اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

امریکا افغانستان سے اپنی فوجیں نکالنے پر رضامند، الجزیرہ کا دعویٰ

شام میں ایران کے بھیجے گئے افغان’’رضاکاروں‘‘پر مشتمل فاطمیون بریگیڈ کے2 ہزار’’رضاکار‘‘ہلاک


WhatsApp
158



فاطمیون ان جنگجوؤں کا سب سے بڑا یونٹ ہے ۔یہ افغانستان سے تعلق رکھنے والے شیعوں پر مشتمل ہے

شام میں اب تک ایران کی جانب سے بھیجے گئے دو ہزار سے زیادہ افغان ’’رضاکار‘‘ صدر بشارالاسد کی حکومت کے دفاع میں باغیوں کے خلاف لڑتے ہوئے
ہلاک ہوگئے ہیں۔افغان ’’رضاکاروں‘‘ پر مشتمل فاطمیون بریگیڈ کے ایک عہدہ دار زہیر مجاہد نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ شام میں گذشتہ پانچ سال سے ان
کے جنگجو لڑرہے ہیں۔

انھوں نے اصلاح پسندوں کے اخبار شہ رغ میں ہفتے کے روز شائع شدہ انٹرویو میں کہا کہ ’’ اس بریگیڈ نے اسلام کے لیے دو ہزار سے زیادہ شہداء اور آٹھ ہزار سے زیادہ زخمی دیے ہیں ‘‘۔ واضح رہے کہ ایران سرکاری طور پر عراق اور شام میں جاری جنگوں میں مرنے والے اپنے فوجیوں یا گماشتہ ( پراکسی) ’’
رضاکاروں‘‘ کی تعداد جاری نہیں کرتا ہے۔گذشتہ سال مارچ میں ایک تنظیم نے شام اور عراق میں باغیوں یا داعش کے خلاف لڑائی میں ہلاک ہونے
رضاکاروں کی تعداد دو ہزار ایک سو بتائی تھی لیکن یہ وضاحت نہیں کی تھی کہ ان میں کتنے غیرملکی تھے۔

ایران سرکاری طور پر پیشہ ور فوجیوں کو بھی ان دونوں ملکوں میں بھیجنے کی تردید کرتا ہے اور اس کا یہ مؤقف رہا ہے کہ اس نے فوجی مشیر اور ایران ، افغانستان اور پاکستان سے تعلق رکھنے والے رضاکاروں پر مشتمل بریگیڈز کو وہاں مقدس مقامات کے تحفظ کے لیے بھیجا ہے لیکن یہ جنگجو شام میں ایسے علاقوں میں بھی باغیوں کے خلاف لڑرہے ہیں جہاں کوئی مقدس مقام نہیں ہے۔

فاطمیون ان جنگجوؤں کا سب سے بڑا یونٹ ہے ۔یہ افغانستان سے تعلق رکھنے والے شیعوں پر مشتمل ہے اور ایران نے انھیں عسکری تربیت دے کر شام اور عراق میں بھیجا ہے۔ایران ماضی میں افغانستان میں شیعہ ملیشیاؤں کی طالبان کے خلاف لڑائی میں مدد دے چکا ہے اور اس نے عراق اور ایران کے درمیان جنگ کے دوران میں بھی ہزاروں افغان شیعہ جنگجوؤں کو میدان میں جھونکا تھا۔ زہیر مجاہد کے بہ قول 1980ء کے عشرے میں عراق کے خلاف جنگ میں قریباً تین ہزار افغان جنگجو ہلاک ہوگئے تھے۔

اب ایران شام اور عراق میں لڑائی میں مارے جانے والے غیر ملکی جنگجوؤں کے خاندانوں کو ملکی شہریت بھی دے رہا ہے۔ ایرانی میڈیا ان ’’ شہداء ‘‘ کے جنازوں کی تفصیل شائع اور نشر کر تا رہتا ہے


WhatsApp




متعلقہ خبریں
نہتے فلسطینیوں نے اسرائیلی ڈرون پکڑ لیا ... مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے گھروں میں داخل، 17 روزہ دار گرفتار ... مزید پڑھیں
"شامی جہنّم کی خاتون اوّل" ملبے کے بیچ پُرتعیّش زندگی ... مزید پڑھیں
کیمیائی ہتھیاروں کےتحقیقی ماہرین دوما میں نہیں ہیں: امریکی محکمہ ... مزید پڑھیں
شام میں شدید جنگ، دوسری جانب کے صدر بشارالاسد ... مزید پڑھیں
ایرانی جماعتوں کی سعودی عرب پر حوثیوں کے میزائل حملوں ... مزید پڑھیں
الریاض-واشنگٹن کے درمیان 400 ارب ڈالر مالیت کے سمجھوتے، اہم ... مزید پڑھیں
’یمن جنگ روک دو‘ امریکہ نے سعودی ولی عہد سے ... مزید پڑھیں
اقوام متحدہ نے اسرائیلی مظالم کیخلاف 5 قراردادیں منظور کر ... مزید پڑھیں
فلسطینیوں کا مفاد اولین ترجیح ہے : سعودی ولی عہد ... مزید پڑھیں
ٹیلرسن کی لبنان میں بے عزتی ،جواب میں امریکہ میدان ... مزید پڑھیں
فوجی اڈے پر اسرائیلی فوجیوں کی آپس میں لڑائی،11 اہلکار ... مزید پڑھیں
ترک فوج کا شام میں فوجی آپریشن شروع عفرین میں ... مزید پڑھیں
یمن کےایران نواز حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر ایک ... مزید پڑھیں
ایران میں نظام مخالف احتجاجی تحریک ، 8000 افراد گرفتار ... مزید پڑھیں
داعش کا خطرناک ترین رہنما عرب ملک میں گرفتار، پھر ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
امریکا نے فلسطین کے لیے آخری امداد میں بھی کٹوتی کردی
نہتے فلسطینیوں نے اسرائیلی ڈرون پکڑ لیا
اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے گھروں میں داخل، 17 روزہ دار گرفتار
"شامی جہنّم کی خاتون اوّل" ملبے کے بیچ پُرتعیّش زندگی سے لطف اندوز
کیمیائی ہتھیاروں کےتحقیقی ماہرین دوما میں نہیں ہیں: امریکی محکمہ خارجہ کا دعویٰ
شام میں شدید جنگ، دوسری جانب کے صدر بشارالاسد کے بچے چھٹیاں منانے کس ملک گئے؟
ایرانی جماعتوں کی سعودی عرب پر حوثیوں کے میزائل حملوں کی سخت مذمت
الریاض-واشنگٹن کے درمیان 400 ارب ڈالر مالیت کے سمجھوتے، اہم نکات کیا ہیں؟
’یمن جنگ روک دو‘ امریکہ نے سعودی ولی عہد سے مطالبہ کردیا
اقوام متحدہ نے اسرائیلی مظالم کیخلاف 5 قراردادیں منظور کر لیں

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
یوتھ اولمپکس؛ پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے امریکی حریف کو شکست دے دی
بیونس آئرس(ویب ڈیسک) پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے یوتھ اولمپکس مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
کنگنا کا ایک بارپھرکرن جوہرپروار
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ میں تیزی سے مقبول ہوتی ’می مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے
کراچی(ویب ڈیسک) رواں ہفتے زر مبادلہ کے ذخائر میں 10 کروڑ مزید پڑھیں ...