل کردیا
امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی کی تصدیق
’’بگ تھری ختم پیسہ ہضم ‘‘ بھارتی ڈھٹائی برقرار، تاخیر ی حربوں کا استعمال
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
"مجھے بھی ہراساں کیا گیا" مومنہ مستحسن می ٹو مہم میں شامل
"سیاسی اصطبل کے گدھے "
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
جن مردوں کے چہرے پر داڑھی ہےشاندار خوشخبری آگئی
مسلم خاتون ہاتھ نہ ملانے کی سزا ، فرانس کی شہریت سے محروم
چین میں گدھے کے گوشت سے بننے والے برگر میں ملاوٹ کا انکشاف
چین میں گدھے کے گوشت سے بننے والے برگر میں ملاوٹ کا انکشاف
پاکستانی جے ایف 17کو ریڈار نظام کیساتھ اپ گریڈ کیا جا ئیگا: چین کا اعلان
کنجوس کی بلی
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
مجھے را نے کہا تھا کہ نواز شریف کو اذیت پہنچاؤ۔۔بلوچ صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
’’بگ تھری ختم پیسہ ہضم ‘‘ بھارتی ڈھٹائی برقرار، تاخیر ی حربوں کا استعمال
نئی دہلی (ویب ڈیسک) پاکستان سے کرکٹ تعلقات کے حوالے سے مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
"مجھے بھی ہراساں کیا گیا" مومنہ مستحسن می ٹو مہم میں شامل
لاہور (نیوز ڈیسک) گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی می ٹو مہم کا مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
پیٹرول کی قیمت کم ہونے کا امکان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں ...