اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ترک صدارتی انتخابات میں رجب طیب اردگان فتح یاب

امریکا کے پاکستان پرغصے کی وجہ عدم تعاون نہیں خطے میں نیا اتحاد ہے: گلبدین


WhatsApp
144



واشنگٹن سمجھتا ہے کہ خطے میں اس کیخلاف نیا اتحاد بن رہا ہے،حکمت یار،فوٹو:فائل

کابل (ویب ڈیسک) افغانستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے پاکستان کی امداد روکے جانے کی وجہ عدم تعاون نہیں بلکہ واشنگٹن سمجھتا ہے کہ خطے میں اس کے خلاف نیا اتحاد بن رہا ہے۔کابل میں افغان میڈیا سے بات کرتے ہوئے حزبِ اسلامی کے سربراہ گلبدن حکمت یار نے کہا کہ امریکا کا پاکستان پر غصہ کرنے کی وجہ تعاون نہ کرنا نہیں ہے، دراصل امریکا کا خیال ہے کہ خطے میں اس کے خلاف محاذ بن رہا ہے اور امریکا مخالف قوتیں اکٹھی ہورہی ہیں، اسی خدشے کے پیشِ نظر واشنگٹن نے اسلام آباد کے خلاف سخت موقف اپنایا ہے۔

افغانستان کی داخلی سیاسی و سیکیورٹی صورتحال کا ذکر کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ ملک کو موجودہ بحران سے نکالنے کا واحد حل آئندہ صدارتی انتخابات ہی ہیں جس پرحزبِ اسلامی اپنی پوری نظریں جمائے ہوئے ہے اور کامیابی کے لیے دیگر سیاسی قوتوں سے بات چیت جاری ہے۔گلبدین حکمت یار نے اپنی جماعت کے طالبان سے تعلقات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے وسیع تر مفاد میں ہونے والے امن مذاکرات کے لیے حزبِ اسلامی کے رہنما طالبان قیادت سے رابطے میں ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ملک کو مزید تباہی سے بچانے کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو اپنے اختلافات بھلا کر مذاکرات کی میز پرآنا چاہیئے اور اس سلسلے میں حزبِ اسلامی اپنی حلیف اور حریف جماعتوں کو بہت جلد مجتمع کرے گی۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
افغان فضائیہ کی مدرسے پر بمباری سے درجنوں افراد جابحق ... مزید پڑھیں
کابل میں خود کش حملہ، ایک شخص ہلاک اور 4 ... مزید پڑھیں
کابل میں ایمبولینس بم دھماکا، 95 افراد جاں بحق اور ... مزید پڑھیں
افغانستان کے شہر جلال آباد میں این جی او کے ... مزید پڑھیں
کابل میں انٹرنیشنل ہوٹل پر دہشت گردوں کا حملہ، 15 ... مزید پڑھیں
افغان طالبان نے فوج کو بنکرز اور حکومت کو محل ... مزید پڑھیں
کابل میں بھارتی سفارتخانے پرمیزائل حملہ ... مزید پڑھیں
طالبان کا قندھار میں حملہ، 5 پولیس اہلکار ہلاک ... مزید پڑھیں
کابل میں خودکش حملے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد ... مزید پڑھیں
امریکا کے پاکستان پرغصے کی وجہ عدم تعاون نہیں خطے ... مزید پڑھیں
کابل میں 2 خود کش دھماکوں میں 40 افراد ہلاک ... مزید پڑھیں
قندھار میں پولیس ہیڈکوارٹرز پر خود کش حملہ،6 اہلکار ہلاک ... مزید پڑھیں
امریکا کی نئی دھمکی ،دہشتگردوں کو پناہ دیکر پاکستان بہت ... مزید پڑھیں
افغانستان کی بگرام جیل میں قیدیوں کی بھوک ہڑتال ... مزید پڑھیں
کابل کے سفارتی زون میں حملہ، 5 افراد ہلاک ... مزید پڑھیں
افغانستان میں طالبان کے حملے ،28اہلکار ہلاک ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
افغان فضائیہ کی مدرسے پر بمباری سے درجنوں افراد جابحق
کابل میں خود کش حملہ، ایک شخص ہلاک اور 4 زخمی
کابل میں ایمبولینس بم دھماکا، 95 افراد جاں بحق اور 151 زخمی
افغانستان کے شہر جلال آباد میں این جی او کے دفتر پر حملہ، 3 افراد ہلاک
کابل میں انٹرنیشنل ہوٹل پر دہشت گردوں کا حملہ، 15 افراد ہلاک، متعدد زخمی
افغان طالبان نے فوج کو بنکرز اور حکومت کو محل تک محدود کر دیا ہے : صدرڈاکٹر اشرف غنی
کابل میں بھارتی سفارتخانے پرمیزائل حملہ
طالبان کا قندھار میں حملہ، 5 پولیس اہلکار ہلاک
کابل میں خودکش حملے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی
امریکا کے پاکستان پرغصے کی وجہ عدم تعاون نہیں خطے میں نیا اتحاد ہے: گلبدین

مقبول خبریں
انتخابی امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری، انتخابی نشان کی بھی الاٹمنٹ
ترک صدارتی انتخابات میں رجب طیب اردگان فتح یاب
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل
استعمای عزائم اور دفاع وطن کے تقاضے
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
انسانی جسم میں 2 دماغ ہوتے ہیں،ماہرین کاانکشاف
امریکہ میں ایسا بل منظور ہو گیا کہ فاحشاؤں نے ٹوئٹر کا استعمال ہی بند کر دیا، اب کون سا سوشل میڈیا استعمال ہوگا ؟
لاہور چڑیا گھر میں جانوروں کی گرمی بھگانے کا دیسی نسخہ؟
لاہور چڑیا گھر میں جانوروں کی گرمی بھگانے کا دیسی نسخہ؟
دو سورج نگلنے والا بلیک ہول
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
انڈیا کی نصف آبادی کو پانی کے بحران کا سامنا
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
عباس رضا / اسپورٹس رپورٹر ہفتہ 9 جون 2018 لاہور: گزشتہ 6 مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اور سدا بہار اداکارہ ماہ نور مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...