اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

جنوبی و شمالی کوریا کے درمیان’جوہری ہتھیار تلف کرنے کے معاہدے‘ پر دستخط

پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر معین ناصر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا


WhatsApp
182



دو کینال اراضی پر مولانا فضل الرحمن کی جماعت کا مدرسہ تعمیر کیا جانا ہے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر معین ناصر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے انہوں نے استعفیٰ گورنر پنجاب کو ارسال کر دیا ہے۔ڈاکٹر ظفر معین ناصر نے تعلیمی زاویہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت یونیورسٹی کی دو کینال کی زمین زبردستی حاصل کرنا چاہتی تھی اور وہ اس پر مزاحمت کر رہے تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ زمین دینے کہ بجائے استعفیٰ دینا ان کے ضمیر کے لیے درست تھا۔

واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے یونیورسٹی کے اولڈ کیمپس کی زمین سے دو کینال اراضی مانگی ہے اور اس اراضی پر مولانا فضل الرحمن کی جماعت کا مدرسہ تعمیر کیا جانا ہے جس کی منظوری کا ایجنڈا بھی سنڈیکیٹ اجلاس میں رکھا گیا۔

ڈاکٹر ظفر معین ناصر کا کہنا ہے کہ اُن پر بہت زیادہ سیاسی دباؤ تھا اور انھیں یونیورسٹی کو چلانے میں شدید مزاحمت کا بھی سامنا تھا اور انھیں میرٹ پالیسی کے مطابق کام کرنے نہیں دیا جا رہا تھا۔ ڈاکٹر ظفر معین ناصر استعفیٰ دینے کے بعد اپنی گاڑی پر یونیورسٹی سے روانہ ہو گئے ہیں ۔ انھوں نے استعفیٰ سے متعلق یونیورسٹی کے اساتذہ کے ساتھ بھی کوئی تبادلہ خیال نہیں کیا تھا۔ان کا کہنا ہے کہ اُن پر کرپشن کے بے بنیاد الزامات ہیں۔

ڈاکٹر ظفر معین ناصر پر ٹھیکوں میں مبینہ کرپشن، غیر قانونی سلیکشن بورڈز میں اساتذہ کہ تقرریاں سمیت متعدد بد عنوانیوں کے الزامات ہیں۔وزیر ہائر ایجوکیشن
سید رضا علی گیلانی نے نومبر کے آخری ہفتے میں پنجاب یونیورسٹی میں کھلی کچہری لگائی تھی جس میں یونیورسٹی کے سینئر اساتذہ نے بد انتظامی اور تعلیم کے
گرتے ہوئے معیار پر شکایات جمع کرائی تھیں ۔ اس کچہری کے بعد وزیر ہائر ایجوکیشن کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کو سمری ارسال کی گئی جس میں ڈاکٹر ظفر
معین ناصر کو عہدے سے ہٹانے کہ سفارش کی گئی تھی۔

وزیر ہائر ایجوکیشن نے ڈاکٹر ظفر معین ناصر کی جانب سے میرٹ کی سنگین خلاف ورزیوں اورمبینہ کرپشن پر سی ایم آئی ٹی بنانے کی بھی سفارش کر رکھی ہے۔دوسری جانب ڈاکٹر ظفر معین ناصر کے خلاف نیب میں ایک درخواست دائر کی گئی ہےجس میں وائس چانسلر پر لگے الزامات کی انکوائری کی استدعا کی گئی ہے۔اسی طرح لاہور ہائیکورٹ میں ان کے خلاف کیس دائر کیا گیا ہے جس میں ڈاکٹر ظفر کی اہلیت کو چیلنج کیا گیا ہے اور سرچ کمیٹی کی جانب سے انھیں شارٹ لسٹ کرنے کو بھی غیر قانونی اور میرٹ کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔ اس کیس کی سماعت آئندہ مہینے دوبارہ ہونی ہے۔

