اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ترکی کے انتخابات میں رجب طیب اردگان کو برتری حاصل

امریکا کا پاکستان کی مالی اور فوجی امداد روکنے کا اعلان


WhatsApp
106



پاکستان حقانی نیٹ ورک اور افغان طالبان کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں کرے گا تب ہی اسے امداد ملے گی، امریکی محکمہ خارجہ، فوٹو: فائل

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا نے پاکستان سے ہر قسم کا سیکیورٹی تعاون معطل کرنے کا اعلان کردیا جس کے تحت پاکستان کو فوجی سازو سامان اور مالی امداد فراہم نہیں کی جائے گی۔امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ہیدر نورٹ نے پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ اب پاکستان کو نہ تو فوجی سازو سامان دیا جائے گا اور نہ سیکیورٹی کی مد میں فنڈ فراہم کیا جائےگا، انتظامیہ پاکستان کی امداد میں کٹوتی کا تخمینہ لگارہی ہے کہ کتنے ملین ڈالر کاٹے جارہے ہیں۔

ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کی امداد فیصلہ کن اقدامات پر بحال ہوسکتی ہے، اور یہ تب ہی ہوگا جب پاکستان حقانی نیٹ ورک اور افغان طالبان کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں کرے گا کیوں کہ یہ گروپ خطے کو عدم استحکام سے دو چار کررہے ہیں اور افغانستان میں ہماری اتحادیوں پر حملوں میں ملوث ہیں۔
خیال رہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے قبل ازیں پاکستان کی 255 ملین ڈالر امداد روکنے کا اعلان کیا تھا، اقوام متحدہ میں امریکا کی مستقل مندوب نکی ہیلی نے امداد روکے جانے کی تصدیق کی ہے۔

آج ہی امریکا نے مذہبی آزادی کے خلاف اقدامات کرنے والے ممالک کی از سرنو مرتب کردہ فہرست جاری کی ہے پاکستان کو اس فہرست میں تو شامل نہیں کیا گیا تاہم اسے اس مد میں واچ لسٹ میں شامل کرلیا گیا ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
بچوں‌ کو والدین سے علیحدہ کرنے کی پالیسی، امریکی نیوز ... مزید پڑھیں
ملاقات مثبت رہی ،شمالی کوریا پر پابندیاں جاری رہیں گی،ٹرمپ ... مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل کے حق میں ... مزید پڑھیں
بھارتی فورس کی گاڑی کے نیچے آ کر کشمیری نوجوان ... مزید پڑھیں
فلسطینی مظاہرین کو طبی امداد دینے والی نرس اسرائیلی فوج ... مزید پڑھیں
کینسر کا شکار کروڑ پتی مسلمان وفات سے پہلے ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 ... مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے گھروں میں داخل، 17 روزہ دار گرفتار ... مزید پڑھیں
ڈنمارک میں نقاب پر پابندی کا قانون منظور ... مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 43 فلسطینی شہید، 2200 سے ... مزید پڑھیں
شمالی کوریا نے اپنا وقت تبدیل کر دیا ... مزید پڑھیں
امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی ... مزید پڑھیں
شام میں جاری بحران کا کوئی فوجی حل نہیں: انتونیو ... مزید پڑھیں
شہری غزہ میں ہوں یا کشمیرمیں ان کی حفاظت ہونی ... مزید پڑھیں
سعودی عرب طالبان کو مذاکرات کی میز تک لاسکتا ہے:امریکا ... مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 9 فلسطینی شہید، 500 زخمی ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ترکی کے انتخابات میں رجب طیب اردگان کو برتری حاصل
بچوں‌ کو والدین سے علیحدہ کرنے کی پالیسی، امریکی نیوز کاسٹر خبر پڑھتے ہوئے رو پڑی
ملاقات مثبت رہی ،شمالی کوریا پر پابندیاں جاری رہیں گی،ٹرمپ
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل کے حق میں امریکی قرارداد مسترد کردی
بھارتی فورس کی گاڑی کے نیچے آ کر کشمیری نوجوان شہید
فلسطینی مظاہرین کو طبی امداد دینے والی نرس اسرائیلی فوج کی بربریت کا شکار
کینسر کا شکار کروڑ پتی مسلمان وفات سے پہلے اپنی ساری دولت عطیہ کر گیا
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 نوجوان شہید
اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے گھروں میں داخل، 17 روزہ دار گرفتار
ڈنمارک میں نقاب پر پابندی کا قانون منظور

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
عباس رضا / اسپورٹس رپورٹر ہفتہ 9 جون 2018 لاہور: گزشتہ 6 مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اور سدا بہار اداکارہ ماہ نور مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...