اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

جنوبی و شمالی کوریا کے درمیان’جوہری ہتھیار تلف کرنے کے معاہدے‘ پر دستخط

ترکی ہرقسم کےحالات میں پاکستان کے ساتھ ہے : طیب اردگان


WhatsApp
102




استنبول (ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکی صدر کے پاکستان بارے ٹوئٹ پر یقین دلایا ہے کہ ترکی ہرقسم کے حالات میں پاکستان کے ساتھ ہے۔صدرمملکت ممنون حسین سے ترک صدر اردوان نے ٹیلی فونگ گفتگو جس میں انہوں نے امریکی دھمکیوں کےخلاف پاکستان سے اظہاریکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ترکی کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔

ترک سربراہ مملکت نے ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹ ناپسندیدہ قرار دیا اورپاکستان کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستانی قربانیاں تاریخی ہیں۔ترک صدر رجب طیب اردوان کا پاکستان کو پیغام دیتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان اورترکی ہرحالات میں شانہ بشانہ کھڑےہیں اور ترکی ہرقسم کےحالات میں پاکستان کےساتھ ہے۔

ترک صدرکےاظہاریکجہتی پرصدر مملکت ممنون حسین نے تشکر کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترک بھائیوں کے محبت بھرے پیغام سے فخر کا احساس ہوا ۔ پاکستان کےجذبات کی قدرنہیں کی گئی جب کہ پاکستان تعاون کی پالیسی پریقین رکھتاہے۔صدر مملکت ممنون حسین کا ترک ہم منصب اردوان سے گفتگوکرتے ہوئے کہنا تھا کہ نامناسب امریکی صدر کے بیان کا مناسب جواب دیا جائے گا۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
عالمی فوجداری عدالت نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی ... مزید پڑھیں
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق ایک بار پھر ... مزید پڑھیں
سی پیک کے مخالف کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، چینی ... مزید پڑھیں
شام میں اسرائیل کی وجہ سے روسی فوجی طیارہ تباہ ... مزید پڑھیں
حکومت مخالف فنڈ ریزنگ پر حسنی مبارک کے بیٹے احاطہ ... مزید پڑھیں
دشمنوں کو جدید ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے، اسرائیلی ... مزید پڑھیں
تیونس میں حکمراں جماعت نے وزیراعظم کو معطل کردیا ... مزید پڑھیں
فلپائن میں تباہی مچانے کے بعد طوفان ہانگ کانگ کے ... مزید پڑھیں
فلپائن میں طاقت ور ترین طوفان سے 14 افراد ہلاک، ... مزید پڑھیں
طیب اردگان کا جائیداد کی خرید و فروخت ملکی کرنسی ... مزید پڑھیں
نائیجیریا میں گیس لائن پھٹنے کے واقعات میں 58 افراد ... مزید پڑھیں
امریکا کا واشنگٹن میں پی ایل او کا دفتر بند ... مزید پڑھیں
ترکی میں 60 معذور خواتین صحافی بن گئیں ... مزید پڑھیں
شام سے واپسی پر ابغازیا کے وزیراعظم کار حادثے میں ... مزید پڑھیں
فلم میں ترک صدر کو قتل کرنے کا منظر دکھانے ... مزید پڑھیں
امریکا میں ٹرمپ کے ایک اور ساتھی کو قید اور ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
جنوبی و شمالی کوریا کے درمیان’جوہری ہتھیار تلف کرنے کے معاہدے‘ پر دستخط
عالمی فوجداری عدالت نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی تحقیقات کا آغاز کردیا
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق ایک بار پھر گرفتار
سی پیک کے مخالف کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، چینی صدر
شام میں اسرائیل کی وجہ سے روسی فوجی طیارہ تباہ ہوا: روس
حکومت مخالف فنڈ ریزنگ پر حسنی مبارک کے بیٹے احاطہ عدالت سے گرفتار
دشمنوں کو جدید ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے، اسرائیلی وزیر اعظم
تیونس میں حکمراں جماعت نے وزیراعظم کو معطل کردیا
فلپائن میں تباہی مچانے کے بعد طوفان ہانگ کانگ کے ساحل سے ٹکرا گیا
فلپائن میں طاقت ور ترین طوفان سے 14 افراد ہلاک، 40 لاکھ متاثر

مقبول خبریں
سعودی عرب سے امدادی پیکیج کے حوالے سے علم نہیں، ترجمان دفترخارجہ
جنوبی و شمالی کوریا کے درمیان’جوہری ہتھیار تلف کرنے کے معاہدے‘ پر دستخط
ایشین چیمئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت کے امکانات روشن
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
مومنہ مستحسن یوٹیوب پر 100 ملین ویوز حاصل کرنےوالی پہلی پاکستانی گلوکارہ
استعمای عزائم اور دفاع وطن کے تقاضے
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
رولر کوسٹر کی سواری کیجیے، گردے کی پتھری سے چھٹکارا پائیے
امریکہ میں ایسا بل منظور ہو گیا کہ فاحشاؤں نے ٹوئٹر کا استعمال ہی بند کر دیا، اب کون سا سوشل میڈیا استعمال ہوگا ؟
پانی کی پائپ لائن ، جس نے پاکستانی گاؤں میں امن قائم کردیا
پانی کی پائپ لائن ، جس نے پاکستانی گاؤں میں امن قائم کردیا
جرمنی میں ہائیڈروجن سے چلنے والی دنیا کی پہلی ٹرین کا افتتاح
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
استاد: آجر و اجیر کی زنجیروں میں جکڑا مقدس رشتہ
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
ایشین چیمئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت کے امکانات روشن
لاہور(ویب ڈیسک) ایشین چیمئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی عدم مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
مومنہ مستحسن یوٹیوب پر 100 ملین ویوز حاصل کرنےوالی پہلی پاکستانی گلوکارہ
نامور پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یو ٹیوب پر مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...