اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ترک صدارتی انتخابات میں رجب طیب اردگان فتح یاب

پاکستان مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنیوالے ممالک کی امریکی واچ لسٹ میں شامل


WhatsApp
131



مذہبی آزادی کی خلاف ورزی سے متعلق فہرست میں 10 ممالک شامل۔ فوٹو:فائل

واشنگٹن( ویب ڈیسک) امریکا نے پاکستان کا نام مذہبی آزادی کی سنگین خلاف ورزی کرنے والے ممالک کی واچ لسٹ میں شامل کرلیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے مذہبی آزادی کی خلاف وزری کے حوالے سے نئی فہرست مرتب کی ہے جس میں دنیا بھر کے ممالک میں ہونے والی مذہبی آزادی سے متعلق ایک جائزہ لیا گیا اور 22 دسمبر کو اس فہرست کو ازسر نو مرتب کیا گیا۔

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے کی گئی ٹوئٹ کے مطابق بین الاقوامی مذہبی آذادی ایکٹ کے تحت بننے والی اس فہرست میں پاکستان کو اسپیشل واچ لسٹ میں شامل کیا گیا ہے جب کہ مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک میں چین، سعودی عرب، ایران، شمالی کوریا، برما، سوڈان، اریٹیریا، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان شامل ہیں۔ واضح رہے امریکی صدر کے پاکستان مخالف ٹوئٹ کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات میں تناؤ کا شکار ہیں۔ ٹرمپ نے الزام عائد کیا تھا کہ پاکستان ہم سے 33 ارب ڈالر امداد لینے کے باوجود ہم سے جھوٹ بول کر دھوکا دیتا رہا۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
امریکی حکومت کا شٹ ڈاؤن تیسرے روز میں داخل ... مزید پڑھیں
ٹرمپ انتظامیہ نے سیکیورٹی امداد بند کرکے پاکستان کی تذلیل ... مزید پڑھیں
امريكا ميں سکھوں کی عبادتگاہوں ميں بھارتی سفارتكاروں كے داخلے ... مزید پڑھیں
امریکی صدر کی ملکیت ٹرمپ ٹاور میں آگ لگ گئی ... مزید پڑھیں
نیٹو سپلائی جاری رہے گی یا نہیں ؟ امریکا ... مزید پڑھیں
پاکستان مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنیوالے ممالک کی امریکی ... مزید پڑھیں
یروشلم بغیر مذاکرات کے چھین لیا ہے اب فلسطین کی ... مزید پڑھیں
پاکستان امریکی رہنماؤں کو بے وقوف سمجھتا ہے: ڈونلڈٹرمپ ... مزید پڑھیں
بیت اللحم میں کرسمس کا جشن، خوشی اور احتجاج ... مزید پڑھیں
بیت المقدس کے معاملے پر امریکا کی عالمی برادری کو ... مزید پڑھیں
امریکا کا پاکستان سے دہشتگردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی ... مزید پڑھیں
جنسی ہراسانی کا الزام؛ امریکی رکن پارلیمنٹ نے خودکشی کرلی ... مزید پڑھیں
ایران نے حوثی باغیوں کو سعودی عرب پر حملے کےلیے ... مزید پڑھیں
امریکی حکومت نے شمالی کوریا کے ساتھ کسی بھی شرط ... مزید پڑھیں
امریکہ میں خواجہ سرا یکم جنوری سے فوج میں بھرتی ... مزید پڑھیں
امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلاب سے 5 لاکھ افراد متاثر، ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن کو عہدے سےفارغ کردیا گیا
امریکی حکومت کا شٹ ڈاؤن تیسرے روز میں داخل
ٹرمپ انتظامیہ نے سیکیورٹی امداد بند کرکے پاکستان کی تذلیل کرنے کی کوشش کی: امریکی اخبار
امريكا ميں سکھوں کی عبادتگاہوں ميں بھارتی سفارتكاروں كے داخلے پر پابندی
امریکی صدر کی ملکیت ٹرمپ ٹاور میں آگ لگ گئی
نیٹو سپلائی جاری رہے گی یا نہیں ؟ امریکا کا پاکستان کی عسکری قیادت سے رابطہ
پاکستان مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنیوالے ممالک کی امریکی واچ لسٹ میں شامل
یروشلم بغیر مذاکرات کے چھین لیا ہے اب فلسطین کی امداد بھی روکیں گے: ڈونلڈ ٹرمپ
پاکستان امریکی رہنماؤں کو بے وقوف سمجھتا ہے: ڈونلڈٹرمپ
بیت اللحم میں کرسمس کا جشن، خوشی اور احتجاج

مقبول خبریں
انتخابی امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری، انتخابی نشان کی بھی الاٹمنٹ
ترک صدارتی انتخابات میں رجب طیب اردگان فتح یاب
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل
استعمای عزائم اور دفاع وطن کے تقاضے
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
انسانی جسم میں 2 دماغ ہوتے ہیں،ماہرین کاانکشاف
امریکہ میں ایسا بل منظور ہو گیا کہ فاحشاؤں نے ٹوئٹر کا استعمال ہی بند کر دیا، اب کون سا سوشل میڈیا استعمال ہوگا ؟
لاہور چڑیا گھر میں جانوروں کی گرمی بھگانے کا دیسی نسخہ؟
لاہور چڑیا گھر میں جانوروں کی گرمی بھگانے کا دیسی نسخہ؟
دو سورج نگلنے والا بلیک ہول
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
انڈیا کی نصف آبادی کو پانی کے بحران کا سامنا
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
عباس رضا / اسپورٹس رپورٹر ہفتہ 9 جون 2018 لاہور: گزشتہ 6 مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اور سدا بہار اداکارہ ماہ نور مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...