خیال رہے کہ ڈاکٹر ظفر معین ناصر کو لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے اٹھائیس دسمبر 2016ء میں قائمقام وائس چانسلر تعینات کیا تھا۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
سمندری پلاسٹک، کچھووں کے 40 فیصد بچوں کو ہلاک کررہا ... مزید پڑھیں
پودے بھی ’زخم‘ محسوس کرتے ہیں، سائنس دانوں کا انکشاف ... مزید پڑھیں
فیس بک نے جعلی خبروں کی ویڈیوز اور تصاویر کی ... مزید پڑھیں
جلد کے سرطان کےلیے 100 فیصد مؤثر ویکسین تیار ... مزید پڑھیں
دنیا کے سب سے بڑے تھری ڈی پرنٹر سے فوجی ... مزید پڑھیں
آب و ہوا میں تبدیلی کے تدارک سے عالمی معیشت ... مزید پڑھیں
کاغذی طومار کی طرح مڑجانے والا ’فولڈ ایبل‘ ٹیبلٹ ... مزید پڑھیں
ریت کے ذریعے سیلابی پانی صاف کرنے والا فلٹر تیار ... مزید پڑھیں
پہلا خلائی شوپیس اس سال اکتوبر میں مدار میں بھیجا ... مزید پڑھیں
سام سنگ گیلکسی نوٹ 9، بڑی بیٹری اور بلیو ٹوتھ ... مزید پڑھیں
دو سورج نگلنے والا بلیک ہول ... مزید پڑھیں
پاکستانی جے ایف 17کو ریڈار نظام کیساتھ اپ گریڈ کیا ... مزید پڑھیں
سام سنگ کے نئے موبائلز میں بھی خرابیاں سامنے آنے ... مزید پڑھیں
یوٹیوب پر پیسے کمانے کیلئے پالیسی مزید سخت ... مزید پڑھیں
پنجاب یونیورسٹی میں وائس چانسلر کے عہدہ پر پروفیسر ڈاکٹر ... مزید پڑھیں
پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر معین ناصر ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
جرمنی میں ہائیڈروجن سے چلنے والی دنیا کی پہلی ٹرین کا افتتاح
سمندری پلاسٹک، کچھووں کے 40 فیصد بچوں کو ہلاک کررہا ہے
پودے بھی ’زخم‘ محسوس کرتے ہیں، سائنس دانوں کا انکشاف
فیس بک نے جعلی خبروں کی ویڈیوز اور تصاویر کی جانچ کا اعلان کردیا
جلد کے سرطان کےلیے 100 فیصد مؤثر ویکسین تیار
دنیا کے سب سے بڑے تھری ڈی پرنٹر سے فوجی بیرک کی تعمیر
آب و ہوا میں تبدیلی کے تدارک سے عالمی معیشت کو 26 ٹریلین ڈالر کا فائدہ ہوگا، ماہرین
کاغذی طومار کی طرح مڑجانے والا ’فولڈ ایبل‘ ٹیبلٹ
ریت کے ذریعے سیلابی پانی صاف کرنے والا فلٹر تیار
پہلا خلائی شوپیس اس سال اکتوبر میں مدار میں بھیجا جائے گا

مقبول خبریں
سعودی عرب سے امدادی پیکیج کے حوالے سے علم نہیں، ترجمان دفترخارجہ
جنوبی و شمالی کوریا کے درمیان’جوہری ہتھیار تلف کرنے کے معاہدے‘ پر دستخط
ایشین چیمئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت کے امکانات روشن
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
مومنہ مستحسن یوٹیوب پر 100 ملین ویوز حاصل کرنےوالی پہلی پاکستانی گلوکارہ
استعمای عزائم اور دفاع وطن کے تقاضے
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
رولر کوسٹر کی سواری کیجیے، گردے کی پتھری سے چھٹکارا پائیے
امریکہ میں ایسا بل منظور ہو گیا کہ فاحشاؤں نے ٹوئٹر کا استعمال ہی بند کر دیا، اب کون سا سوشل میڈیا استعمال ہوگا ؟
پانی کی پائپ لائن ، جس نے پاکستانی گاؤں میں امن قائم کردیا
پانی کی پائپ لائن ، جس نے پاکستانی گاؤں میں امن قائم کردیا
جرمنی میں ہائیڈروجن سے چلنے والی دنیا کی پہلی ٹرین کا افتتاح
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
استاد: آجر و اجیر کی زنجیروں میں جکڑا مقدس رشتہ
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
ایشین چیمئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت کے امکانات روشن
لاہور(ویب ڈیسک) ایشین چیمئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی عدم مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
مومنہ مستحسن یوٹیوب پر 100 ملین ویوز حاصل کرنےوالی پہلی پاکستانی گلوکارہ
نامور پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یو ٹیوب پر مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...