اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

سلامتی کونسل میں پاکستان اور امریکی مندوبین کے درمیان لفظی جنگ

ایران میں سُنّیوں کو چالیس برسوں سے امتیاز کا سامنا ہے،عوامی تحریک کی حمایت کر دی


WhatsApp
31



ہر ایسے قانون کا تبدیل کیا جانا ناگزیر ہے جو لوگوں کے مسائل حل نہ کر سکتا ہو

زاہدان (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں صوبہ بلوچستان میں ایک سنت کی نمائندہ جماعت کے امام مولوی عبدالحمید نے ملک میں دس روز سے جاری احتجاج کے لیے
اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے باور کرایا کہ ایران میں پالیسیوں اور قوانین کی تبدیلی لازم ہے۔ایک مقامی ریڈیو اسٹیشن "زمانہ" کے مطابق
مولوی عبدالحمید کا مزید کہنا تھا کہ "ہر ایسے قانون کا تبدیل کیا جانا ناگزیر ہے جو لوگوں کے مسائل حل نہ کر سکتا ہو اور مسائل کے حل کی راہ میں رکاوٹ
ہو۔

زاہدان میں اہل سنت کے آئمہ کے برخلاف مرشد اعلی علی خامنہ ای کی طرف براہ راست مقرر کردہ جمعے کے آئمہ نے حالیہ احتجاجی مظاہروں پر شدید نکتہ چینی کی اور انہیں غیر ممالک کے زیر قیادت ایک نیا فتنہ قرار دیا۔ایران میں جمعرات 28 دسمبر کو مشہد شہر سے شروع ہونے والا عوامی احتجاج دسویں روز میں داخل ہو چکا ہے۔ کل جمعے کے روز اس میں تُرک آذربائیجانی باشندے بھی شامل ہو گئے۔ ملک کے مختلف شہروں تک پھیل جانے والے ان مظاہروں کے دوران اب تک 21 افراد ہلاک اور 1700 گرفتار ہو چکے ہیں۔

ایرانی صوبے بلوچستان میں اہل سنت کے امام نے حکام کو نصیحت کی ہے کہ وہ احتجاج کرنے والوں کے مطالبات پر کان دھریں۔ ادھر ایرانی حکام اور سرکاری میڈیا نے مظاہروں میں مرشد علی خامنہ ای کی سبک دوشی کے مطالبے کے نعرے لگانے والوں کو "انارکی پھیلانے والے بلوائی" قرار دیا ہے۔

مولوی عبدالحمید نے مظاہرین سے مطالبہ کیا کہ وہ احتجاج کے دوران تشدد سے دُور رہیں اور خاموشی سے پُرامن طور پر اپنے حقوق کا مطالبہ جاری رکھیں۔
مولوی عبدالحمید کے مطابق ملک کے اہلِ سنت اپنے خلاف امتیازی برتاؤ ختم کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے باور کرایا کہ ایران میں سُنّیوں کو چالیس برسوں سے امتیاز کا سامنا ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
ایران میں نظام مخالف احتجاجی تحریک ، 8000 افراد گرفتار ... مزید پڑھیں
داعش کا خطرناک ترین رہنما عرب ملک میں گرفتار، پھر ... مزید پڑھیں
القدس فلسطین کا دارالحکومت ہے مؤقف واضح اورغیرمتزلزل ہے جوتبدیل ... مزید پڑھیں
ایران کےسکولوں میں انگریزی زبان پڑھانے پر پابندی عائد ... مزید پڑھیں
ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد گرفتار ... مزید پڑھیں
ایران میں سُنّیوں کو چالیس برسوں سے امتیاز کا سامنا ... مزید پڑھیں
شام میں ایران کے بھیجے گئے افغان’’رضاکاروں‘‘پر مشتمل فاطمیون بریگیڈ ... مزید پڑھیں
ایران میں "جدو جہد آزادی " کا 9 واں ... مزید پڑھیں
اسرائیلی طالب علموں کا فوج میں شمولیت سے انکار ... مزید پڑھیں
قابض اسرائیلی فوجیوں کو تھپڑ مارنے والی بہادر فلسطینی لڑکی ... مزید پڑھیں
یمنی فوج کی لڑائی کے مختلف محاذوں پر پیش قدمی ... مزید پڑھیں
ایران میں مہنگائی کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل ... مزید پڑھیں
سعودی عرب نے تاریخ کا سب سے بڑا فیصلہ ... مزید پڑھیں
مقبوضہ بیت المقدس کو فلسطین کا دارالحکومت تسلیم کرتے ہیں ... مزید پڑھیں
سعودی عرب میں پہلی مرتبہ خاتون سفیر تعینات ... مزید پڑھیں
قابض اسرائیلی فوج نے بہادر فلسطینی لڑکی احید تمیمی کو ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
یمن کےایران نواز حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر ایک اور بیلیسٹک میزائل حملہ
ایران میں نظام مخالف احتجاجی تحریک ، 8000 افراد گرفتار
داعش کا خطرناک ترین رہنما عرب ملک میں گرفتار، پھر چند ہی منٹ بعد کیسے آرام سے چلتا ہوا جیل سے نکل گیا؟کیسے
القدس فلسطین کا دارالحکومت ہے مؤقف واضح اورغیرمتزلزل ہے جوتبدیل نہیں ہوگا : شاہ سلمان
ایران کےسکولوں میں انگریزی زبان پڑھانے پر پابندی عائد
ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد گرفتار
ایران میں سُنّیوں کو چالیس برسوں سے امتیاز کا سامنا ہے،عوامی تحریک کی حمایت کر دی
شام میں ایران کے بھیجے گئے افغان’’رضاکاروں‘‘پر مشتمل فاطمیون بریگیڈ کے2 ہزار’’رضاکار‘‘ہلاک
ایران میں "جدو جہد آزادی " کا 9 واں دن، 50 ہلاکتوں کے خلاف "یوم الغضب"
اسرائیلی طالب علموں کا فوج میں شمولیت سے انکار

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
محمد حفیظ 6 ہزار رنز مکمل کرنیوالے 10ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے
نیلسن(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راو¿نڈر محمد حفیظ ون مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
بالی ووڈ خانز کا اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات پر انکار
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ پر تین دہائیوں سے راج کرنے والے خانز مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
اتحاد اور ایمریٹس ایئر لائن کا پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے انتخابات سے قبل پی آئی مزید پڑھیں ...