اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

سلامتی کونسل میں پاکستان اور امریکی مندوبین کے درمیان لفظی جنگ

بیت اللحم میں کرسمس کا جشن، خوشی اور احتجاج


WhatsApp
22



کرسمس ٹری کے سامنے سے بین باجوں کے قافلے میں فلسطینی اسکائوٹس نے پریڈ میں حصہ لیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطینیوں کی جانب سے مغربی کنارے کے شہر، بیت اللحم میں کرسمس منانے کی تیاریاں زوروں پر ہیں، جو عیسیٰ (علیہ السلام) کی جائے پیدائش کی تاریخی زیارت ہے۔اتوار کو خوشی کی تقریبات ایسے وقت منعقد ہو رہی ہیں جب صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے خلاف احتجاج جاری ہے۔

" چرچ آف دِی نیٹوٹی " میں نصف رات منعقد ہونے والی عبادت سے کچھ ہی لمحات قبل ویٹیکن حکام نے یروشلم کی جانب سے اسرائیلی فوجی چوکی پار کی۔
اِس موقعے پر 'مینجر اسکوائر' میں مقامی اور غیر ملکی سیاح سینکڑوں کی تعداد میں جمع تھے، ایسے میں جب کرسمس ٹری کے سامنے سے بین باجوں کے قافلے میں فلسطینی اسکائوٹس نے پریڈ میں حصہ لیا۔

اس سال جشن کے موقع پر ٹرمپ کے یروشلم کے اعلان کے خلاف بینر آویزاں تھے جن پر احتجاجی نعرے تحریر تھے۔میئر، اینٹن سلمان نے اس توقع کا اظہار کیا کہ اس سال کرسمس کو خصوصی جشن کے طور پر منایا جائے گا ''چونکہ ہم دنیا کو بتانا چاہتے ہیں کہ ہم لوگ بہتر زندگی کے حقدار ہیں، آزادی کے مستحق ہیں، آزادی کے اہل ہیں، ہمیں حق ہے کہ یروشلم ہمارا دارالحکومت بنے ۔








WhatsApp




متعلقہ خبریں
ٹرمپ انتظامیہ نے سیکیورٹی امداد بند کرکے پاکستان کی تذلیل ... مزید پڑھیں
امريكا ميں سکھوں کی عبادتگاہوں ميں بھارتی سفارتكاروں كے داخلے ... مزید پڑھیں
امریکی صدر کی ملکیت ٹرمپ ٹاور میں آگ لگ گئی ... مزید پڑھیں
نیٹو سپلائی جاری رہے گی یا نہیں ؟ امریکا ... مزید پڑھیں
پاکستان مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنیوالے ممالک کی امریکی ... مزید پڑھیں
یروشلم بغیر مذاکرات کے چھین لیا ہے اب فلسطین کی ... مزید پڑھیں
پاکستان امریکی رہنماؤں کو بے وقوف سمجھتا ہے: ڈونلڈٹرمپ ... مزید پڑھیں
بیت اللحم میں کرسمس کا جشن، خوشی اور احتجاج ... مزید پڑھیں
بیت المقدس کے معاملے پر امریکا کی عالمی برادری کو ... مزید پڑھیں
امریکا کا پاکستان سے دہشتگردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی ... مزید پڑھیں
جنسی ہراسانی کا الزام؛ امریکی رکن پارلیمنٹ نے خودکشی کرلی ... مزید پڑھیں
ایران نے حوثی باغیوں کو سعودی عرب پر حملے کےلیے ... مزید پڑھیں
امریکی حکومت نے شمالی کوریا کے ساتھ کسی بھی شرط ... مزید پڑھیں
امریکہ میں خواجہ سرا یکم جنوری سے فوج میں بھرتی ... مزید پڑھیں
امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلاب سے 5 لاکھ افراد متاثر، ... مزید پڑھیں
روسی ہیکرز کا امریکا میں بجلی کے نظام کو تباہ ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ٹرمپ انتظامیہ نے سیکیورٹی امداد بند کرکے پاکستان کی تذلیل کرنے کی کوشش کی: امریکی اخبار
امريكا ميں سکھوں کی عبادتگاہوں ميں بھارتی سفارتكاروں كے داخلے پر پابندی
امریکی صدر کی ملکیت ٹرمپ ٹاور میں آگ لگ گئی
نیٹو سپلائی جاری رہے گی یا نہیں ؟ امریکا کا پاکستان کی عسکری قیادت سے رابطہ
پاکستان مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنیوالے ممالک کی امریکی واچ لسٹ میں شامل
یروشلم بغیر مذاکرات کے چھین لیا ہے اب فلسطین کی امداد بھی روکیں گے: ڈونلڈ ٹرمپ
پاکستان امریکی رہنماؤں کو بے وقوف سمجھتا ہے: ڈونلڈٹرمپ
بیت اللحم میں کرسمس کا جشن، خوشی اور احتجاج
بیت المقدس کے معاملے پر امریکا کی عالمی برادری کو دھمکی
امریکا کا پاکستان سے دہشتگردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی دورمور کا مطالبہ

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
محمد حفیظ 6 ہزار رنز مکمل کرنیوالے 10ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے
نیلسن(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راو¿نڈر محمد حفیظ ون مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
بالی ووڈ خانز کا اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات پر انکار
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ پر تین دہائیوں سے راج کرنے والے خانز مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
اتحاد اور ایمریٹس ایئر لائن کا پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے انتخابات سے قبل پی آئی مزید پڑھیں ...