اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

امریکا افغانستان سے اپنی فوجیں نکالنے پر رضامند، الجزیرہ کا دعویٰ

اسرائیلی طالب علموں کا فوج میں شمولیت سے انکار


WhatsApp
167



سال 2014ء میں قدامت پسند اسرائیلی طالب علم فوجی ڈرافٹ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے۔ فوٹو: بشکریہ ٹیبلٹ میگ

تل ابيب ( ویب ڈیسک) اسرائیلی طلبا و طالبات کے ایک گروپ نے اپنے وزیرِ اعظم بنجامن نتن یاہو کو ایک خط تحریر کیا ہے جس میں انہوں نے اسرائیلی افواج میں لازماً بھرتی ہونے سے انکار کیا ہے۔اسرائیلی مؤقر اخبار ہاریز کے مطابق 29 دسمبر کو یہ خط لکھا گیا ہے جس میں متعدد طلبا نے اسرائیلی ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) میں شمولیت سے انکار کیا ہے اور اس ضمن میں دو خطوط اسرائیلی وزیرِ اعظم اور ملٹری چیف غادی آئیزنکوٹ کو روانہ کیے گئے ہیں۔

اس خط پر 63 افراد نے دستخط کیے ہیں جن میں 20 سالہ متان ہلمن بھی شامل ہیں جو اس وقت فوج میں بھرتی سے انکار پر جیل کی سزا کاٹ رہے ہیں۔
خط میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نسل پرست پالیسی پر عمل پیرا ہے جو بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ ایک جانب تو اسرائیلیوں کے لیے الگ قانون ہے اور اسی علاقے میں فلسطینیوں کے لیے دوسرا قانون ہے۔

خط میں لکھا گیا ہے کہ ’اسی لیے ہم نے تہیہ کیا ہے کہ اب فلسطینی عوام پر جبر اور پابندی کا حصہ نہیں بنیں گے جس نے لوگوں کو دو کیمپوں میں تقسیم کررکھا ہے۔ جب تک لوگوں کو پابند اور قید میں رکھا جائے گا اس وقت تک ہم انسانی اور ملکی حقوق حاصل نہیں کرسکیں گے اور نہ ہی امن قائم ہوسکے گا،‘۔
خط میں مزید لکھا گیا ہے کہ ’پہلے کہا گیا تھا کہ یہ کیفیت وقتی ہوگی تاہم اب اسے 50 برس گزرچکے ہیں۔ ہم اب اس نظام کا حصہ نہیں بنیں گے اور نہ ہی فلسطینیوں کے حقوق سلب کرنے میں حکومت کی مزید مدد کریں گے‘۔

خیال رہے کہ آئی ڈی ایف ہر سال کم ازکم 7 ہزار نئے سپاہی بھرتی کرتی ہے اور اب اس نے مزید جنگجو فوجیوں کی بھرتی میں اضافہ بھی کیا ہے۔اب سے دو سال قبل اسرائیل میں ہزاروں معتدل اور قدامت پسند یہودیوں نے فوج میں بھرتی کے خلاف احتجاج کیا تھا جبکہ گزشتہ برس نومبر میں 34 کے قریب مظاہرین کو آئی ڈی ایف بھرتی دفتر کے باہر احتجاج کرنے پر گرفتار بھی کیا گیا تھا۔
















WhatsApp




متعلقہ خبریں
نہتے فلسطینیوں نے اسرائیلی ڈرون پکڑ لیا ... مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے گھروں میں داخل، 17 روزہ دار گرفتار ... مزید پڑھیں
"شامی جہنّم کی خاتون اوّل" ملبے کے بیچ پُرتعیّش زندگی ... مزید پڑھیں
کیمیائی ہتھیاروں کےتحقیقی ماہرین دوما میں نہیں ہیں: امریکی محکمہ ... مزید پڑھیں
شام میں شدید جنگ، دوسری جانب کے صدر بشارالاسد ... مزید پڑھیں
ایرانی جماعتوں کی سعودی عرب پر حوثیوں کے میزائل حملوں ... مزید پڑھیں
الریاض-واشنگٹن کے درمیان 400 ارب ڈالر مالیت کے سمجھوتے، اہم ... مزید پڑھیں
’یمن جنگ روک دو‘ امریکہ نے سعودی ولی عہد سے ... مزید پڑھیں
اقوام متحدہ نے اسرائیلی مظالم کیخلاف 5 قراردادیں منظور کر ... مزید پڑھیں
فلسطینیوں کا مفاد اولین ترجیح ہے : سعودی ولی عہد ... مزید پڑھیں
ٹیلرسن کی لبنان میں بے عزتی ،جواب میں امریکہ میدان ... مزید پڑھیں
فوجی اڈے پر اسرائیلی فوجیوں کی آپس میں لڑائی،11 اہلکار ... مزید پڑھیں
ترک فوج کا شام میں فوجی آپریشن شروع عفرین میں ... مزید پڑھیں
یمن کےایران نواز حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر ایک ... مزید پڑھیں
ایران میں نظام مخالف احتجاجی تحریک ، 8000 افراد گرفتار ... مزید پڑھیں
داعش کا خطرناک ترین رہنما عرب ملک میں گرفتار، پھر ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
امریکا نے فلسطین کے لیے آخری امداد میں بھی کٹوتی کردی
نہتے فلسطینیوں نے اسرائیلی ڈرون پکڑ لیا
اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے گھروں میں داخل، 17 روزہ دار گرفتار
"شامی جہنّم کی خاتون اوّل" ملبے کے بیچ پُرتعیّش زندگی سے لطف اندوز
کیمیائی ہتھیاروں کےتحقیقی ماہرین دوما میں نہیں ہیں: امریکی محکمہ خارجہ کا دعویٰ
شام میں شدید جنگ، دوسری جانب کے صدر بشارالاسد کے بچے چھٹیاں منانے کس ملک گئے؟
ایرانی جماعتوں کی سعودی عرب پر حوثیوں کے میزائل حملوں کی سخت مذمت
الریاض-واشنگٹن کے درمیان 400 ارب ڈالر مالیت کے سمجھوتے، اہم نکات کیا ہیں؟
’یمن جنگ روک دو‘ امریکہ نے سعودی ولی عہد سے مطالبہ کردیا
اقوام متحدہ نے اسرائیلی مظالم کیخلاف 5 قراردادیں منظور کر لیں

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
یوتھ اولمپکس؛ پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے امریکی حریف کو شکست دے دی
بیونس آئرس(ویب ڈیسک) پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے یوتھ اولمپکس مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
کنگنا کا ایک بارپھرکرن جوہرپروار
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ میں تیزی سے مقبول ہوتی ’می مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے
کراچی(ویب ڈیسک) رواں ہفتے زر مبادلہ کے ذخائر میں 10 کروڑ مزید پڑھیں ...