اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی کی تصدیق

دنیا بھر میں پاکستان سمیت کشمیریوں نے یوم حق خودارادیت منایا


WhatsApp
86



کشمیریوں نے ریلیاں نکالیں، جلسے جلوس کا اہتمام کیا اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کی فوٹو: فائل

مظفر آباد ( نیوز ڈیسک) کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم حق خودارادیت منایا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے یوم حق خودارادیت منایا۔ اس سلسلے میں ریلیاں نکالیں گئیں، جلسے جلوس کا اہتمام کیا گیا اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کی گئی۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کو حق خودارادیت دیا جائے اور اپنی مرضی سے اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا اختیار دیا جائے۔ کشمیریوں نے اس عزم کی تجدید کی کہ آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی۔

میرپور میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کی قیادت میں اقوام متحدہ کے مبصر مشن دفتر تک نکالی گئی اور مشن کو یادداشت جمع کروائی گئی۔ مظاہرین نے بھارت کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔

یوم حق ارادیت کی مرکزی تقریب مظفرآباد میں ہوئی جس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ کشمیریوں کی جدوجہد دہشتگردی نہیں بلکہ آزادی کی جنگ ہے، اقوام متحدہ کا چارٹر قابض افواج کیخلاف جدوجہد آزادی کا حق دیتا ہے، ہندوستان نے مقبوضہ کشمیر پر فوجی قبضہ کر کے
کشمیریوں کا حق خود ارادیت سلب کر رکھا ہے، کشمیر میں قابض افواج کیخلاف جدوجہد کرنیوالے ہمارے ہیرو ہیں، اقوام عالم کشمیریوں سے کیا گیا حق خود ارادیت کا وعدہ پورا کرے، حالات کیسے بھی ہوں کشمیری آزادی کی جدوجہد جاری رکھیں گے اور اپنے موقف سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

اپنے پیغام میں آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا کہ جموں و کشمیر کے عوام کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پانچ جنوری 1949 کو منظور ہونیوالی قرارداد کی روشنی میں اپنی سیاسی تقدیر کافیصلہ کرنے کاپورا حق حاصل ہے۔

واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پانچ جنوری 1949 کو قرارداد منظور کی تھی جس میں وعدہ کیا گیا تھا کہ کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی زیرنگرانی استصواب رائے کے ذریعے اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا موقع دیا جائیگا۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
مقبوضہ کشمیرکی ننھی آصفہ کیلیے17 لاکھ افراد نے انصاف پٹیشن ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں معصوم لوگوں کی شہادتوں اور پیلٹ گنز ... مزید پڑھیں
بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی؛ مقبوضہ کشمیر میں ... مزید پڑھیں
بھارتی قبضہ والےکشمیر میں حریت پسند لیڈروں پر عائد پابندیاں ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں ظلم بھارتی فوج کی درندگی، 12 ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیری نوجوانوں ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں ظلم بھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوان ... مزید پڑھیں
ہندوستان کو سانپ سونگھ گیا بھارتی جیل سے مجاہدین ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی چھاؤنی پر حملے میں 5 ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیرکی اسمبلی میں پاکستان زندہ باد کے نعرے ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں مسلح افراد کے حملے میں بھارتی کیپٹن ... مزید پڑھیں
بھارتی یوم جمہوریہ پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ ... مزید پڑھیں
قابض بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیروں کو شہید کردیا ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیرمیں نوجوان کی شہادتوں پر مظاہرے جاری، اسمبلی میں ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگری میں مزید دو کشمیری ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں ظا لم بھارتی فوج کی فائرنگ سے ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
مقبوضہ کشمیر میں دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی ساتھیوں سمیت گرفتار
مقبوضہ کشمیرکی ننھی آصفہ کیلیے17 لاکھ افراد نے انصاف پٹیشن دائر کردی
مقبوضہ کشمیر میں معصوم لوگوں کی شہادتوں اور پیلٹ گنز کیخلاف مظاہروں کا اعلان
بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی؛ مقبوضہ کشمیر میں شہداء کی تعداد 17 ہوگئی
بھارتی قبضہ والےکشمیر میں حریت پسند لیڈروں پر عائد پابندیاں ختم
مقبوضہ کشمیر میں ظلم بھارتی فوج کی درندگی، 12 نوجوانوں کو شہید کردیا
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
مقبوضہ کشمیر میں ظلم بھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوان شہید
ہندوستان کو سانپ سونگھ گیا بھارتی جیل سے مجاہدین کے حملے میں رہا ہونے والے مشہور جہادی کمانڈر ابو حنظلہ کی ایک ماہ بعد واپسی
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی چھاؤنی پر حملے میں 5 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

مقبول خبریں
سپریم کورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو معطل کردیا
امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی کی تصدیق
’’بگ تھری ختم پیسہ ہضم ‘‘ بھارتی ڈھٹائی برقرار، تاخیر ی حربوں کا استعمال
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
"مجھے بھی ہراساں کیا گیا" مومنہ مستحسن می ٹو مہم میں شامل
"سیاسی اصطبل کے گدھے "
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
جن مردوں کے چہرے پر داڑھی ہےشاندار خوشخبری آگئی
مسلم خاتون ہاتھ نہ ملانے کی سزا ، فرانس کی شہریت سے محروم
چین میں گدھے کے گوشت سے بننے والے برگر میں ملاوٹ کا انکشاف
چین میں گدھے کے گوشت سے بننے والے برگر میں ملاوٹ کا انکشاف
پاکستانی جے ایف 17کو ریڈار نظام کیساتھ اپ گریڈ کیا جا ئیگا: چین کا اعلان
کنجوس کی بلی
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
مجھے را نے کہا تھا کہ نواز شریف کو اذیت پہنچاؤ۔۔بلوچ صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
’’بگ تھری ختم پیسہ ہضم ‘‘ بھارتی ڈھٹائی برقرار، تاخیر ی حربوں کا استعمال
نئی دہلی (ویب ڈیسک) پاکستان سے کرکٹ تعلقات کے حوالے سے مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
"مجھے بھی ہراساں کیا گیا" مومنہ مستحسن می ٹو مہم میں شامل
لاہور (نیوز ڈیسک) گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی می ٹو مہم کا مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
پیٹرول کی قیمت کم ہونے کا امکان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں ...