اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

پی ایل او کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار

چین نے ٹرمپ کا پاکستان مخالف بیان مسترد کردیا


WhatsApp
36




بیجنگ ( ویب ڈیسک) چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بڑی قربانیاں دیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق بیجنگ میں چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان جینگ شوانگ نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بڑی کوششیں کیں اور بہت قربانیاں دیں، عالمی برادری پاکستان کی غیرمعمولی خدمات کا اعتراف کرے۔

جینگ شوانگ نے کہا کہ پاکستان عالمی امن و استحکام کے لیے انسداد دہشتگردی سمیت مختلف شعبوں میں باہمی احترام کی بنیادی پر عالمی برادری سے تعاون کررہا ہے

چین اور پاکستان دیرینہ دوست ہیں اور باہمی مفاد کی بنیاد پر جامع تعاون کو فروغ دینے کےلیے ہمہ وقت تیار ہیں، چین، پاکستان اور افغانستان نہ صرف جغرافیائی بلکہ مشترکہ مفادات کے لحاظ سے بھی آپس میں مضبوطی سے جڑے ہیں، 26 دسمبر کو ہونے والے سہ فریقی وزرائے خارجہ اجلاس میں تینوں ممالک میں وسیع تر تعاون پر اتفاق ہوا جس میں ہر طرح کی دہشتگردی کے خلاف مشترکہ کوششیں بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکی رہنماؤں کو بے وقوف سمجھتا ہے اور امریکا نے بھی پاکستان کو 33 ارب ڈالر کی امداد دے کر بہت بڑی بے وقوفی کی، امداد وصول کرنے کے باوجود بھی پاکستان نے امریکا کے ساتھ جھوٹ بولا۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
بھارت ایسے اقدامات سے باز رہے جن سے صورتحال خراب ... مزید پڑھیں
بھارت ،اسرائیل گٹھ جوڑ دونوں کے درمیان 9 معاہدوں ... مزید پڑھیں
ترکی میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات ... مزید پڑھیں
میانمار کے فوجی سربراہ نے مسلمانوں کے قتل کا اعتراف ... مزید پڑھیں
پاکستان کی مدد کے بغیر امریکی فوج افغانستان میں ساحل ... مزید پڑھیں
ٹرمپ پاکستان سے منہ پھیرنے کے متحمل نہیں ہوسکتے ، ... مزید پڑھیں
امریکا کا پاکستان کی مالی اور فوجی امداد روکنے کا ... مزید پڑھیں
ترکی ہرقسم کےحالات میں پاکستان کے ساتھ ہے : طیب ... مزید پڑھیں
پاکستان کو 255 ملین ڈالر فوجی امداد بحال نہیں کی ... مزید پڑھیں
چین نے ٹرمپ کا پاکستان مخالف بیان مسترد کردیا ... مزید پڑھیں
ایران میں حکومت مخالف مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ... مزید پڑھیں
ایران میں پرتشدد مظاہروں میں 4 افراد ہلاک ،سوشل میڈیا ... مزید پڑھیں
امریکا کا پاکستان کی 255 ملین ڈالر فوجی امداد روکنے ... مزید پڑھیں
اسرائیل مسجد اقصیٰ کے قریب ریلوے اسٹیشن ٹرمپ سے موسوم ... مزید پڑھیں
امریکی صدر نے اختیار ات سے تجاوز کیا ہے، فیڈرل ... مزید پڑھیں
امریکا نے اقوام متحدہ کے بجٹ میں 28 کروڑ ڈالر ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
پی ایل او کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار
بھارت ایسے اقدامات سے باز رہے جن سے صورتحال خراب ہو: چین
بھارت ،اسرائیل گٹھ جوڑ دونوں کے درمیان 9 معاہدوں پر دستخط
ترکی میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات
میانمار کے فوجی سربراہ نے مسلمانوں کے قتل کا اعتراف کرلیا
پاکستان کی مدد کے بغیر امریکی فوج افغانستان میں ساحل پر پڑی وہیل کی طرح ہوگی:رچرڈ اولسن
ٹرمپ پاکستان سے منہ پھیرنے کے متحمل نہیں ہوسکتے ، نیویارک ٹائمزکا انتباہ
امریکا کا پاکستان کی مالی اور فوجی امداد روکنے کا اعلان
ترکی ہرقسم کےحالات میں پاکستان کے ساتھ ہے : طیب اردگان
پاکستان کو 255 ملین ڈالر فوجی امداد بحال نہیں کی جائے گی : وائٹ ہاؤس

مقبول خبریں
کراچی میں ایس ایس پی ملیرراؤ انوار کی گاڑی کے قریب خودکش حملہ
پی ایل او کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار
محمد حفیظ 6 ہزار رنز مکمل کرنیوالے 10ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
انجلینا جولی نے ڈھونڈ لیا نیا ساتھی
حقوقِ نسواں کا غلط استعمال
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
جن مردوں کے چہرے پر داڑھی ہےشاندار خوشخبری آگئی
معروف ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا کراچی میں انتقال کر گئیں
بھارتی شہری ہرپریت سنگھ کبھی اپنی سالگر ہ نہیں منا سکتا مگر کیوں ؟
بھارتی شہری ہرپریت سنگھ کبھی اپنی سالگر ہ نہیں منا سکتا مگر کیوں ؟
پنجاب یونیورسٹی میں وائس چانسلر کے عہدہ پر پروفیسر ڈاکٹر زکریا زاکر تعینات کر دیا گیا
کنجوس کی بلی
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
ایک دہشت گردتنظیم اور تیل کے کنووں کی مالک، ایسا واقعہ کہ دنیا دنگ رہ گئی
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
محمد حفیظ 6 ہزار رنز مکمل کرنیوالے 10ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے
نیلسن(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راو¿نڈر محمد حفیظ ون مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
انجلینا جولی نے ڈھونڈ لیا نیا ساتھی
لاہور (ویب ڈیسک) ہالی وڈ اداکارہ، فلم ساز و سماجی کارکن مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
اتحاد اور ایمریٹس ایئر لائن کا پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے انتخابات سے قبل پی آئی مزید پڑھیں ...