اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ٹوائلٹ میں بچہ جنم دینے والی ماں 18 ماہ قید کے بعد رہا

امریکا کا پاکستان کی 255 ملین ڈالر فوجی امداد روکنے پر غور


WhatsApp
118



امریکی حکومت نے پاکستان کی 255 ملین ڈالر فوجی امداد کی رقم روکنے پر غور شروع کردیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ انتہائی سختی کے ساتھ پاکستان کی 25 کروڑ 50
لاکھ ڈالر کی امداد روکنے پر غور کررہی ہے۔ اخبار کے مطابق رواں سال اکتوبر میں پاکستانی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے عسکری پسندوں
کی قید میں موجود کینیڈین شہری جوشوا بوائل اور اس کی امریکی بیوی کیٹلان کولمین کو بچوں سمیت بازیاب کرایا تھا۔ اس امریکی کینیڈین خاندان کی بازیابی کے دوران ایک اغواکار بھی پکڑا گیا تھا جس کا تعلق حقانی نیٹ ورک سے ہے۔ امریکی حکومت نے پاکستان کی 255 ملین
ڈالر فوجی امداد کی رقم روکنے پر غور شروع کردیا۔

امریکا کا خیال ہے کہ گرفتار اغوا کار کے پاس طالبان کی قید میں موجود ایک اور امریکی مغوی کیون کنگ کے بارے میں بھی معلومات ہوسکتی ہیں۔ امریکی حکام نے پاکستان میں گرفتار اس اغوا کار تک رسائی مانگی لیکن پاکستانی حکام نے منع کردیا، جس پر مایوس ہوکر ٹرمپ انتظامیہ نے 255 ملین ڈالر کی قسط روکنے پر غور شروع کردیا ہے جس کی ادائیگی ادائیگی پہلے ہی التوا کا شکار ہے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام گرفتار اغواکار سے کیون کنگ کے بارے میں معلومات چاہتے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے اگست سے ہی ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے پاکستان کی 255 ملین ڈالر کی امداد روکی ہوئی ہے۔ اس امداد کو غیرملکی فوجی معاونت کہا جاتا ہے جس کے نہ ملنے سے پاکستان کے لیے عسکری سامان کی خریداری مشکل ہوجائے گی۔ اس حوالے سے امداد جاری کرنے سے متعلق امریکی اعلیٰ حکام کا رواں ماہ اجلاس ہوا تاہم کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ آئندہ چند ہفتوں میں امداد جاری کرنے یا منسوخ کرنے سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

امریکی اخبار کے مطابق یہ واضح نہیں کہ امریکا کو پاکستان کے ہاتھوں ایک اغوا کار کی گرفتاری کا کیسے علم ہوا تاہم ذرائع نے بتایا ہے کہ ایک امریکی ڈرون یرغمالیوں کی بازیابی کے آپریشن کی نگرانی کررہا تھا۔ امریکی یونی ورسٹی کے پروفیسر کیون کنگ اور آسٹریلوی شہری ٹموتھی کو 2016 میں اغوا کیا گیا تھا۔ دونوں کے زندہ لیکن بیمار ہونے کی اطلاعات ہیں۔ افغانستان میں ایک اور امریکی پال اووربائی بھی 2014 سے لاپتا ہے جو حقانی نیٹ ورک کے لیڈر کا انٹرویو کرنے افغانستان گیا تھا۔

واضح رہے کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات اگست سے کشیدہ ہیں جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خطے سے متعلق نئی پالیسی میں پاکستان پر دہشت گردوں کو پناہ دینے کا الزام لگایا تھا۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
سعودی باپ ڈوبتی بیٹیوں کو بچاتے ہوئے دم توڑ گیا ... مزید پڑھیں
مراکش کی بلند و بالا برفانی چوٹیوں پر یورپی خواتین ... مزید پڑھیں
دبئی میں افغان طالبان اور امریکا کے درمیان امن مذاکرات ... مزید پڑھیں
تمام مسلمان اسرائیل سے نکل جائیں، نیتن یاہو کے بیٹے ... مزید پڑھیں
امریکی پابندیوں کے دباؤ میں اپنی پالیسیاں تبدیل نہیں کریں ... مزید پڑھیں
کشمیری نوجوان کی بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہادت پر ... مزید پڑھیں
فلسطین میں ایک اور نوجوان شہید، دو روز میں تعداد ... مزید پڑھیں
فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ ... مزید پڑھیں
بنگلا دیش میں انتخابی مہم کے دوران ہنگامہ آرائی، 3 ... مزید پڑھیں
برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کو پارلیمنٹ میں تحریکِ عدم اعتماد ... مزید پڑھیں
امریکا نے مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں پر پاکستان کو ... مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید ... مزید پڑھیں
گوگل میپ کو فالو کرتے ہوئے کار 30 فٹ گہرے ... مزید پڑھیں
سوڈان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں گورنر اور وزیراعلیٰ کی ... مزید پڑھیں
یمن میں فریقین کو جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ ... مزید پڑھیں
بابری مسجد کی شہادت کو 26 سال مکمل، مسلمانوں نے ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ٹوائلٹ میں بچہ جنم دینے والی ماں 18 ماہ قید کے بعد رہا
سعودی باپ ڈوبتی بیٹیوں کو بچاتے ہوئے دم توڑ گیا
مراکش کی بلند و بالا برفانی چوٹیوں پر یورپی خواتین سیاح قتل
دبئی میں افغان طالبان اور امریکا کے درمیان امن مذاکرات کا آغاز
تمام مسلمان اسرائیل سے نکل جائیں، نیتن یاہو کے بیٹے کی اشتعال انگیزی
امریکی پابندیوں کے دباؤ میں اپنی پالیسیاں تبدیل نہیں کریں گے، ایران
کشمیری نوجوان کی بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہادت پر انڈونیشیا میں احتجاج
فلسطین میں ایک اور نوجوان شہید، دو روز میں تعداد 4 ہوگئی
فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق
بنگلا دیش میں انتخابی مہم کے دوران ہنگامہ آرائی، 3 افراد ہلاک

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
ابوظہبی(ویب ڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
بھارتی کے بجائے پاکستانی ہوتا توبہترتھا، سونونگم
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے مایہ ناز گلوکار سونو نگم کا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی(ویب ڈیسک) صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 مزید پڑھیں ...