اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ترک صدارتی انتخابات میں رجب طیب اردگان فتح یاب

ممبئی کے ایک ریستوران میں آگ 15 ہلاک


WhatsApp
146




ممبئی ( ویب ڈیسک ) بھارتی شہر ممبئی کے ایک ریستوران میں آگ لگنے کے سبب کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بھارتی حکام کےمطابق ایک متمول علاقے میں واقع مذکورہ ریستوران میں جمعے کو علی الصبح ایک بجے آگ لگی۔ بھارت کے اقتصادی اور ثقافتی حب کہلانے والے شہر ممبئی میں آتش زدگی کا یہ واقعہ ایک معروف ریستوران کی عمارت میں پیش آیا۔ آگ بجھانے والے محکمے کے ایک اہلکار بال کرشنا کدم کے مطابق چار منزلہ میں جمعرات 28 دسمبر اور جمعہ کی درمیانی شب ایک بجے کے قریب لگنے والی یہ آگ تیزی سے ریستوران کی چار منزلہ عمارت میں پھیل گئی۔ایک مقامی نیوز ٹیلی وژن ٹائمز ناؤ کے مطابق ریستوران میں بانسوں کی مدد سے بنائی گئی مصنوعی چھت نے جلد ہی آگ پکڑ لی اور وہاں موجود لوگوں پر گر گئی۔ زیادہ تر ہلاکتیں دھواں بھر جانے کے بعد دم گھٹنے کے سبب ہوئیں۔

مقامی کے ای ایم ہسپتال کے ایک ڈاکٹر اویناش سوپے کے مطابق 50 سے زائد افراد کو ابتدائی طبی امداد کے لیے ہسپتال لایا گیا جن میں سے ایک درجن کے قریب افراد کا علاج معالجہ کیا جا رہا ہے تاہم ان کی جان خطرے سے باہر ہے۔




آگ بجھانے والے محکمے کےمطابق چار منزلہ میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب لگنے والی آگ تیزی سے ریستوران کی چار منزلہ عمارت میں پھیل گئی۔
ممبئی کی ایک گائناکالوجسٹ سُلبھا اروڑا نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں لکھا، ’’وہاں بھگدڑ مچ گئی اور کسی نے مجھ دھکا دے دیا۔ لوگ میرے اوپر سے دوڑ رہے تھے جبکہ شعلوں سے گھری چھت بیٹھ رہی تھی۔ مجھے نہیں معلوم کہ میں کیسے بچ گئی۔‘‘ اروڑا کے مطابق جب تک لوگوں کو اس بات کی خبر ہوتی کہ آگ لگ چکی ہے، چند سیکنڈز ہی میں یہ آگ ہر طرف پھیل چکی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق جس عمارت میں آگ لگی وہ ممبئی شہر کے وسطی حصے میں ایک سابقہ صنعتی علاقے میں موجود ہے۔ اس علاقے میں کئی ایک متمول اور معروف ریستوران موجود ہیں جو گزشتہ کئی برسوں کے دوران نائٹ لائف کے حوالے سے شہرت اختیار کر چکے ہیں۔




’’ریستوران میں کوئی سکیورٹی انتظامات نہیں تھے اور نہ ہی وہاں آگ بجھانے والے آلات موجود تھے‘‘بھارتی پولیس کے مطابق ہلاک شدگان میں زیادہ تر وہ نوجوان لڑکیاں تھیں، جو اس ریستوران میں سال گرہ کی ایک تقریب میں شریک تھیں۔ بابو لال نامی شخص نے ٹائمز ناؤ ٹیلی وژن کو بتایا کہ اس کی پوتی کی سالگرہ کی تقریب کے دوران یہ آگ لگی۔ بابو لال کے مطابق ریستوران میں کوئی سکیورٹی انتظامات نہیں تھے اور نہ ہی وہاں آگ بجھانے والے آلات موجود تھے۔ ان کی پوتی بھی اس آگ میں ماری گئی۔ پولیس نے ریستوران کے مالک اور منیجر کے خلاف مقدمے درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں مرنے والوں کے لواحقین اور زخمی ہونے والوں کے ساتھ اظہار ہمدری کیا ہے۔



