اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

9/11 حملوں میں بچ جانے والا امریکی شخص دہشت گرد حملے میں ہلاک

پاکستان امریکی رہنماؤں کو بے وقوف سمجھتا ہے: ڈونلڈٹرمپ


WhatsApp
218



امریکا نے گزشتہ 15 سال میں پاکستان کو 33 ارب ڈالر امداد دے کر بہت بڑی بے وقوفی کی، ٹرمپ: فوٹو: فائل

واشنگٹن (ویب ڈیسک) صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکی رہنماؤں کو بے وقوف سمجھتا ہے اور امریکا نے بھی پاکستان کی مدد کرکے بے وقوفی کی۔
سماجی رابطے کی ویب ٹویٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر الزامات لگاتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے گزشتہ 15 سال میں پاکستان کو 33 ارب ڈالر امداد دے کر بہت بڑی بے وقوفی کی، امداد وصول کرنے کے باوجود بھی پاکستان نے امریکا کے ساتھ جھوٹ بولا ۔

امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان امریکی رہنماؤں کو بے وقوف سمجھتا ہے اور ان دہشت گردوں کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کرتا ہے جنہیں ہم افغانستان میں تلاش کررہے ہیں۔دوسری جانب وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے بیان پر انشاءاللہ جلد جواب دیں گے، اپنے جواب میں افسانے اور حقیقت کا فرق بتائیں گے۔

ادھر دفتر خارجہ نے اسلام آباد میں تعینات امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کو طلب کیا اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر ان سے شدید احتجاج کیا ہے۔

واضح رہے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ٹرمپ کے بیان پر غور کرنے کے لیے منگل کو وفاقی کابینہ اور بدھ کو قومی سلامتی کا اجلاس طلب کیا ہے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
امریکا میں نو مسلم ایرانی صحافی کو گرفتار کر لیا ... مزید پڑھیں
ٹرمپ نے ترکی کو معاشی طور پر تباہ کرنے کے ... مزید پڑھیں
امریکی صدر نے افغانستان سے فوجی انخلا کا حکم نہیں ... مزید پڑھیں
صدر ٹرمپ کا شام کے بعد افغانستان سے بھی امریکی ... مزید پڑھیں
امریکا کو روس سے زیادہ چین سے خطرہ ہے، امریکی ... مزید پڑھیں
امریکی محکمہ دفاع کی ترکی کو پیٹریاٹ میزائلوں کی فروخت ... مزید پڑھیں
امریکا دم توڑتے بچے کی یمنی ماں کو ویزہ دینے ... مزید پڑھیں
امریکا میں ایک برس کے دوران فائرنگ کے واقعات میں ... مزید پڑھیں
امریکی عدالت میں روسی خاتون کا جاسوس ہونے کا اعتراف ... مزید پڑھیں
امریکا میں فیس بک کے ہیڈ کوارٹر میں بم کی ... مزید پڑھیں
امریکا میں شدید برفباری، کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ ... مزید پڑھیں
فرانس میں ’ہمیں ٹرمپ چاہیے‘ کے نعرے لگ رہے ہیں، ... مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں حماس کے خلاف امریکی قرارداد مسترد ... مزید پڑھیں
امریکی نمائندہ خصوصی کا دورہ؛ 4 طالبان رہنما بھی پاکستان ... مزید پڑھیں
امریکا کے دو لڑاکا طیارے تصادم کے بعد سمندر میں ... مزید پڑھیں
داعش کی مدد کرنے پر امريکی فوجی کو 25 سال ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
امریکی صدر کی غلط انگریزی جگ ہنسائی کا سبب بن گئی
امریکا میں نو مسلم ایرانی صحافی کو گرفتار کر لیا گیا
ٹرمپ نے ترکی کو معاشی طور پر تباہ کرنے کے بیان پر یوٹرن لے لیا
امریکی صدر نے افغانستان سے فوجی انخلا کا حکم نہیں دیا، وائٹ ہاؤس
صدر ٹرمپ کا شام کے بعد افغانستان سے بھی امریکی فوجیوں کے انخلاء کا فیصلہ
امریکا کو روس سے زیادہ چین سے خطرہ ہے، امریکی انٹیلی جنس سربراہ
امریکی محکمہ دفاع کی ترکی کو پیٹریاٹ میزائلوں کی فروخت کی منظوری
امریکا دم توڑتے بچے کی یمنی ماں کو ویزہ دینے پر مجبور ہو گیا
امریکا میں ایک برس کے دوران فائرنگ کے واقعات میں 40 ہزار افراد ہلاک
امریکی عدالت میں روسی خاتون کا جاسوس ہونے کا اعتراف

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
ابوظہبی(ویب ڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ودیا بالن پراسرار نفسیاتی بیماری میں مبتلا
ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے انکشاف کیا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
مہمند ڈیم کا ٹھیکہ ڈیسکون کو دینا متنازع کیوں بن گیا؟
پاکستان کی واٹر اینڈ پاور ڈویلمپنٹ اتھارٹی (واپڈا) کی جانب سے صوبہ مزید پڑھیں ...