اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ترک صدارتی انتخابات میں رجب طیب اردگان فتح یاب

کابل میں خودکش حملے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی


WhatsApp
141



حملہ سیکیورٹی اہلکاروں کے ایک گروپ پر کیا گیا فوٹو: فائل

کابل (ویب ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش حملے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق
دھماکا سیکیورٹی اہلکاروں پر ہوا جس میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہوئے ان میں شہری اور سیکیورٹی اہلکار شامل ہیں۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نے 20 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دھماکا خودکش تھا جس میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے، خودکش بمبار نے سیکیورٹی فورسز کے ایک گروپ کے نزدیک پہنچ کر خود کودھماکے سے اڑالیا۔

مقامی پولیس کے مطابق سیکیورٹی اہل کار کابل کے ایک علاقے میں منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کرنے گئے تھے جہاں خودکش بمبار سیکیورٹی اہلکاروں کی وردی میں ان کے قریب پہنچا اور دھماکا کردیا۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
افغان فضائیہ کی مدرسے پر بمباری سے درجنوں افراد جابحق ... مزید پڑھیں
کابل میں خود کش حملہ، ایک شخص ہلاک اور 4 ... مزید پڑھیں
کابل میں ایمبولینس بم دھماکا، 95 افراد جاں بحق اور ... مزید پڑھیں
افغانستان کے شہر جلال آباد میں این جی او کے ... مزید پڑھیں
کابل میں انٹرنیشنل ہوٹل پر دہشت گردوں کا حملہ، 15 ... مزید پڑھیں
افغان طالبان نے فوج کو بنکرز اور حکومت کو محل ... مزید پڑھیں
کابل میں بھارتی سفارتخانے پرمیزائل حملہ ... مزید پڑھیں
طالبان کا قندھار میں حملہ، 5 پولیس اہلکار ہلاک ... مزید پڑھیں
کابل میں خودکش حملے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد ... مزید پڑھیں
امریکا کے پاکستان پرغصے کی وجہ عدم تعاون نہیں خطے ... مزید پڑھیں
کابل میں 2 خود کش دھماکوں میں 40 افراد ہلاک ... مزید پڑھیں
قندھار میں پولیس ہیڈکوارٹرز پر خود کش حملہ،6 اہلکار ہلاک ... مزید پڑھیں
امریکا کی نئی دھمکی ،دہشتگردوں کو پناہ دیکر پاکستان بہت ... مزید پڑھیں
افغانستان کی بگرام جیل میں قیدیوں کی بھوک ہڑتال ... مزید پڑھیں
کابل کے سفارتی زون میں حملہ، 5 افراد ہلاک ... مزید پڑھیں
افغانستان میں طالبان کے حملے ،28اہلکار ہلاک ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
افغان فضائیہ کی مدرسے پر بمباری سے درجنوں افراد جابحق
کابل میں خود کش حملہ، ایک شخص ہلاک اور 4 زخمی
کابل میں ایمبولینس بم دھماکا، 95 افراد جاں بحق اور 151 زخمی
افغانستان کے شہر جلال آباد میں این جی او کے دفتر پر حملہ، 3 افراد ہلاک
کابل میں انٹرنیشنل ہوٹل پر دہشت گردوں کا حملہ، 15 افراد ہلاک، متعدد زخمی
افغان طالبان نے فوج کو بنکرز اور حکومت کو محل تک محدود کر دیا ہے : صدرڈاکٹر اشرف غنی
کابل میں بھارتی سفارتخانے پرمیزائل حملہ
طالبان کا قندھار میں حملہ، 5 پولیس اہلکار ہلاک
کابل میں خودکش حملے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی
امریکا کے پاکستان پرغصے کی وجہ عدم تعاون نہیں خطے میں نیا اتحاد ہے: گلبدین

مقبول خبریں
انتخابی امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری، انتخابی نشان کی بھی الاٹمنٹ
ترک صدارتی انتخابات میں رجب طیب اردگان فتح یاب
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل
استعمای عزائم اور دفاع وطن کے تقاضے
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
انسانی جسم میں 2 دماغ ہوتے ہیں،ماہرین کاانکشاف
امریکہ میں ایسا بل منظور ہو گیا کہ فاحشاؤں نے ٹوئٹر کا استعمال ہی بند کر دیا، اب کون سا سوشل میڈیا استعمال ہوگا ؟
لاہور چڑیا گھر میں جانوروں کی گرمی بھگانے کا دیسی نسخہ؟
لاہور چڑیا گھر میں جانوروں کی گرمی بھگانے کا دیسی نسخہ؟
دو سورج نگلنے والا بلیک ہول
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
انڈیا کی نصف آبادی کو پانی کے بحران کا سامنا
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
عباس رضا / اسپورٹس رپورٹر ہفتہ 9 جون 2018 لاہور: گزشتہ 6 مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اور سدا بہار اداکارہ ماہ نور مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...