WhatsApp




متعلقہ خبریں
بھارتی گجرات فسادات میں ملوث سابق وزیر مایا ناکافی شواہد ... مزید پڑھیں
بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب۔مسجد میں بم دھماکہ کر ... مزید پڑھیں
بھارت میں مکہ مسجد دھماکے کے تمام ہندو انتہا پسند ... مزید پڑھیں
بھارت میں لاکھوں خواتین کا 3طلاق بل کیخلاف مظاہرہ، ... مزید پڑھیں
بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی ... مزید پڑھیں
معروف بھارتی نیوز اینکر نے خودکشی کرلی ... مزید پڑھیں
بھارت میں ماؤ آزادی پسندوں کے ... مزید پڑھیں
انتہاپسند ہندو نظریاتی تنظیم آر ایس ایس کا فوج کھڑی ... مزید پڑھیں
بھارت میں شادی کی تقریب کے دوران دھماکا، 18 افراد ... مزید پڑھیں
بھارتی ریاست بہار کی دھرم شالہ میں دھماکہ، ایک شخص ... مزید پڑھیں
بھارت میں مودی سرکار نے عازمین حج کی سبسڈی ختم ... مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیراعظم کے 6 روزہ دورہ بھارت کا آغاز ... مزید پڑھیں
پاکستان کو تکلیف کا احساس دلاتے رہنا ہماری پالیسی ... مزید پڑھیں
بھارت کی واحد ایٹمی آبدوز عملے کی لاپرواہی سے ... مزید پڑھیں
بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں نسلی فسادات، کئی بسوں اورگاڑیوں کو ... مزید پڑھیں
ممبئی کے ایک ریستوران میں آگ 15 ہلاک ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
بھارت میں گائے ذبح کرنے کا الزام، ایک اور مسلمان شہید
بھارتی گجرات فسادات میں ملوث سابق وزیر مایا ناکافی شواہد پر ہائیکورٹ سے بری
بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب۔مسجد میں بم دھماکہ کر نے والے ہندوؤں کے ساتھ کیا ہوا؟
بھارت میں مکہ مسجد دھماکے کے تمام ہندو انتہا پسند ملزم بری
بھارت میں لاکھوں خواتین کا 3طلاق بل کیخلاف مظاہرہ، مذکورہ بل شریعت کے منافی اور خواتین مخالف قرار
بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی
معروف بھارتی نیوز اینکر نے خودکشی کرلی
بھارت میں ماؤ آزادی پسندوں کے حملے میں 9 فوجی ہلاک، 10 زخمی
انتہاپسند ہندو نظریاتی تنظیم آر ایس ایس کا فوج کھڑی کرنے کا علان
بھارت میں شادی کی تقریب کے دوران دھماکا، 18 افراد ہلاک

مقبول خبریں
انتخابی امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری، انتخابی نشان کی بھی الاٹمنٹ
ترک صدارتی انتخابات میں رجب طیب اردگان فتح یاب
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل
استعمای عزائم اور دفاع وطن کے تقاضے
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
انسانی جسم میں 2 دماغ ہوتے ہیں،ماہرین کاانکشاف
امریکہ میں ایسا بل منظور ہو گیا کہ فاحشاؤں نے ٹوئٹر کا استعمال ہی بند کر دیا، اب کون سا سوشل میڈیا استعمال ہوگا ؟
لاہور چڑیا گھر میں جانوروں کی گرمی بھگانے کا دیسی نسخہ؟
لاہور چڑیا گھر میں جانوروں کی گرمی بھگانے کا دیسی نسخہ؟
دو سورج نگلنے والا بلیک ہول
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
انڈیا کی نصف آبادی کو پانی کے بحران کا سامنا
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
عباس رضا / اسپورٹس رپورٹر ہفتہ 9 جون 2018 لاہور: گزشتہ 6 مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اور سدا بہار اداکارہ ماہ نور مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...